روسی ایندھن کی خریداری روکنے کیلئے امریکا کی بھارت کے ساتھ بات چیت
ایئر فورس ون میں سوار صحافیوں سے بات کرتے ہوئے جیک سلیوان نے یہ عندیہ بھی دیا کہ امریکی صدر جو بائیڈن اور بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی بھی اس معاملے پر براہ راست بات چیت کر سکتے ہیں۔ امریکا کے قومی سلامتی کے مشیر جیک سلیوان نے کہا ہے کہ روس سے گیس کی…
کالینن گراڈ کہاں ہے اور روس کے لیے اتنا اہم کیوں ہے؟
لیتھوانیا نے یورپی پابندیوں کی وجہ سے کالینن گراڈ جانے والی مال بردار گاڑیوں کو روک دیا، جس کے بعد روس اور لیتھوانیا کے مابین کشیدگی بڑھ گئی ہے تفصیلات کے مطابق لیتھوانیا نے یورپی یونین کی جانب سے روس پر عائد کردہ پابندیوں پر عمل درآمد یقینی بنانے کے…
جوہری ہتھیاروں پر اخراجات میں پاکستان آٹھویں نمبر پر: رپورٹ
جوہری ہتھیاروں کے خاتمے کے لیے متحرک غیر سرکاری تنظیم انٹرنیشنل کمپین ٹو ایبولش نیوکلیئر ویپنز (آئی سی اے این) نے سال 2021ع میں عالمی سطح پر 9 جوہری طاقتوں کے اخراجات کے تخمینے پر مبنی رپورٹ جاری کی ہے، جس میں پاکستان 1.1 ارب ڈالرز کے خرچے کے ساتھ…
روس، یوکرین جنگ: پاکستان کی غیر جانبدارانہ پوزیشن ہے: وزیر خارجہ
ایران کے سرکاری دورے سے قبل وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے یہ بات واضح کردی کہ سابق وزیر اعظم اور ان کی حکومت کو روس کے دورے کی وجہ سے نہیں ہٹایا گیا، موجودہ مخوط حکومت بھی روس یوکرین جنگ کے معاملے پر پی ٹی آئی حکومت کی ’ غیر جانبدار‘ خارجہ پالیسی پر…
روس نے رعایتی نرخوں پر پیٹرول کی برآمدات سے 93 ارب ڈالر کمائے
روس نے یوکرین سے جنگ شروع کرنے کے بعد پہلے سو دنوں میں ایندھن کی برآمدات سے 93 بلین ڈالر کا خطیر زرمبادلہ حاصل کیا عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق دنیا بھر میں پیٹرولیم مصنوعات کی برآمدات پر نظر رکھنے والے ادارے کی ایک تازہ رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ…
”یوکرین سے کیا کیا چوری کر کے بیچا؟“ روسی وزیر خارجہ سے سوال
ترکی کے دورے پر آئے ہوئے روسی وزیر خارجہ سرگے لاوروف سے ایک یوکرینی صحافی مسلم عمروف نے سوال کیا کہ اب تک روس اناج کے علاوہ یوکرین سے کیا کچھ چوری کر کے بیچ چکا ہے؟ ترکی کی وزارت خارجہ سے جاری کردہ پریس کانفرنس کی ایک وڈیو میں سرگے لاوروف کے ساتھ…
دعوت دورۂ روس کی ملی، لیاقت علی خان امریکہ چلے گئے
8 جون 1949 کی شام پاکستان کے وزیر خارجہ سر ظفر اللہ خان نے ایک پریس کانفرنس میں انکشاف کیا کہ حکومت روس نے وزیراعظم پاکستان اور بیگم لیاقت علی خان کو روس آنے کی دعوت دی ہے اور وزیراعظم نے یہ دعوت قبول کر لی ہے، البتہ ابھی یہ طے نہیں پایا کہ وزیراعظم…
سستا روسی خام تیل: بھارت، پاکستان اور پٹرول کی قیمتیں
تازہ اعداد و شمار کے مطابق بھارت کی جانب سے روس سے خام تیل کی درآمد میں بڑا اضافہ دیکھنے میں آیا ہے اگرچہ رواں سال فروری میں روس کے یوکرین پر حملے کے بعد سے بھارت پر دباؤ ہے کہ وہ اپنے آپ کو معاشی طور پر روس سے دور کرے، لیکن اس کے…