حالت ایسی کہ سمجھ سے بالاتر
جو خواہ مخواہ کا تماشا پاکستان میں رچایا گیا ہے، اِسے دیکھ کے عقل دنگ رہ جاتی ہے۔ حالات معمول کے مطابق چل رہے تھے لیکن پنگا لینا تھا اور عدم اعتماد کا شوشا چھوڑنا تھا۔ حالات قابو میں رہتے تو کوئی بات نہ تھی لیکن ہم دیکھ رہے ہیں کہ حالات بے قابو ہوتے…
یہ اللہ کی مرضی ہرگز ہرگز نہیں
خوش قسمتی کہہ لیں یا بدقسمتی، اس وقت صحیح معنوں میں اگر کوئی اصلی نیوٹرل ہے تو وہ ہے معیشت۔ نیوٹرل گیئر میں چلنے والی معیشت کے دل میں کوئی کھوٹ نہیں۔ جو اندر ہے وہی باہر بھی نظر آ رہا ہے معیشت پر ہر سیاسی نے ڈورے ڈالنے کی کوشش کی مگر یہ حرافہ…
کیا پاکستان سری لنکا بننے جا رہا ہے؟
پاکستان کی دگرگوں ہوتی معاشی صورتحال کے پیش نظر لوگ یہ سوال پوچھتے نظر آتے ہیں کہ کیا پاکستان سری لنکا بننے جا رہا ہے؟ کیا حکومت پاکستان بھی ملک کے دیوالیہ ہونے کا اعلان کرنے جا رہی ہے؟ اور کیا اب پاکستانی عوام بھی سری لنکا کی عوام کی طرح اپنے حکمرانوں…
افغانستان: ”ایک گردے والوں کا گاؤں“ جس کے باسیوں نے خوراک کے لیے گردے بیچ دیے
ہرات – بے روزگار اور اپنے بچوں کا پیٹ پالنے کے لیے کوشاں، نورالدین کے پاس اپنا ایک گردہ بیچنے کے سوا کوئی چارہ نہیں تھا۔ نور الدین کا شمار ان ہزاروں افغان شہریوں میں ہوتا ہے، جو اپنے جسمانی اعضاء بیچنے پر مجبور ہیں یہ رویہ مغربی افغان شہر ہرات میں…
مہنگائی اور ڈالر
پاکستان میں مہنگائی اس سطح پر پہنچ چکی ہے جہاں عمران خان کے کٹر حمایتی بھی اب ان کا دفاع نہیں کر پا رہے ہیں! یہ حقیقت ہے کہ یہ مہنگائی پچھلی حکومتوں کی عاقبت نااندیش پالیسیوں کا ہی تسلسل ہے۔ اسحاق ڈار نے جس طرح اس ملک کو قرضوں کی دلدل میں پھنسایا، اس…
وہ ٹھگ، جس نے بیوی کا انتقام لوگوں سے لینا شروع کردیا
مسلم اکیڈمی ملتان ایک قدیم تعلیمی ادارہ تھا، جو گذشتہ کئی دہائیوں سے پرائیویٹ سیکٹر میں اپنی عملی خدمات سرانجام دے رہا تھا۔ یہ ادارہ اگرچہ پرائیویٹ نوعیت کا تھا لیکن اس کے منتظمین نے اسے کاروبار کی غرض سے نہیں بنایا تھا۔ ان کا طریقہء تعلیم اور سالانہ…
بھوک کا دیو ہر منٹ میں گیارہ زندگیاں نگل رہا ہے، تحقیقی رپورٹ
واشنگٹن : غربت کے خاتمے کے لیے کام کرنے والی تنظیم اوکسفیم نے انکشاف کیا ہے کہ دنیا بھر میں بھوک سے ہر ایک منٹ میں گیارہ افراد موت کے منہ میں جا رہے ہیں عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق آکسفیم نے اپنی سالانہ رپورٹ میں بتایا ہے کہ دنیا بھر میں ساڑھے پندرہ…
دودو بھیل کے ساتھ کیا ہوا؟!
کوئی تو بتائے کہ دودو بھیل کے ساتھ کیا ہوا۔جس کے پیتل رنگت والے جسم پر اینگرو کی وردی تھی،جس کے پیر ننگے اور ہونٹ سگریٹ کے دھونیں سے سیاہ پڑ چکے تھے۔جس کے پیروں میں پرانی جوتی اور ہاتھ میں ڈنڈا ہوا کرتا تھا۔جو خالی پیٹ اینگرو کے اساسوں کا چوکیدار تھا،جو…