ملک بھر میں بارشوں سے ہلاکتوں کی تعداد 913 ہوگئی, 3 کروڑ لوگ بے گھر ہو گئے: شیری رحمٰن
وزیر برائے ماحولیاتی تبدیلی سینیٹر شیری رحمان نے جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ ملک بھر میں بارشوں اور سیلاب کی تباہ کاریوں میں 9 سو سے زائد افراد جاں بحق ہوچکے ہیں، ملک کا کوئی ایس حصہ نہیں جو بارشوں اور سیلاب کی زد میں نہ ہو، ان کا کہنا تھا کہ حالیہ…
ایک بلوچ ماں کا دکھ
ویک اینڈ پر میں لیہ میں اپنے گاؤں میں تھا۔ اس دفعہ اسلام آباد ڈیرہ اسماعیل خان موٹروے سے بھکر لیہ جانے کا فیصلہ کیا۔ بلاشبہ موٹروے نے ان علاقوں کی قسمت بدل دی ہے لیکن جونہی آپ ڈیرہ کے قریب موٹر وے سے اترتے ہیں تو آپ کو پتا چلتا ہے کہ ان علاقوں…
سیلاب کی تباہ کاریوں سے نمٹنے کے لئے حکومت کا عالمی سطح پر اپیل کا فیصلہ
پاکستان بھر میں بڑے پیمانے پر سیلاب کی تباہ کاریوں کی وجہ سے حکومت نے سیلاب متاثرین کی امداد اور تباہ شدہ انفرااسٹرکچر کی بحالی کے سلسلے میں درکار فنڈز کے لیے عالمی سطح پر اپیل کرنے کا فیصلہ کیا ہے یہ فیصلہ نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے)…
قطر فٹبال ورلڈ کپ: کی سیکیورٹی پاکستانی فوج سنبھالے گی
پاکستان نے رواں سال قطر میں ہونے والے فٹبال ورلڈ کپ میں سکیورٹی کے لیے ’پاکستانی فوج کی فراہمی‘ کی منظوری دے دی ہے وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے پیر کو خبر رساں ادارے روئٹرز کو بتایا کہ وفاقی کابینہ نے مجوزہ معاہدے کی منظوری دے دی ہے، جو پاکستان…
عمران خان کے خلاف دہشتگردی کا مقدمہ، ”یہ ہمارا معاملہ نہیں“ امریکا
سابق وزیراعظم اور پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان کے خلاف دہشت گردی کے مقدمے کو ’پاکستان کا قانونی اور عدالتی معاملہ‘ قرار دیتے ہوئے امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان نیڈ پرائس نے اس پر رد عمل دینے سے انکار کرتے ہوئے کہا ہے ”اس معاملے کا براہ راست امریکا سے تعلق…
” آپ کے خلاف کارروائی کریں گے ” توہین عدالت کیس میں عمران خان 31 اگست کو ذاتی حیثیت میں طلب
اسلام آباد ہائی کورٹ میں عمران خان کے خلاف خاتون جج زیبا چوہدری کو دھمکی دینے پر توہین عدالت کیس کی سماعت شروع ہوچکی ہے۔ عمران خان کے خلاف خاتون جج کے بارے میں متنازع ریمارکس دینے پر توہین عدالت کیس کی سماعت جسٹس محسن اختر کیانی کی سربراہی میں لارجر بینچ…
کبھی پانی کی کمی سے مرتے ہیں تو کبھی فراوانی سے
عزیزان من! کم و بیش تین ہفتوں سے بلوچستان، سندھ اور جنوبی پنجاب یا سرائیکی وسیب کے اکثر علاقوں میں طوفانی بارشوں کا سلسلہ پورے زور و شور سے جاری ہے۔ جس کی وجہ سے یہ علاقے تیزی سے بدترین سیلاب کی نذر ہو رہے ہیں۔ یہ علاقے اکثر ہی قدرتی آفات کی زد میں…
بارشوں اور سیلاب سے تباہی: خیرپور میں مسجد کی چھت گرنے سے سات ہلاک، اموات کی تعداد 780 تک پہنچ گئی
ملک میں 2022 کے طویل مون سون کی غیر معمولی بارشیں اور ان سے ہونے والی تباہی کا سلسلہ ہنوز تھم نہیں سکا اور ملک کے شمال میں گلگت بلتستان سے لے کر جنوب میں کراچی تک ہلاکتوں اور تباہی کی اطلاعات آ رہی ہیں پاکستان کے وفاقی ادارے نیشنل ڈیزاسٹر مینیجمنٹ…