غریب آدمی شوق پال کے اپنے ساتھ ظلم کرتا ہے
جنگل تھا وہ، عین شہر کے اندر، ایک کنال کا مکان، جو گھر نہیں تھا۔۔ اندر داخل ہوتے ہی چاروں طرف باہر کے شور سے بالکل الگ ایک وحشت تھی، اداسی تھی اور وہ تھا، ایک شدید بوڑھا انسان۔۔ بوڑھا، جس کی آنکھیں اندر دھنسی ہوئی تھیں، میلی تھیں۔ ہونٹ باریک، جن کے نیچے…
آٹے کا تھیلا، برقعہ، یوم خوراک اور پریس کلب
سیاہ رنگ بوسیدگی کا شکار ہوکے جتنا برا لگ سکتا ہے، اس نے اتنا ہی برا سیاہ رنگ کا برقعہ پہنا ہوا تھا۔ ٹخنوں سے اونچی ملگجی شلوار اور ربڑ کی گھسی ہوئی چپل اس کے شب و روز کی کہانی بنا پوچھے کہہ رہی تھی۔ چال میں ایک عجیب قسم کی لڑکھڑاہٹ کے ساتھ…
ٹوٹا ہوا گھر، ڈوبی ہوئی فصل۔۔ قرض لے کر کپاس، چاول کاشت کرنے والے کسان پریشان
ٹوٹا ہوا گھر، زیر آب فصل، نہ اولاد اور نہ ہی شوہر کا ساتھ۔۔۔ آنے والا وقت کیسے گذرے گا؟ یہ وہ سوال ہے جو، شہدادکوٹ کی زربخت بروہی کے ذہن میں اٹکا ہوا ہے۔ وہ بیوہ ہیں اور ان کی پانچ ایکڑ زمین ہے، جو ان دنوں جھیل کا منظر پیش کر رہی ہے…
معاشی بدحالی کا رونا اور پارلیمانی سربراہان کی تنخواہوں میں اضافہ
ایک جانب حکومتی عمائدین کی جانب سے ”حکومت کے پاس زہر کھانے کے پیسے بھی نہیں ہیں“ جیسے بیانات میڈیا کی زینت بن رہے، تو دوسری جانب ایوان بالا نے پیر کے روز ایک بل منظور کیا ہے، جس میں سینٹ کے چیئرمین اور نیشنل اسمبلی کے اسپیکر کی مراعات میں اضافے کی منظوری…
میں سندھ ہوں
سندھ، جسے قدیم روایتوں کا امین کہا جاتا ہے، میں تہذیب کا ایک مکمل باب ہوں، لیکن آج ایک مرتبہ پھر میں ڈوب رہا ہوں۔ میرے ساتھ ہمیشہ ہی ایسا ہوتا آ رہا ہے۔ میرا ڈوبنا اور پھر ڈوب کر بچ جانا کوئی انوکھی بات نہیں۔ میرے بچے میری چھاتی پر آئے سیلاب میں ڈوبتے…
”کرے کوئی، بھرے کوئی۔۔“ سیلاب، ماحولیاتی تبدیلی اور کچے گھروں کے باسی
ماحولیاتی تبدیلی کے ماہرین کا کہنا ہے کہ پاکستان میں آنے والے تباہ کن سیلاب دنیا بھر کو خبردار کرنے کے لیے کافی ہیں۔ ریکارڈ توڑ بارشیں غریب ہی نہیں بلکہ کسی بھی ملک کے لیے تباہ کن ثابت ہو سکتی ہیں انسانوں پر اس آفت کے اثرات بہت واضح ہیں، جمعہ کے روز…
سیلاب زدہ سندھ کے زخموں پر مرہم کی بجائے نمک پاشی
سندھ کی حکمراں جماعت پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما اور سندھ میں زراعت و داخلہ کے وزیر رہنے والے منظور وسان نے گزشتہ روز سیلاب سے متاثرہ علاقے کے دورے میں ہر جانب پھیلے پانی اور اس میں گھٹنوں گھٹنوں چلتے مقامی افراد کو دیکھ کر منظر کو وینس جیسا قرار دیا تو…
عالمی وبا نے غربت کےخلاف جنگ کو پیچھے دھکیل دیا، ایشیائی ترقیاتی بینک
ایشیائی ترقیاتی بینک کی جاری کردہ ‘ایشیا اور بحرالکاہل کے کلیدی اشارے’ کے عنوان سے رپورٹ میں کہا گیا کہ اس سال خطے کی اقتصادی نمو سے انتہائی غربت میں کمی ہو کر اس سطح تک پہنچنے کا امکان ہے جو وبائی بیماری نہ ہونے کی صورت میں سال 2020 میں حاصل…