سعودی اسکالرشپس: اپلائی کرنے کا مکمل طریقہ جانیے
سعودی عرب نے پاکستانی طلبہ کے لیے پچیس یونیورسٹیوں میں مکمل طور پر فنڈڈ اسکالرشپس کا اعلان کیا ہے ہائر ایجوکیشن کمیشن آف پاکستان (ایچ ای سی) کے مطابق طلبہ سعودی یونیورسٹیوں میں ڈپلومہ، بیچلرز، ماسٹرز اور پی ایچ ڈی پروگرامز کے لیے اسکالرشپس حاصل کر سکیں…
امریکی صدر، سعودی عرب کو تنہا کرنے کی خواہش سے سعودی عرب کے دورے تک
امریکی صدر جو بائیڈن امریکی صدر بننے کے بعد پہلی بار سعودی عرب کا دورہ کر رہے ہیں۔ ان کے اس دورے کو کئی لحاظ سے اہمیت دی جا رہی ہے جو بائیڈن کا سعودی عرب کا دورہ ایک ایسے وقت میں ہو رہا ہے جب چند ماہ قبل یہ خبریں سامنے آئی تھیں کہ…
پاکستانی طلبہ کے لئے سعودی عرب کی 25 یونیورسٹیوں میں اسکالرشپس کا اعلان
سعودی عرب نے پاکستانی طلبہ کے لیے پچیس یونیورسٹیوں میں اسکالرشپس کا اعلان کیا ہے، اسکالرشپ کے لیے منتخب ہونے والے طلبہ کو وظیفہ سمیت دیگر سہولیات بھی فراہم کی جائیں گی ہائر ایجوکیشن کمیشن (ایچ ای سی) پاکستان کی ویب سائٹ پر جاری کردہ بیان کے مطابق ڈپلومہ،…
بی جے پی کی بلی تھیلے سے باہر آ گئی
ہندوستانی آئین کو پس پردہ رکھ کر 14 فیصد مسلم اقلیت پر دھونس دباؤ کی جو پالیسی پچھلے چند برسوں سے قائم کر دی گئی ہے، اس کے بعد ہندوتوا کے کارکن سمجھتے تھے کہ ان کی حکومت اندرونِ ملک کے حالات پر کسی دوسرے ملک کو مداخلت کی اجازت نہیں دے گی دوسری خوش…
بھارت: پیغمبر اسلامﷺ کی توہین کا معاملہ اٹھانے والے محمد زبیر کون ہیں؟
بھارت کی حکمراں جماعت بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کے دو ترجمانوں نوپور شرما اور نوین کمار جندال کے پیغمبر اسلامﷺ کے خلاف مبینہ توہین آمیز بیانات کو عالمی سطح پر اجاگر کرنے کا کریڈٹ جس بھارتی شخص کو جاتا ہے وہ فیکٹ چیکر صحافی محمد زبیر ہیں انہوں نے ہی…
سعودی امریکہ سے مایوس نظر آتے ہیں: سابق سعودی انٹیلیجنس سربراہ کا انٹرویو
سعودی عرب کے سابق انٹیلیجنس سربراہ اور لندن اور واشنگٹن میں سابق سفیر شہزادہ ترکی الفیصل نے کہا ہے کہ ’ایک ایسے وقت میں جب سعودی سمجھتے ہیں کہ امریکہ اور سعودی عرب کو خلیجی خطے کے استحکام اور سلامتی کے لیے درپیش خطرات کا سامنا کرنا چاہیے تو وہ مایوسی کا…
سعودی عرب کی سپریم کورٹ نے ملک بھر کے تمام مسلمانوں سے ہفتے کی شام کو چاند دیکھنے کی اپیل کی ہے
ریاض: سرکاری سعودی پریس ایجنسی (SPA) کے مطابق سعودی سپریم کورٹ نے تمام شہریوں سے اپیل کی ہے کہ وہ آنے والے ہفتے کے دن چاند دیکھیں جو کہ شوال کے مہینے کے آغاز اور رمضان کے مقدس مہینے کے اختتام کو ظاہر کرے گا 30 اپریل ان ممالک کے لیے رمضان کا 29 واں…
سعودی علاقہ جازان، جہاں آم کی ساٹھ سے زائد اقسام پائی جاتی ہیں
جازان علاقہ البحا کے بعد سعودی عرب کا دوسرا سب سے چھوٹا علاقہ ہے۔ یہ یمن کے بالکل شمال میں بحیرہ احمر کے جنوبی ساحل کے ساتھ 300 کلومیٹر تک پھیلا ہوا ہے۔ اس کا رقبہ 11،671 کلومیٹر ہے اور 2017 کی مردم شماری کے مطابق اس کی آبادی 1،567،547 نفوس پر مشتمل ہے…