بھارت: خالصتان کی حمایت اور مخالفت میں ریلیاں اور پر تشدد جھڑپیں
دوگروہوں میں جھڑپوں کے بعد ہندوؤں نے بھارتی شہر پٹیالہ میں ہڑتال کی کال دیتے ہوئے خالصتان کے حامیوں کی گرفتاری کا مطالبہ کیا ہے۔ شہر میں زبردست کشیدگی ہے جس کی وجہ سے انٹرنیٹ اور موبائل فون سروس کو معطل کر دیا گیا ہے بھارتی ریاست پنجاب کے معروف شہر…
آٹھ بلوچ طلبا کو غازی یونیورسٹی سے نکالنے کی وجہ کیا ہے؟
صوبہ پنجاب کے شہر ڈیرہ غازی خان میں واقع غازی یونیورسٹی نے آٹھ بلوچ طلبہ اور ایک ٹیچر کو مبینہ تخریبی سرگرمیوں میں حصہ لینے کے الزام میں یونیورسٹی سے نکال دیا ہے اور ان پر بھاری جرمانہ بھی عائد کیا ہے تفصیلات کے مطابق جمعے کو غازی یونیورسٹی کی جانب سے…
”وزیراعلیٰ پنجاب کے انتخاب کی ووٹنگ کا رکارڈ ٹیمپرڈ ہے“ گورنرعمر چیمہ کی رپورٹ
لاہور – گورنر پنجاب عمر سرفراز چیمہ نے وزیراعلیٰ پنجاب کے انتخاب کے حوالے سے رپورٹ میں کہا ہے کہ ووٹنگ کا ریکارڈ ٹیمپرڈ ہے تفصیلات کے مطابق گورنر پنجاب عمر چیمہ کی وزیراعلیٰ کے انتخاب کے حوالے سے تحفظات پر مبنی رپورٹ صدر مملکت عارف علوی کو موصول…
مظفرگڑھ: زمیندار کے مبینہ تشدد سے دسویں جماعت کا طالبعلم جاں بحق
پنجاب کے شہر مظفر گڑھ سے تقریباً 80 کلومیٹر دور علی پور کے علاقے جگمل میں دسویں جماعت کے طالب علم کو مبینہ طور پر مالک مکان نے تشدد کر کے ہلاک کر دیا اور اس کی لاش کو درخت سے لٹکا کر لڑکے کے ’قتل‘ کو خودکشی کا رنگ دینے کی کوشش کی مقتول…
پکڑ دھکڑ شروع: ایف آئی اے کی ریاستی اداروں کے خلاف آن لائن مہم چلانے والوں کے خلاف کارروائی، 8 گرفتار
لاہور – وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) نے سوشل میڈیا کارکنان کے خلاف کریک ڈاؤن کا آغاز کرتے ہوئے پنجاب بھر سے آٹھ افرد کو گرفتار کیا ہے گرفتار شدگان کے بارے میں کہا گیا ہے کہ وہ ریاستی اداروں اور خاص طور پر فوج کے خلاف مہم چلانے میں ملوث ہیں…
ابو طبیلہ: ’کرائے کا اطالوی فوجی‘ جو پشاور کا سخت گیر حاکم بنا اور زندگی کی بازی محبت کے ہاتھوں ہارا
تاریخ پر نظر دوڑائی جائے تو خیبر پختونخوا کا صوبائی دارالحکومت پشاور متعدد مرتبہ بیرونی حملہ آوروں کا نشانہ بنا اور بظاہر اس کی بنیادی وجہ یہی لگتی ہے کہ یہ شہر براستہ درہ خیبر ہندوستان پر حملہ آور ہونے والوں کی گزرگاہ تھا۔ سنہ 1818 میں شمال مغربی سرحدی…
علیم خان کی انٹری: کیا عثمان بزدار جانے والے ہیں؟
لاہور – پاکستان میں سیاسی ہلچل عروج پر ہے، جو آئے دن غیر یقینی صورتحال میں تبدیل ہوتی جارہی ہے ایک جانب حزب اختلاف کی جماعتوں کی غیر معمولی سیاسی ملاقاتیں، جوڑ توڑ، حکومت کے خلاف تحریک عدم اعتماد اور حکومت کے ’جانے‘ کی ڈیڈ لائنز دی جارہی ہیں، وہیں…
پاکستان پیپلز پارٹی کا چوہدری پرویز الٰہی کے حوالے سے بڑا دعویٰ
لاہور – پاکستان پیپلز پارٹی نے وزیر اعظم عمران خان کے اتحادیوں کے حوالے سے ”بڑا سرپرائز“ موجود ہونے کا دعوٰی کرتے ہوئےکہا ہے کہ پنجاب اسمبلی کے اسپیکر چوہدری پرویز الٰہی جلد ہی صوبے کے وزیر اعلیٰ بنیں گے پی پی پنجاب کے جنرل سیکریٹری سید حسن مرتضیٰ…