Skip to content
  • https://www.facebook.com/
  • https://twitter.com/
  • https://t.me/
  • https://www.instagram.com/
  • https://youtube.com/
Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
Subscribe
Close

Search

اہم ترینتازہ ترینخبریں

امریکا میں مسافروں سے بھری ٹرین میں سب کے سامنے وحشی شخص کی خاتون سے زیادتی

By Akhtar Rasool
اکتوبر 18, 2021 1 Min Read
0

فلاڈیلفیا : امریکی ریاست پنسلوانیا میں چلتی ٹرین میں ایک وحشی اور سفاک  شخص نے ایک خاتون کو دیگر مسافروں کی موجودگی میں جنسی زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا

عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی ریاست پنسلوانیا کے علاقے فلاڈیلفیا میں مسافر سے بھری ایک ٹرین میں اجنبی شخص نے خاتون کو جنسی زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا

اس واقعہ ایک انتہائی افسوسناک پہلو یہ ہے کہ موقع پر موجود کسی بھی مسافر نے اس شخص کو روکنے کی کوشش نہیں کی

واقعے کی اطلاع پنسلوانیا ٹرانسپورٹیشن اتھارٹی کے ایک ملازم نے ٹرین سے ہی پولیس کو دی، جس پر اگلے اسٹیشن پر پولیس نے ٹرین روک کر متاثرہ خاتون کو اسپتال منتقل کیا جب کہ عینی شاہدین اور سی سی ٹی وی فوٹیجز کی مدد سے ملزم کو حراست میں لے لیا گیا

پولیس کا کہنا ہے کہ یہ امر انتہائی افسوس ناک ہے کہ اتنے مسافروں کی موجودگی میں ملزم نے خاتون کو جنسی زیادتی کا نشانہ بنایا، لیکن کوئی ایک بھی خاتون کو مدد نہیں آیا.

Tags:

GirlGirls RapeRape CaseUSA
Author

Akhtar Rasool

Follow Me
Other Articles
Previous

عمران خان تبدیلی نہیں، صرف تباہی لائے، بلاول بھٹو

Next

میٹا ورس: مستقبل کی ایک بہت بڑی ایجاد، جو دنیا کو بدل کر رکھ دے گی!

No Comment! Be the first one.

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ پوسٹیں

  • بوسنیا: بار بار نقشے سے مٹائے جانے کے بعد بھی زندہ رہنے والی روح کی کہانی
  • لیونل میسی: لاطینی امریکا کا یونانی فلسفی
  • جیڈن ایڈمز: جنوبی افریقہ کا ابھرتا ستارہ، جسے موت نے ورلڈ کپ کے فوراً بعد چھین لیا
  • انسٹاگرام کی چکاچوند کے پیچھے ایک تاریک دنیا: الگورتھم، معصومیت اور منافع کی معیشت
  • نیمار جونیئر: سامبا فٹ بال کا آخری چراغ

Sports

  • ادب
  • انٹرویوز
  • اہم ترین
  • تاریخ
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • اسپورٹس
    • تصاویر
    • تعلیم و صحت
    • عالمی
    • قومی
    • موسم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • گھرداری
  • ماحولیات
  • وڈیوز
Copyright 2026 — Sangat Mag. All rights reserved. Blogsy WordPress Theme