کھیرتھر کا سفر: کھیرتھر اب تباہی کے سائے میں (تیسری قسط)
مول شریف کے حوالے سے شہر کی اہمیت، ہندو کمیونٹی کے کاروباری دیوان، شہر میں واقع خوبصورت مندر اور مول ندی کے حوالے سے دوسری قسط میں ہم نے تفصیلات بیان کی ہیں۔ آج ہم ذکر کریں گے مول جاتے ہوئے مول شہر سے چھ کلومیٹر پہلے چوکنڈی طرز کی قبروں کا، جن کو سندھی…
ملیر سے کھیرتھر تک: ریاستی سرپرستی میں جاری ماحولیاتی اور قانونی قتلِ عام
ایک تباہی ہے جو کراچی سے شروع ہو کر کھیرتھر نیشنل پارک کی حدود تک پھیلی ہوئی ہے۔ یہ صرف ماحولیاتی تباہی نہیں بلکہ اسمبلی کے قوانین اور عدالتوں کے احکامات کی کھلی توہین بھی ہے۔ سوال یہ ہے کہ فریاد کس سے کریں، جب سب کچھ ریاستی سرپرستی اور سرکاری اداروں کے…
سندھ کا پانی بحران اور دریائے سندھ پر نئے نہروں کی غیر قانونی تعمیر
پانی ہمیشہ سے سندھ کی زندگی کی علامت رہا ہے، اور دریائے سندھ اس کی بنیادی گزرگاہ، زراعت اور روزگار کا ذریعہ رہا ہے۔ تاہم، پانی کی تقسیم میں حالیہ تبدیلیوں نے صوبے کے لیے سنگین خدشات کو جنم دیا ہے، کیونکہ دریائے سندھ پر چھ نئی نہروں کی تعمیر اس کے جائز…
’کینال منصوبے کے خلاف بڑھتے مظاہرے پیپلز پارٹی کے لیے ویک اپ کال ہونی چاہیے‘
متنازعہ کینال منصوبے کے خلاف سندھ بھر میں وسیع پیمانے پر مظاہروں کا سلسلہ جاری ہے، جس کی وجہ سے صوبے کی صورت حال افراتفری کا شکار ہے۔ ’دریائے سندھ کو بچاؤ‘ (سیو ریور انڈس) مہم اب تیزی سے بڑی عوامی تحریک میں تبدیل ہو چکی ہے جو متنوع سیاسی قوتوں کو ایک…
سندھ کے تمام بیراجوں میں پانی کی قلت مزید بڑھ گئی
حیدرآباد : اوپر کی جانب سے بہاؤ میں کمی کی وجہ سے سندھ کے تینوں بیراجوں میں پانی کی قلت ہر گزرتے دن کے ساتھ بدتر ہوتی جارہی ہے، جس کے باعث آبپاشی حکام کو ’روٹیشن پروگرام‘ کا سہارا لینا پڑ رہا ہے تفصیلات کے مطابق بلوچستان کے پانی کے بہاؤ میں بھی کمی رکارڈ…