زہریلی مکڑیوں کی فروخت کا کروڑوں کا غیر قانونی کاروبار
نایاب نسل کی مکڑیوں کی خرید و فروخت کے کروڑوں روپے کے غیر قانونی کاروبار کا حصہ پشاور سے تعلق رکھنے والے فرمان (فرضی نام) بتاتے ہیں ”مارچ میں ایک شخص نے لاہور سے فون کر کے پانچ سو بلیک وڈو مکڑیوں کا آرڈر دیا۔ ہم نے کلرکہار میں ایک شکاری سے بات کی۔ اس…
ہرنوں کا شکار، تھر کے نوجوان اتم سنگھ کو آخر کیا سوجھی؟
اتم سنگھ کو کیا پڑی تھی کہ وہ ہرن کے شکاریوں کی جیپوں کا پیچھا کرتا، پھر اپنی جیپ ان کی جیپ سے ٹکرا کر انہیں روکتا، اپنی ذاتی جیپ کا نقصان کراتا اور اگر شکاریوں کی فائرنگ میں اس کی جان چلی جاتی تو حکومت زیادہ سے زیادہ کیا کر لیتی؟ ایک دو لاکھ…
تین صوبوں کے 28 اضلاع میں آمدن میں کمی، بیماری اور اموات میں اضافہ
اقوام متحدہ کی فوڈ اینڈ ایگریکلچر آرگنائزیشن کی جانب سے کیے گئے سروے کے مطابق سندھ، بلوچستان اور خیبر پختونخوا کے اٹھائیس اضلاع میں جن گھرانوں کا سروے کیا گیا، ان میں سے نصف سے زائد نے آمدنی میں کمی، خوراک اور ایندھن کی زیادہ قیمتوں، بیماری یا اموات کے…
پاکستان میں تیزی سے پگھلتے گلیشیئرز خطرناک سیلابی ریلوں کا باعث کیسے بنتے ہیں؟
اس ہفتے ملک کے شمالی علاقہ جات میں کئی مقامات پر شدید سیلابی ریلے دیکھنے میں آئے، ماہرین اس کی وجہ شدید گرمی کی لہر میں تیزی سے گلشیئرز کے پگھلنے کو قرار دیتے ہیں ماہرین کا کہنا ہے کہ یہ سیلابی ریلے اس قدر تیز تھے کہ یہ بہت سے علاقوں میں اپنے ساتھ…
جبری گمشدگی کمیشن: ”تم اتنی خوبصورت ہو، تمہیں شوہر کی کیا ضرورت؟“
”میرے پاس ایک پشتون خاتون شکایت لے کر آئیں کہ مجھے جاوید اقبال نے کہا ہے کہ تمہیں شوہر کی کیا ضرورت ہے، تم تو اتنی خوبصورت ہو“ ”میں نے بطور سابق چیف جسٹس کئی بار اپنے ساتھی جج صاحبان کو ہاتھ پکڑ کر متوجہ کیا کہ کسی سے بھی اور خاص کر کسی خاتون…
اٹک سے چکوال، چکوال سے لاہور، اینکر عمران ریاض کے خلاف کارروائی مسلسل جاری
اینکر عمران ریاض کو اٹک عدالت کے بعد چکوال عدالت میں پیش کیا گیا اور اب انہیں لاہور پولیس کی تحویل میں دے دے دیا گیا ہے، لاہور پولیس کل بروز ہفتہ انہیں لاہور عدالت میں پیش کرے گی عمران ریاض کے خلاف پاکستان بھر میں 21 مقدمات درج تھے، جن میں سے دو مقدمات…
”نثری قصیدہ“ صحافت کی نئی صنف
ایک زمانہ تھا کہ بادشاہوں، نوابوں اور شاہی حکام کی شان میں شاعر قصیدے لکھتے اور دام و درہم وصول کرتے تھے قصیدے اب بھی لکھے جاتے ہیں، لیکن خاصے فرق کے ساتھ، کبھی یہ شعری صنف تھی، اب یہ نثری تخلیق ہے، البتہ آپ اسے ’نثری نظم‘ کہہ سکتے ہیں، تب یہ بیسیوں بلکہ…
کیا نواز شریف اور عمران خان کی تنقید نے فوج کی ’سیاسی صلاحیت‘ کو کمزور کر دیا ہے؟
‘جس طرح سال ہا سال میں عدلیہ نے اپنے اندر طریقہ کار بنایا ہے، اسی طرح آرمی کو بھی بطور ادارہ داخلی سطح پر اپنے آرمی چیف کی تعیناتی کا طریقہ کار وضع کرنا چاہیے۔’ وزیردفاع خواجہ محمد آصف نے یہ تجویز پیش کر کے دراصل پاکستان مسلم لیگ (ن) حکومت کے…