قطر میں بھارتی بحریہ کے متعدد سابق افسران حراست میں۔۔ معاملہ کیا ہے؟
بھارتی بحریہ کے آٹھ سابق سینیئر اہلکار تقریباً دو ماہ سے قطر میں زیرِ حراست ہیں۔ دوحہ میں بھارتی سفارتخانہ اس واقعے سے واقف ہے، تاہم اب اس معاملے پر نئی دہلی کی خاموشی سوالات کی زد میں ہے بھارت کے متعدد میڈیا اداروں کی رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ بھارتی…
قطر: ’ورلڈ کپ کی تعمیرات میں کام کرنے والے مزدور قرضوں کی دلدل میں پھنس گئے‘
قطری فرمز پر ورلڈ کپ کی تعمیرات کے دوران ہلاک ہونے والے مزدوروں کے اہل خانہ کی تنگ دستی کا باعث بننے کا الزام لگایا گیا ہے عرب نیوز نے دنیا میں انسانی حقوق کے لیے کام کرنے والی تنظیم ہیومن رائٹس واچ (ایچ آر سی) کی ایک رپورٹ کا حوالہ کا حوالہ دیتے ہوئے…
قطر فٹبال ورلڈ کپ میں ڈنمارک کی ٹیم ’احتجاجی جرسی‘ پہنے گی!
جیسے جیسے قطر میں نومبر کا ورلڈ کپ قریب آرہا ہے، ان تارکین وطن مزدوروں کے ساتھ سلوک کی طرف زیادہ توجہ مبذول کرنے کے مطالبات زور پکڑ رہے ہیں، جنہوں نے ٹورنامنٹ کی میزبانی کرنے والے اسٹیڈیم اور انفراسٹرکچر کی تعمیر جاری رکھی ایمنسٹی انٹرنیشنل کے مطابق…
فیفا ورلڈ کپ: قطر کا یہ حیا کارڈ کیا ہے جس کی سعودی عرب نے بھی منظوری دے دی؟
فٹبال کا ورلڈ کپ رواں سال 21 نومبر سے مشرق وسطیٰ کے ملک قطر میں شروع ہو رہا ہے اور فائنل 18 دسمبر کو ہونا ہے۔ اس دوران کل 64 میچ کھیلے جائیں گے۔ قطر نے فیفا ورلڈ کپ کے تحت ملک میں ایک خصوصی کارڈ جاری کیا ہے جسے حیا (HAYYA) کارڈ یا فین…
وزیرِاعظم کے دورہ قطر کے دوران اسرائیلی جہاز وہاں کیا کر رہا تھا؟
وزیراعظم شہباز شریف کے قطر کے دورے سے قبل ہی یہ خبریں گردش میں تھیں کہ شاید اس دورے میں معاشی مدد اور سرمایہ کاری سے متعلق کوئی خوشخبری مل جائے اور دورے کے دوران ہی یہ خبریں ایک طرح سے درست ثابت ہوئیں لیکن اس دورے کے دوران ایک پُراسرار پرواز کی دوحہ آمد…
قطر فٹبال ورلڈکپ کی الٹی گنتی جاری، پہلا میچ شیڈول سے ایک دن پہلے؟
البدا ٹاور جہاں قطر فٹبال ورلڈ کپ کے منتظمین قیام پذیر ہیں، وسطی دوحہ میں ساحل سمندر کے سامنے واقع ہے یہ عمارت شہر کی ان جدید عمارتوں میں شامل ہے، جسے بیرونی جانب سے چمکدار شیشوں سے آراستہ کیا گیا ہے اس عمارت کی لابی میں نصب ایک کلاک فیفا ورلڈکپ 2022…
فٹبال ورلڈکپ 2022، کون سی ٹیم فیورٹ ہے؟
دنیا بھر میں سب سے زیادہ کھیلے جانے والا کھیل ہے فٹبال اور سب سے زیادہ دیکھے جانے والا ٹورنامنٹ اس کا عالمی کپ ہے، جس کا فٹبال کے شائقین بے صبری سے انتظار کرتے رہتے ہیں یہ انتظار ختم ہونے میں ابھی پانچ ماہ باقی ہیں، جی ہاں دنیائے کھیل کے سب سے بڑے…
فٹبال ورلڈکپ 2022 میں پاکستان کیسے شریک ہوگا؟
قطر میں شیڈول فٹبال ورلڈکپ 2022 میں پاکستان کی شرکت اپنے تیار کردہ فٹبالز کے ذریعے ہوگی، جہاں سیالکوٹ میں تیار ہونے والی فٹبال ‘الریحلہ’ استعمال کی جائے گی اور یوں عالمی ایونٹ میں پاکستانی کی نمائندگی ہوگی سرکاری خبرایجنسی اے پی پی کی رپورٹ کے مطابق…