پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں معمولی کمی، ’رلیف‘ یا سیاسی چال؟
حکومت پاکستان کی جانب سے ڈیزل و پیٹرول کی قیمتوں میں گزشتہ رات کمی کا اعلان کیا گیا، جس کے تحت ڈیزل کی قیمت میں 40 روپے فی لیٹر اور پیٹرول کی قیمت میں 18 روپے فی لیٹر کی کمی کی گئی ہے پاکستان میں اپریل کے شروع میں قائم ہونے والی مخلوط حکومت نے…
مون سون کی ہوائیں پاکستان میں: سیلاب کا خطرہ کہاں کہاں؟
ملک بھر میں حالیہ بارشوں کے باعث ملک کے کئی علاقے زیر آب آ چکے ہیں۔ بلوچستان اور خیبرپختونخوا اور سندھ کے مختلف علاقوں کی سوشل میڈیا پر سامنے آنی والی ویڈیوز پریشان کن منظر پیش کر رہی ہیں اور محکمہ موسمیات کے مطابق ابھی مزید بارشوں کا امکان ہے جبکہ ملک…
ضمنی انتخابات: آخر یہ مسٹر ایکس اور مسٹر وائی کون ہیں؟
ملک خاص طور پر پنجاب میں آج کل سیاسی درجہ حرارت عروج پر ہے اور اس کی وجہ صوبے میں ہونے والے ضمنی انتخابات ہیں تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان اور مسلم لیگ ن کی نائب صدر آج کل ان حلقوں میں جلسوں سے خطاب کر رہے ہیں۔ عمران خان کی توپوں کا رخ…
کیا مادر ملت محترمہ فاطمہ جناح کو قتل کیا گیا تھا؟
یہ 9 جولائی 1967 کی بات ہے، اتوار کا دن اور دوپہر کا وقت۔ اس زمانے میں نہ ہر گھر میں ٹیلی فون ہوتے تھے، نہ چوبیس گھنٹے والے بریکنگ نیوز والے چینل اور نہ ہی پل پل کی خبر دینے والا سوشل میڈیا۔ مگر دوپہر ڈھلتے ڈھلتے یہ خبر پورے پاکستان میں پھیل چکی…
صبر کی تلقین کا وقت گزر چکا ہے
نمرہ میرے بچوں کو پچھلے دو سال سے ٹیوشن پڑھا رہی ہے۔ نوجوان بچی، بہن بھائیوں میں سب سے بڑی۔ باپ کسی دائمی مرض میں مبتلا چارپائی سے لگا ہے اور ماں گھر پر کپڑے سینے کا کام کرتی ہے۔ دونوں ماں، بیٹی مل کر اتنا ہی جمع کر پاتی ہیں کہ گھر کا چولھا…
ایس-کام: شمالی علاقہ جات میں سیاحوں کے لیے ’ٹورسٹ سِم‘ کتنی مفید؟
ملک میں ہر سال موسم گرما میں ملک کے بالائی علاقوں کی سیاحت کے لیے جانے والوں کی تعداد میں کئی گنا اضافہ ہو جاتا ہے۔ رواں برس بھی جون میں تعلیمی اداروں کی تعطیلات کے دوران سیاحوں کی بڑی تعداد کا رخ کشمیر اور شمالی علاقہ جات، ناران، کاغان اور گلگت بلتستان…
مارگلہ تجاوزات کیس کا تفصیلی فیصلہ: ”فوج کاروباری سرگرمیوں میں شریک نہیں ہو سکتی“
اسلام آباد ہائی کورٹ نے مارگلہ میں تجاوزات کیس کا تفصیلی فیصلہ جاری کرتے ہوئے حکومت کو مونال ہوٹل، نیوی گالف کلب سمیت تمام تجاوزات واگزار کروانے کا حکم دیا ہے اور قرار دیا ہے کہ پاکستان آرمی قانون کے تحت کاروباری سرگرمیوں میں شریک نہیں ہو سکتی بدھ کو…
’ائیر لفٹ‘ کا پاکستان میں سروس بند کرنے کا اعلان
آن لائن پبلیکیشن ’ڈیل اسٹریٹ ایشیا‘ نے اطلاع دی ہے کہ کوئیک کامرس اسٹارٹ اپ ’ائیر لفٹ‘ کی پاکستان میں سروس مستقل طور پر بند ہو رہی ہے واضح رہے کہ ٖائیر لفٹ ابتدائی طور پر ایک بس سروس تھی جو بعدازاں ایک ڈیلیوری سروس بن گئی جس نے گزشتہ سال مقامی سطح پر کسی…