مین اسٹریم میڈیا پر بلیک آؤٹ اور سوشل میڈیا ایکٹوسٹس کی پکڑ دھکڑ
کراچی – تحریک عدم اعتماد کی کامیابی کے بعد ایک طرف تحریک انصاف کی حکومت ختم ہوئی تو دوسری طرف ملک بھر میں احتجاج کا سلسلہ شروع ہو گیا. احتجاج میں بڑے پیمانے پر لوگوں کی شرکت نے جہاں سیاسی پنڈتوں کو حیران کیا وہیں، میڈیا میں اس کے مکمل بلیک آؤٹ پر…
”بچو، بھٹو کو میں نے کھویا، عمران کو تم نہ کھونا“
کراچی – پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو کی قیادت میں جب حکومت کے خلاف کراچی سے مارچ کا آغاز کیا گیا تو تحریک انصاف نے گھوٹکی سے حقوق سندھ مارچ کا اعلان کیا جو تقریباً ایک ماہ قبل 6 مارچ کو کراچی پہنچا، لیکن یہاں یہ کوئی بڑا سیاسی شو کرنے…
عمران خان سمیت پی ٹی آئی اراکین کا قومی اسمبلی سے مستعفی ہونے کا اعلان
اسلام آباد – سابق وزیر اعظم اور چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان سمیت پی ٹی آئی اراکین نے قومی اسمبلی سے استعفے دینے کا فیصلہ کر لیا سابق وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت پی ٹی آئی پارلیمانی پارٹی اجلاس ہوا جس میں 122 ایم این ایز شریک ہوئے۔…
عمران خان کا سیاسی مستقبل: کیا اب وہ واقعی پہلے سے زیادہ خطرناک ثابت ہونگے؟
کراچی – اس سال جنوری میں سابق وزیراعظم عمران خان نے شہریوں سے ٹیلی فون پر گفتگو كے ایک لائیو پروگرام میں کہا تھا ”اگر انہیں قبل از وقت اقتدار سے علیحدہ كیا گیا تو وہ بہت ’خطرناک‘ ہو جائیں گے“ اور اب قومی اسمبلی میں تحریک عدم اعتماد کامیاب ہونے کے…
عمران خان کے ڈیجیٹل میڈیا ترجمان کے گھر پر چھاپہ
اسلام آباد – اطلاعات کے مطابق سابق وزیراعظم عمران خان کے ڈیجیٹل میڈیا کے ترجمان ڈاکٹر ارسلان خالد کے گھر اتوار کی صبح چھاپہ مارا گیا ہے اتوار کو پاکستان تحریک انصاف کے ٹوئٹر اکاؤنٹ پی ٹی آئی آفیشل نے واقعے کے بارے میں ٹویٹ کیا کہ ’لاہور میں چھاپے…
شہباز شریف کے کاغذات نامزدگی منظور ہوئے تو قومی اسمبلی سے مستعفی ہوجائیں گے، فواد چوہدری
اسلام آباد – سابق وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ ہم استعفیٰ دینے کا آغاز قومی اسمبلی سے کر رہے ہیں، اگر شہباز شریف کے کاغذات پر ہمارے اعتراضات منظور نہیں ہوتے تو کل ہم استعفٰی دے دیں گے اسلام آباد میں سابق وزیر داخلہ شیخ رشید اور پی ٹی…
منحرف پی ٹی آئی اراکین سے نمٹنے میں ناکامی، چیف سیکریٹری اور آئی جی پنجاب کو ہٹا دیا گیا
لاہور _ وزیر اعظم عمران خان نے پنجاب کے وزیر اعلیٰ کے عہدے کے لیے اپنے نامزد کردہ امیدوار چوہدری پرویز الٰہی کے بچاؤ میں سامنے آتے ہوئے مبینہ طور پر پی ٹی آئی کے منحرف اراکین سے نمٹنے میں ناکام رہنے والے چیف سیکریٹری اور آئی جی پنجاب کو عہدوں سے ہٹا دیا…
کے پی کے بلدیاتی انتخابات: کیا عمران خان کا بیانیہ پی ٹی آئی کی کامیابی کی وجہ بنا؟
پشاور – خیبر پختونخوا میں ہونے والے بلدیاتی انتخابات کے دوسرے مرحلے میں سامنے آنے والے غیر حتمی اور غیر سرکاری نتائج کے مطابق حکمراں جماعت پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کو برتری حاصل ہے اب تک کے نتائج کے مطابق پی ٹی آئی کو 13 تحصیل کونسلز میں…