Skip to content
  • https://www.facebook.com/
  • https://twitter.com/
  • https://t.me/
  • https://www.instagram.com/
  • https://youtube.com/
Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
Subscribe
Close

Search

اہم ترینتازہ ترینخبریں

بھارت: دو لڑکیوں کو مبینہ ریپ کے بعد قتل کرنے والے 6 ملزمان گرفتار

By Akhtar Rasool
ستمبر 16, 2022 1 Min Read
0

غیر ملکی خبر ایجنسی ’رائٹرز‘ کی رپورٹ کے مطابق جنسی زیادتی کے بعد قتل ہونے والی 15سالہ اور 17 سالہ لڑکیوں کی لاشیں بھارتی ریاست اترپردیش کے ضلع لکھمیرپور میں درختوں میں پھندا لگی پائی گئی تھیں

مقامی پولیس افسر سنجیو سمن نے نامہ نگاروں کو بتایا کہ چار ملزمان لڑکیوں کو کھیتوں میں لے گئے اور انہیں جنسی زیادتی کا نشانہ بنایا

پولیس افسر نے کہا کہ واقعے کی مکمل تفتیش کی جا رہی ہے مگر ابتدائی تفتیش سے معلوم ہوا ہے کہ لڑکیوں کو جنسی زیادتی کا نشانہ بنانے اور قتل کرنے کے بعد ان کی ہی چادروں سے لاشیں درختوں میں لٹکا دی گئیں

رپورٹ میں بتایا گیا کہ بھارت میں خواتین بالخصوص نچلی ذات کی خواتین کے خلاف تشدد عام ہے جہاں ابھی تک لوگ ذات پات کے قدیم نظام میں جکڑے ہوئے ہیں۔

متاثرہ خاندانوں نے پولیس کو بتایا کہ لڑکیوں کو موٹر سائیکلوں پر سوار لوگ اغوا کرکے لے گئے اور جنسی زیادتی کا نشانہ بنانے کے بعد قتل کردیا

اتر پردیش کے ڈپٹی چیف وزیر اعلیٰ برجیش پاٹھک کا کہنا تھا کہ حکومت متاثرہ اہل خانہ کو انصاف کی فراہمی یقینی بنائے گی۔

انہوں نے کہا کہ ہماری حکومت نے اس معاملے کو بہت سنجیدگی سے لیا ہے اور ہم قوانین کے مطابق سخت کارروائی کریں گے

Tags:

Dalit GirlsIndiaRape CaseUP Police
Author

Akhtar Rasool

Follow Me
Other Articles
Previous

روس سے گیس فراہمی منصوبے پر کام کرنے کیلیے پاک ترکیہ اتفاق

Next

کھانے کے اوقات ہماری ذہنی صحت کو متاثر کرسکتے ہیں، تحقیق

No Comment! Be the first one.

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ پوسٹیں

  • بوسنیا: بار بار نقشے سے مٹائے جانے کے بعد بھی زندہ رہنے والی روح کی کہانی
  • لیونل میسی: لاطینی امریکا کا یونانی فلسفی
  • جیڈن ایڈمز: جنوبی افریقہ کا ابھرتا ستارہ، جسے موت نے ورلڈ کپ کے فوراً بعد چھین لیا
  • انسٹاگرام کی چکاچوند کے پیچھے ایک تاریک دنیا: الگورتھم، معصومیت اور منافع کی معیشت
  • نیمار جونیئر: سامبا فٹ بال کا آخری چراغ

Sports

  • ادب
  • انٹرویوز
  • اہم ترین
  • تاریخ
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • اسپورٹس
    • تصاویر
    • تعلیم و صحت
    • عالمی
    • قومی
    • موسم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • گھرداری
  • ماحولیات
  • وڈیوز
Copyright 2026 — Sangat Mag. All rights reserved. Blogsy WordPress Theme