کبھی پانی کی کمی سے مرتے ہیں تو کبھی فراوانی سے
عزیزان من! کم و بیش تین ہفتوں سے بلوچستان، سندھ اور جنوبی پنجاب یا سرائیکی وسیب کے اکثر علاقوں میں طوفانی بارشوں کا سلسلہ پورے زور و شور سے جاری ہے۔ جس کی وجہ سے یہ علاقے تیزی سے بدترین سیلاب کی نذر ہو رہے ہیں۔ یہ علاقے اکثر ہی قدرتی آفات کی زد میں…
مہنگائی نے عوام سے دو وقت کی روٹی بھی چھین لی۔۔
پچاس سالہ رضیہ کراچی کے علاقے داؤد گوٹھ کی رہائشی ہیں۔ وہ گھروں میں صفائی اور برتن مانجھنے کا کام کرتی ہیں اور بمشکل دس سے بارہ ہزار روپے کماتی ہیں۔ ان کے چھ بچے ہیں جن میں چار بیٹیاں اور دو بیٹے ہیں۔ پانچ سال پہلے ان کے شوہر کی وفات ہو گئی تھی…
کون سی موٹرسائیکل جیب پر ہلکی اور کارکردگی میں تگڑی؟
پاکستان میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے ساتھ ہی موٹر سائیکلوں کی فروخت چھی بڑھ گئی ہے بہت سے ایسے لوگ جو پہلے گاڑیاں استعمال کرتے تھے، پیٹرول مہنگا ہونے کے بعد وہ گاڑیاں ترک کرکے موٹرسائیکل کو اپنی سواری بنا رہے ہیں کراچی میں ایک پرائیویٹ…
صبر کی تلقین کا وقت گزر چکا ہے
نمرہ میرے بچوں کو پچھلے دو سال سے ٹیوشن پڑھا رہی ہے۔ نوجوان بچی، بہن بھائیوں میں سب سے بڑی۔ باپ کسی دائمی مرض میں مبتلا چارپائی سے لگا ہے اور ماں گھر پر کپڑے سینے کا کام کرتی ہے۔ دونوں ماں، بیٹی مل کر اتنا ہی جمع کر پاتی ہیں کہ گھر کا چولھا…
تین صوبوں کے 28 اضلاع میں آمدن میں کمی، بیماری اور اموات میں اضافہ
اقوام متحدہ کی فوڈ اینڈ ایگریکلچر آرگنائزیشن کی جانب سے کیے گئے سروے کے مطابق سندھ، بلوچستان اور خیبر پختونخوا کے اٹھائیس اضلاع میں جن گھرانوں کا سروے کیا گیا، ان میں سے نصف سے زائد نے آمدنی میں کمی، خوراک اور ایندھن کی زیادہ قیمتوں، بیماری یا اموات کے…
سپر ٹیکس اور غریبوں کے خون کا آخری قطرہ: ”غریب کو سیٹھ کا سپر ٹیکس بھرنا ہوگا“
وزیر اعظم شہباز شریف نے ملک کو درپیش معاشی مشکلات سے نمٹنے اور ”غربت میں کمی“ کے لیے بڑی صنعتوں پر 10 فیصد سپر ٹیکس عائد کرنے کا اعلان کیا ہے وزیر اعظم شہباز شریف کہتے ہیں ”بڑی صنعتوں پر 10 فیصد سپر ٹیکس، غربت کم کرنے کے لیے، لگایا جا رہا ہے“ ’ان میں…
کراچی: غربت، مہنگائی اور بیروزگاری سے تنگ سترہ سالہ لڑکی رکشہ چلانے پر مجبور
غربت، مہنگائی اور بیروزگاری سے پریشان سندھ کے دارالحکومت کراچی کی ایک باہمت لڑکی معاشرتی روایات کے برخلاف رکشہ ڈرائیور بننے پر مجبور ہو گئی ہیں کراچی کے علاقے ڈرگ روڈ کی علیشہ نامی لڑکی نے رکشہ چلانا شروع کیا ہے، جس کی آمدنی سے وہ گھر کی کفالت کے ساتھ…
”زہر کھانے کے پیسے نہیں“ کابینہ کے ارکان کی مراعات میں اضافہ، مزید رقم مختص
ایک جانب حکومت مالی مشکلات کا رونا رو کر عوام پر پٹرول بم گرانے کے ساتھ بجلی کے جھٹکے دے رہی ہے اور حکومتی زعماء ”حکومت کے پاس زہر کھانے کے پیسے نہیں ہیں“ جیسے بیانات داغ رہیں ہیں تو دوسری جانب مالی سال 2023-2022 کے وفاقی بجٹ میں وفاقی وزرا، وزرائے…