پشاور بی آر ٹی: بسیں 288 اور 144 روپے میں نجی کمپنی کو دینے کے معاملے کی حقیقت کیا ہے؟
’پشاور بی آر ٹی کی بسیں برائے فروخت۔۔ چار کروڑ کی بس صرف 288 روپے میں‘ جی ہاں ، ان دنوں سوشل میڈیا پر ایسی دستاویزات شئیر کی جا رہی ہیں، جن کے مطابق پشاور کی بس ریپڈ ٹرانزٹ یا بی آر ٹی کی بسیں جو فی بس چار، چار کروڑ میں حکومت نے خریدی…
نوے سالہ رینا چبرورما کا پچھتر برس کا خواب۔۔۔
نوے برس کی بھارتی خاتون رینا چبرورما کا پچھتر برس کا خواب بالآخر شرمندہ تعبیر ہو ہی گیا۔ بھارت میں بسنے والی یہ بزرگ خاتون مرنے سے پہلے ایک بار پاکستان میں اپنا آبائی گھر دیکھنا چاہتی تھیں وہ آج پاکستان پہنچی ہیں، جہاں اپنی آمد پر رینا ورما نے کہا “اتنی…
پاکستان: انتخابات میں دھاندلی اور بے ضابطگیوں کے 163 حربے اور وغیرہ وغیرہ
اگر آپ کو پاکستان میں اب تک منعقدہ انتخابات میں سے ’دھاندلی سے مکمل پاک انتخابات‘ کا انتخاب کرنا پڑ جائے تو آپ یقیناً ہار جائیں گے، کیونکہ ایسی کوئی مثال اب تک سامنے نہیں آئی ماضی میں میڈیا اور موبائل کیمروں کی عدم موجودگی میں ووٹ ڈالنے کے عمل پر اثر…
کون سی موٹرسائیکل جیب پر ہلکی اور کارکردگی میں تگڑی؟
پاکستان میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے ساتھ ہی موٹر سائیکلوں کی فروخت چھی بڑھ گئی ہے بہت سے ایسے لوگ جو پہلے گاڑیاں استعمال کرتے تھے، پیٹرول مہنگا ہونے کے بعد وہ گاڑیاں ترک کرکے موٹرسائیکل کو اپنی سواری بنا رہے ہیں کراچی میں ایک پرائیویٹ…
جنڈ پر جان قربان
’سر سنتے رکھ رہے تو بھی سستو جان‘ مطلب کہ اگر سر دے کر درخت کو بچایا جاسکے تو بھی یہ سودا سستا ہے یہی وہ نعرہ مستانہ ہے جو امریتا دیوی نے لگایا اور اس درخت سے لپٹ گئیں، جسے ان کے سمجھانے اور منع کرنے کے باوجود جودھپورکے راجا ابھئےسنگھ کے سپاہی کاٹنا…
پاکستانی عدلیہ کی عالمی رینکنگ ’رول آف لا انڈیکس میں خامی نہیں‘
ورلڈ جسٹس پراجیکٹ (ڈبلیو جے پی) نے اپنے رول آف لا انڈیکس میں پاکستان کی پوزیشن کو ایک بار پھر درست قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ اس کی رینکنگ کے نظام میں خامیاں نہیں ہیں بلکہ یہ دنیا بھر کے ماہرین سے منظور شدہ ہے اور مستقبل میں بھی یہی طریق کار جاری رکھا…
مارگلہ ہلز مقدمہ: اسلام آباد کورٹ کا فیصلہ موضوع بحث بن گیا
اسلام آباد ہائی کورٹ کی طرف سے مارگلہ ہلز مقدمے کے فیصلے کے بارے میں کچھ ناقدین کا خیال ہے کہ اس فیصلے سے مقتدر حلقوں کے لیے قانونی پیچیدگیاں پیدا ہو سکتی ہیں جبکہ کچھ کے خیال میں طاقتور حلقوں پر اس کا کوئی خاص اثر نہیں ہوگا سوشل میڈیا پر بھی اس فیصلے…
”بھارت سے خفیہ معلومات پاکستان پہنچائیں“ پاکستانی صحافی کے دعوے نے بھارت میں ہنگامہ کھڑا کر دیا
پاکستان سے تعلق رکھنے والے صحافی نصرت مرزا کے اس دعوے نے بھارت میں ایک نیا ہنگامہ کھڑا کر دیا ہے، جس میں انہوں نے کہا ہے کہ ایک دہائی قبل بھارت کے سابق نائب صدر حامد انصاری نے انہیں مدعو کیا تھا اور انہوں نے بھارت سے حاصل کی گئی معلومات پاکستانی خفیہ…