اب اصل مدعے پہ آ جائیں!
یا اللہ ترا شکر کہ سیاسی ہلچل کو کچھ قرار آیا۔ گذشتہ دو ماہ سے قوم نئے آرمی چیف کی تعیناتی کے معاملے پہ سانس روکے ایک ٹانگ پہ کھڑی تھی، لگ بھگ عام انتخابات جیسا ہی ماحول بن گیا تھا۔ بہرحال خوبی یہ ہوئی کہ 2022 کے ختم ہونے سے پہلے پہلے یہ تعیناتی…
سندھ: قانون سازی کے باوجود طلبہ یونین بحال نہ ہو سکیں
صوبہ سندھ میں نو مہینے قبل قانون سازی کیے جانے کے باوجود سرکاری یونیورسٹیوں میں عملی طور پر طلبہ یونینز بحال نہیں ہو سکی ہیں سندھ پاکستان کا وہ پہلا صوبہ ہے، جہاں سرکاری جامعات میں طلبہ یونینز کی بحالی سے متعلق قانون سازی کی گئی، یہ عمل تاحال کھٹائی میں…
غیر سیاسی ہونا بچوں کا کھیل نہیں
فوج نے خود کو صرف سیاسی معاملات میں ہی نہیں بلکہ اقتصادی، داخلہ اور خارجہ معاملات میں بھی خاصا ملوث کر لیا ہے۔ ان کانٹوں سے مرحلہ وار احتیاط کے ساتھ ہی دامن چھڑانا پڑے گا۔ ورنہ دامن پھٹ بھی سکتا ہے ”میں کافی سالوں سے اس بات پر غور کر رہا تھا کہ دنیا…
عمران خان کا ’اسمبلیوں سے نکلنے کا اعلان‘ اب کیا ہوگا؟
پاکستان تحریکِ انصاف نے جب سے 26 نومبر کو اسلام آباد کی بجائے راولپنڈی میں اجتماع کرنے کا فیصلہ کیا تھا تو اس حوالے سے چہ مگوئیاں ہو رہی تھیں کہ عمران خان آخر اس اجتماع میں اگلا لائحہ عمل کیا دیں گے اپنے ’حقیقی آزادی مارچ‘ کے آغاز سے قبل عمران خان نے ملک…
کیا محمود خان اچکزئی کی جماعت تقسیم ہونے جا رہی ہے؟
کیا محمود خان اچکزئی کی جماعت پشتونخوا ملی عوامی پارٹی دو دھڑوں میں تقسیم ہونے جارہی ہے؟ کیا محمود خان اچکزئی نے طالبان اور افغانستان کے حوالے سے اپنا دیرینہ بیانیہ اور پارٹی کی چار دہائی پرانی پالیسی تبدیل کرلی ہے؟ یہ وہ سوالات ہیں، جو آج کل پشتون قوم…
پاکستان کے آرمی چیفس کے دلچسپ حقائق: کوئی فقط ڈھائی ماہ عہدے پر رہا تو کوئی فوجی سربراہ بنتے ہی گرفتار ہوا
پاکستان میں بری فوج کے سربراہ کی تعیناتی کتنی اہمیت رکھتی ہے، اس کا اندازہ اس معاملے سے جڑی بحث اور سیاسی رہنماؤں کے بیانات سے لگایا جا سکتا ہے جو تقریباً گذشتہ ایک سال سے دیے جا رہے ہیں بری فوج کے موجودہ سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ کے متبادل کی تعیناتی…
اپنے سمدھی کو گورنر بنانے پر مولانا فضل الرحمان تنقید کی زد میں
پاکستان میں موروثی سیاست کو فروغ دینے پر نون لیگ اور پاکستان پیپلز پارٹی تو ہمیشہ سے ہی تنقید کی زد میں رہی ہیں لیکن اب حکومت میں ان جماعتوں کی اتحادی جمیعت علماء اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کو بھی اقربا پروری کے الزامات کا سامنا ہے واضح رہے…
’پاکستان ہمارے لوگوں کی صلاحیتوں اور عزائم کا قبرستان ہے‘
یہاں پر مواقع، اختیار اور دولت سب کچھ ایک فیصد افراد تک محدود ہے۔ دیگر کو ایسے مواقع ہی دستیاب نہیں کہ وہ کامیاب ہو سکیں۔ یوں پاکستان کی معیشت کا دارومدار صرف ان چیزوں پر ہوتا ہے جو ملک کی اشرافیہ حاصل کرتی ہے۔ یہ معیشت اس وجہ سے ترقی نہیں کرتی کیونکہ…