سیلاب بہت سوں کا روزگار ہے
ہِز ایکسیلینسی! جو انتظامیہ آپ کے فوٹو سیشن دوروں سے قبل ناکارہ تھی آپ کی آمد کے نتیجے میں کیسے اس کی آئلنگ ہو جائے گی اور کیمرے کے سامنے ڈانٹ ڈپٹ کی اداکاری کے بعد آپ کا ہیلی کاپٹر اُڑن چھو ہوتے ہی یہی انتظامیہ خودکار طریقے سے آخر کیوں چلتی رہے گی؟ آج…
آڈیو لیک طے ہوگیا کہ خط آئی ایم ایف پروگرام سبوتاژ کرنے کیلئے لکھا گیا، مفتاح اسمٰعیل
اسلام آباد میں نیوز کانفرنس کرتے ہوئے مفتاح اسمٰعیل نے کہا کہ اس وقت پاکستان ڈوب رہا ہے اور اللہ کے بعد اس وقت ہمارے پاس جو آسرا تھا کہ آئی ایم ایف کے پروگرام کے تحت ملک کو دیوالیہ ہونے سے بچایا جائے جس کی نہج پر عمران خان چھوڑ کر گئے تھے۔ انہوں…
سیلاب زدہ صوبہ سندھ, شمال میں سیلابی ندیوں سے آنے والے ایک نئے سیلاب کی تیاری کررہا ہے
حکام نے خبردار کیا ہے کہ اگلے چند دنوں میں پانی کے ریلے سندھ تک پہنچ جائیں گے جس سے سیلاب سے متاثرہ لاکھوں افراد کی مشکلات میں اضافہ ہو گا پہلے ہی سیلاب زدہ صوبہ سندھ شمال میں سیلابی ندیوں سے آنے والے ایک نئے سیلاب کی تیاری کررہا ہے جہاں مون سون سے…
سال 2010 یا 2022، کس سیلاب نے کتنی زیادہ تباہی مچائی؟
’میری عمر 86 برس ہو گئی ہے میں نے اپنی زندگی میں اتنا پانی کبھی نہیں دیکھا۔ یہ سیلاب نہیں تھا اور نہ بارش کا پانی کا تھا۔ یہ آفت تھی یا عذاب تھا جو ہم پر آیا ورنہ سیلاب کا پانی دوسری یا تیسری منزل تک کب جاتا ہے؟‘ سنہ 2010 کے سیلاب کے…
پاکستان میں زیر تعلیم غیرملکی طلبہ کے منفرد تجربات
اگرچہ پاکستان کی کسی یونیورسٹی کا نام کبھی عالمی تعلیمی اداروں کی رینکنگ میں نمایاں جگہ نہیں پا سکا، لیکن اس کے باوجود یہاں بڑی یونیورسٹیوں میں مختلف ممالک سے آئے طلبہ تعلیم حاصل کر رہے ہیں ان میں جنوبی کوریا، نیپال، شام، بھوٹان، افغانستان، یمن، ابوظبی،…
پاکستان میں سیلاب سے غذائی بحران کا خدشہ: ماہرین
پاکستان میں حکام اور ماہرین زراعت نے ملک بھر میں جاری حالیہ بارشوں اور سیلاب سے چاول اور کپاس سمیت موسم گرما کی فصلوں کو نقصان پہنچنے کے بعد مون سون کے موسم کے اختتام پر ملک میں خوراک کے بحران کے بارے میں خبردار کیا ہے ماہرین کے مطابق سیلاب سے موجودہ…
لیگی رہنماؤں میں اختلافات: ناقص کارکردگی چھپانے کی کوشش؟
پاکستان میں رواں برس وفاقی حکومت کی تبدیلی کے بعد استحکام دکھائی نہیں دیتا جس کا ادراک خود حکومت کو بھی ہے۔ مسلسل بڑھتی مہنگائی اور تحریک انصاف کی جارحانہ سیاست نے پی ڈی ایم کی اتحادی حکومت کے لیے دوہرا چیلنج پیدا کر رکھا ہے، جس کا توڑ تاحال اتحادی حکومت…
پاکستان کی آدھی ٹیکسٹائل ملز بند کیوں پڑی ہیں؟
دنیا میں ٹیکسٹائل مارکیٹ کا حجم تقریباً دس کھرب ڈالر ہے، جس میں سے چین 266 ارب ڈالر کے ساتھ پہلے نمبر پر ہے دوسری جانب پاکستان دنیا میں کپاس کی پیداوار میں پانچویں نمبر پر ہونے کے باوجود ٹیکسٹائل کے دس بڑے برآمدی ممالک میں شامل ہی نہیں ہے جبکہ بنگلہ دیش…