یمن میں بچھی بارودی سرنگیں، قدم قدم پر موت
یمن میں مہینوں سے جاری جنگ بندی کے باوجود شہری ہلاکتیں نہیں رک رہیں اور اس کی وجہ جا بجا بچھائی گئی بارودی سرنگیں ہیں۔ تین سالوں کے دوران یمن میں بارودی سرنگوں کی وجہ سےساڑھے چار سو کے قریب افراد ہلاک ہو چکے ہیں یمن میں 2014ء میں شروع ہونے والی جنگ کا…
’سعودی عرب میں تعلیم حاصل کریں‘، پلیٹ فارم کا اجرا
سعودی عرب نے ایک سو ساٹھ ملکوں کے طلبہ کی سہولت کے لیے ’ادرس فی السعودیہ‘ (سعودی عرب میں تعلیم حاصل کریں) کے عنوان سے ایک تعلیمی پلیٹ فارم متعارف کرایا ہے سعودی عرب کی وزارت تعلیم اس کے تحت مختصر اور طویل المدتی تعلیمی ویزے جاری کرے گی العربیہ نیٹ کے…
فیفا ورلڈ کپ: قطر کا یہ حیا کارڈ کیا ہے جس کی سعودی عرب نے بھی منظوری دے دی؟
فٹبال کا ورلڈ کپ رواں سال 21 نومبر سے مشرق وسطیٰ کے ملک قطر میں شروع ہو رہا ہے اور فائنل 18 دسمبر کو ہونا ہے۔ اس دوران کل 64 میچ کھیلے جائیں گے۔ قطر نے فیفا ورلڈ کپ کے تحت ملک میں ایک خصوصی کارڈ جاری کیا ہے جسے حیا (HAYYA) کارڈ یا فین…
آسمان پر نظر آنے والے فائر بال کی حقیقت کیا ہے؟
سعودی عرب میں کنگ عبدالعزیز یونیورسٹی میں ماہر فلکیات ملھم ہندی نے آسمان پر نظر آنے والے ’فائر بال‘ کی حقیقت واضح کی ہے العربیہ نیٹ کے مطابق سعودی صوبے حائل اور القصیم کے درمیان آسمان پر ’فائر بال‘ کے منظر نے سوشل میڈیا پر نئی بحث شروع کردی تھی۔…
پہلی بار بچوں اور خواتین میں منکی پاکس کی تشخیص
پہلی بار امریکا میں دو بچوں اور کم از آٹھ خواتین میں منکی پاکس کی تشخیص سے دنیا بھر میں تشویش کی لہر دوڑ گئی ہے، کیوں کہ اب تک مذکورہ بیماری سے زیادہ تر مرد حضرات ہی متاثر ہو رہے تھے خبر رساں ادارے ایسوسی ایٹڈ پریس (اے پی) کے مطابق امریکا کے محکمہ…
منکی پاکس کی وبا سعودی عرب اور بھارت تک پہنچ گئی
حال ہی میں یورپ سے شروع ہونے والی منکی پاکس کی وبا اسلامی دنیا کے اہم ترین ملک سعودی عرب اور پاکستان کے پڑوسی ملک بھارت میں بھی پہنچ گئی ہے، جہاں منکی پاکس کے کیسز ظاہر ہونے کی تصدیق کی گئی ہے خبر رساں ادارے ’رائٹرز‘ کے مطابق سعودی عرب کی وزارت صحت نے…
سائیکل پر حج کے لیے نکلنے والا افغان شہری سعودی عرب کیسے پہنچا؟
گذشتہ ماہ افغانستان کے شہر سے حج کے لیے سائیکل پر نکلنے والا شہری سعودی عرب پہنچ گیا ہے, تاہم ان کا سفر سائیکل کی گدی تک ہی محدود نہ رہا بلکہ جہاز کی نرم نشست تک بھی پہنچا عرب نیوز نے اپنی ایک رپورٹ میں بتایا ہے کہ غزنی صوبے سے تعلق رکھنے والے…
سعودی عرب میں پہلی بار لاؤڈ اسپیکر کے استعمال پر لوگوں کا ردعمل کیا تھا؟
لاؤڈ اسپیکر نے معاشرے کے سرکردہ رہنماؤں کو سیاسی، سماجی اور ثقافتی اور مذہبی دائروں میں اثر و رسوخ حاصل کرنے میں ہمیشہ اہم کردار ادا کیا ہے لاؤڈ اسپیکر کو کسی زمانے میں قابل ذکر افادیت کی تکنیکی ایجاد کے طور پر دیکھا جاتا تھا۔ مساجد کے اونچے میناروں میں…