مختارکار کے گھر پر حملے کی وڈیو سامنے آگئی
حیدر آباد : سندھ کے دوسرے بڑے شہر حیدر آباد کے علاقے قاسم آباد میں مختارکار ماجد خاصخیلی کے گھر سے نوجوان کی لاش ملنے کے بعد ملازم عثمان سومرو کے ورثا کی ماجد خاصخیلی کے گھر پر حملےکی وڈیو سامنے آئی ہے وڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ مشتعل افراد نے ماجد…
وزیر اعظم کی سفارش پر پولیس کانسٹیبل جمال کلہوڑو کو تمغہ شجاعت دینے کی سمری منظور
اسلام آباد : وزیر اعظم عمران خان کی سفارش پر سندھ پولیس کے کانسٹیبل جمال کلہوڑو کو تمغہ شجاعت دینے کی سمری منظور کر لی گئی ہے کانسٹیبل جمال کلہوڑو کو 23 مارچ یوم پاکستان کے موقع پر تمغہ شجاعت سے نوازا جائے گا رواں سال اگست میں وزیر اعظم عمران خان نے اپنے…
ویکسین نا لگوانے والوں کی گرفتاری سے متعلق نیا حکمنامہ جاری
کراچی : اعلیٰ افسران کی جانب سے پولیس کو کورونا ویکسین نا لگوانے پر عوام کو گرفتار کرنے اور ان پر مقدمات قائم کرنے سے روک دیا گیا ہے افسران نے تھانیداروں کو ہدایت کی ہے کہ راہ چلتے شہریوں کے خلاف ویکسینیشن کارڈ نہ ہونے پر مقدمہ درج نہ کریں. کارروائیاں…
کراچی میں کورونا ویکسین کارڈ نہ ہونے پر سیکڑوں شہری گرفتار
کراچی : صوبہ سندھ کے دارالحکومت کراچی میں پولیس نے ویکسین کارڈ چیکنگ کے دوران کارڈ نہ ہونے پر پکڑ دھکڑ شروع کر دی ہے اطلاعات کے مطابق پولیس نے شہر بھر میں سیکڑوں لوگوں کو گرفتار کیا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ کورونا ویکسین کارڈ نہ ہونے پر لوگوں کو گرفتار…
وزیراعظم کا کانسٹیبل جمال کلہوڑو کے لیے قومی اعزاز کا اعلان
اسلام آباد : وزیراعظم عمران خان نے چلتی ٹرین سے گرنے والے شخص کی جان بچانے پر کانسٹیبل جمال کلہوڑو کو قومی اعزاز سے نوازنے کا اعلان کیا ہے وزیراعظم نے اپنے ٹوئٹ میں لکھا ہم نے فیصلہ کیا ہے کہ کانسٹیبل جمال کلہوڑو کو قومی اعزاز سے نوازا جائے گا۔ جمال…
نشے میں دھت ڈی ایس پی نے موبائل سے ٹکر مارکر ٹھیلے والے کو زخمی کردیا
کراچی : صدر میں نشے میں دھت ڈی ایس پی نے سرکاری موبائل سے ٹھیلے والے کو ٹکر مار دی جس سے وہ زخمی ہوگیا ، موقع پر موجود افراد نے ڈی ایس پی کو فوری پکڑ لیا ، پولیس نے موقع پر پہنچ کر ملزم کو گرفتار کر کے مقدمہ درج کر لیا تفصیلات…
میمن گوٹھ تھانہ کے ایس ایچ او کا بھائی انسپکٹر بیٹے کے ہاتھوں قتل
کراچی : کراچی کے علاقے کورنگی مہران ٹاؤن میں گھریلو تنازعہ پر ایک نوجوان نے اپنے والد پولیس انسپکٹر کو اسی کے سرکاری پستول سے گولیاں مار کر قتل کر دیا، لاش اسپتال منتقل کردی گئی ہے جبکہ ملزم فرار ہے جس کی گرفتاری کے لیے چھاپے مارے جا رہے ہیں ایس ایس پی…
گھوٹکی میں پولیس کے نجی قید خانے کا انکشاف
گھوٹکی میں پولیس کے نجی قید خانے کا انکشاف ہوا ہے جہاں پانچ افراد کو زنجیروں سے باندھ کر رکھا ہوا ہے، جس کی وڈیو بھی منظر عام پر آئی ہے تفصیلات کے مطابق نواحی علاقے جانن واسو میں پولیس کے اس قید خانے میں عمر نوجوان سمیت پانچ شہریوں کو زنجیروں میں جکڑ…