آدمی (افسانہ)
کھڑکی کے نیچے انہیں گزرتا ہوا دیکھتا رہا۔ پھر یکایک کھڑکی زور سے بند کی۔ مڑ کر پنکھے کا بٹن آن کیا۔ پھر پنکھے کا بٹن آف کیا۔ میز کے پاس کرسی پہ ٹک کر دھیمے سے بولا، ’’آج تو کل سے بھی زیادہ ہیں۔ روز بڑھتے ہی جا رہے ہیں۔‘‘ سرفراز نے ہتھیلیوں پر…
دو فرلانگ لمبی سڑک
کچہریوں سے لے کر لا کالج تک بس یہی کوئی دوفرلانگ لمبی سڑک ہوگی، ہر روز مجھے اسی سڑک پر سے گزرنا ہوتا ہے، کبھی پیدل، کبھی سائیکل پر۔ سڑک کے دورویہ شیشم کے سوکھے سوکھے اداس سے درخت کھڑے ہیں۔ان میں نہ حسن ہے نہ چھاؤں،سخت کھردرے تنے اور ٹہنیوں پر گدھوں کے…
سنہرا پھول (جاپانی ادب سے منتخب شاہکار افسانہ)
جب ڈاکٹر شویامی میری آنکھ کا قرنیہ تبدیل کرنے کے لیے آپریشن کی تیاری کر رہے تھے، اس وقت میں ہوش میں تھا۔ انہوں نے میری آنکھ کے اردگرد کے حصے کو ٹیکے لگا کر پوری طرح سُن کردیا تھا، مگر میرے ہوش و حواس مکمل طور پر برقرار تھے۔ میں آپریشن میں کام آنے…
گرگٹ (مشہور روسی افسانہ نگار انتون چیخوف کی کہانی سے ماخوذ)
داروغہ جی نیا اوورکوٹ پہنے، ہاتھ میں ایک بنڈل اُٹھائے بازار کے چوک سے خراماں خراماں گزر رہے تھے۔ اُن کے پیچھے پیچھے اُن کا ایک کانسٹبل ہاتھ میں ایک ٹوکری لیے لپکا چلا آ رہا تھا۔ ٹوکری ضبط کیے گئے پھلوں سے اوپر تک بھری ہوئی تھی بازار میں ہر طرف خاموشی…
ایرانی پلاؤ (افسانہ)
آج رات اپنی تھی، کیونکہ جیب میں پیسے نہیں تھے! جب جیب میں تھوڑے سے پیسے ہوں، رات مجھے اپنی نہیں معلوم ہوتی.. اس وقت رات میرین ڈرائیو پر تھرکنے والی گاڑیوں کی معلوم ہوتی ہے، جگمگاتے ہوئے فلیٹوں کی معلوم ہوتی ہے، ایمبسڈر کی چھت پر ناچنے والوں کی معلوم…
ہندوستان کے معروف ادیب رسکن بونڈ کی انگریزی کہانی
ٹرین کے اس کمپارٹمنٹ میں میرے سوا کوئی مسافر نہیں تھا۔ پچھلے ڈیڑھ گھنٹے سے میں نے اتنے بڑے کمپارٹمنٹ میں اکیلے ہی سفر کیا تھا۔ مجھے امید تھی کہ چند منٹ بعد جب یہ ٹرین ایک اور چھوٹے سے اسٹیشن پر رکے گی، تو وہاں سے کچھ مسافر اس کمپارٹمنٹ میں ضرور سوار ہوں…
بینگن کا پودا (منتخب ہندی افسانہ)
ہندی اور اردو کے مشہور ناول نگار، افسانہ نگار، شاعر اور ڈراما نویس اوپندر ناتھ اشک 14 دسمبر، 1910ع کو جالندھر، برطانوی ہندوستان میں پیدا ہوئے اور 19 جنوری 1996ء کو الہ آباد، اترپردیش، ہندوستان میں 85 سال کی عمر میں وفات پائی. ان کا پہلا ہندی کہانیوں کا…