اسٹیبلشمنٹ سے تعلقات خراب نہ ہوتے تو آج حکومت میں ہوتے، فواد چوہدری
سابق وزیر اطلاعات اور تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری نے کہا ہے کہ ہمارے اسٹیبلشمنٹ سے تعلقات کئی مہینوں سے خراب چل رہے تھے اور اگر اسٹیبلشمنٹ سے تعلقات خراب نہ ہوتے تو آج ہم حکومت میں ہوتے نجی ٹی وی چینل ’ایکسپریس نیوز‘کے پروگرام ’ٹو دی پوائنٹ‘ میں…
”دیکھیے میں نے ان روبوٹس کو ڈھونڈ نکالا ہے اور یہ رجنی کانت جیسے ہیں“ مریم اورنگزیب پھنس گئیں
اسلام آباد – پی ٹی آئی ملک کی وہ پہلی سیاسی جماعت ہے جو سوشل میڈیا کے ذریعے اپنا بیانیہ ناصرف پاکستان بلکہ بیرونِ ملک بسے ہزاروں پاکستانیوں تک پہنچانے میں دوسری جماعتوں سے کہیں آگے رہی ہے۔ یہی وجہ ہے کہ وزیر اعظم بننے سے پہلے عمران خان کے مخالفین…
کراچی میں پی ٹی آئی کا بڑا پاور شو، کیا عمران کے ساتھ مزید لوگ جڑ رہے ہیں؟
کراچی – کراچی کی داؤدی بوہرہ کمیونٹی اپنے مخصوص لباس کی وجہ سے ایک الگ پہچان رکھتی ہے لیکن اپنی سیاسی وابستگی کا کھلم کھلا اظہار نہیں کرتی۔ لیکن حیرت انگیز طور پر کراچی کے جناح باغ میں اتوار کی شب تحریک انصاف کے جلسے میں بوہری کمیونٹی کے لوگوں کی…
”ہماری تحریک پر امن ہے، خبردار کرتا ہوں کہ ایسا کچھ نہ کرنا کہ ہماری تحریک تبدیل ہو“ عمران خان سازش کے الزام پر قائم
کراچی – وزارت عظمیٰ کے عہدے سے ہٹائے جانے کے بعد عوامی رابطہ مہم کے سلسلے میں ہفتے کو کراچی میں اپنے دوسرے بڑے عوامی اجتماع سے خطاب میں سابق وزیراعظم عمران خان نے ایک بار پھر ’غیر ملکی سازش‘ کا ذکر کرتے ہوئے کہا کہ ’پہلے ہی پتہ تھا کہ میچ فکس ہے‘…
الیکشن کمیشن کا پی ٹی آئی فارن فنڈنگ کیس کی روزانہ سماعت کا فیصلہ
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے فارن فنڈنگ کیس 30 روز میں نمٹانے سےمتعلق اسلام آبادہائی کورٹ کے حکم پر عمل درآمد کرتے ہوئے الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) نے کیس کی سماعت روزانہ کی بنیاد پر کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ میڈیا زرائع کے مطابق ای سی پی کا…
پیٹرول بم : پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑا اضافہ متوقع
اسلام آباد – پی ٹی آئی حکومت کے خاتمے کے چند روز بعد آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 120 روپے فی لیٹر (83 فیصد سے زائد) تک غیرمعمولی اضافے کی تجویز پیش کی. زیادہ سے زیادہ ٹیکس کی شرح وصول کرنے کے لیے اس…
ایک ڈرا، سہما ہوا کالم
فون کے دوسرے سِرے پر سارہ تھی۔ دنیا کے دوسرے سِرے پر موجود میری یہ بیٹی عمران خان کی صرف سو فی صد پکی سپورٹر ہی نہیں، اس کی پروموٹر بھی ہے۔ خاندان کے سارے بچوں کو پی ٹی آئی کی جاگ اسی نے لگائی تھی۔ میرے چاروں بچوں میں ایک وہی ہے جو سیاسی…
قاسم سوری نے پی ٹی آئی کے اراکین قومی اسمبلی کے استعفے منظور کر لیے، عمران خان کا الیکشن کمیشن کو خط
اسلام آباد – ڈپٹی اسپیکر قاسم سوری کہتے ہیں کہ ’بطور قائم مقام اسپیکر قومی اسمبلی مجھے موصول ہونے والے پاکستان تحریک انصاف کے 123 اراکین قومی اسمبلی کے استعفوں کو رولز اور ضابطے کے تحت منظور کرلیا گیا ہے۔‘ انھوں نے ٹوئٹر پر بتایا ہے کہ انھیں 125 پی…