سندھ: ‘تاریخ میں پہلی بار’ سات ہرنوں کا 23 لاکھ روپے خون بہا اور جرمانہ
صوبہ سندھ کے صحرائی علاقے تھر میں رواں برس جولائی میں سات چنکارا ہرن کے شکار کے الزام میں تقریباً چار مہینے سے قید تین ملزمان سمیت مقدمے میں نامزد پانچوں ملزمان نے مقامی عدالت کی معرفت محکمہ جنگلی حیات سندھ کو تیئیس لاکھ بیس ہزار روپے کا جرمانہ ادا کردیا…
2100ع میں حیدرآباد ملک کا گرم ترین شہر ہوگا، اقوام متحدہ کا انتباہ
اقوام متحدہ کی رپورٹس میں خبردار کیا گیا ہے کہ 78 سال بعد سنہ 2100 میں سندھ کا دوسرا بڑا شہر حیدرآباد سب سے زیادہ گرم شہر ہوگا اور اس شہر کا اوسط درجہ حرارت 29.9 ڈگری سینٹی گریڈ سے 32 ڈگری سینٹی گریڈ تک پہنچنے کا امکان ہے حیدرآباد کے بعد جیکب آباد،…
اسٹریٹ کرائمز پر قابو پانے کے لئے سندھ پولیس کی ’تلاش ایپ‘ کیا ہے؟
گزشتہ روز انسپکٹر جنرل پولیس (آئی جی پی) سندھ غلام نبی میمن نے سینٹرل پولیس آفس کراچی میں ایک تقریب کے دوران کراچی میں اسٹریٹ کرائمز پر جدید ذرائع کے ذریعے قابو پانے کے لیے انفارمیشن ٹیکنالوجی ڈیوائس ’تلاش ایپ‘ کا افتتاح کیا تقریب سے اپنے خطاب میں آئی جی…
عمرکوٹ کا تاریخی قلعہ، جہاں مغلیہ دور کی قیمتی کتابیں موجود ہیں
سندھ کا شہر عمرکوٹ تاریخی اعتبار سے مشہور ہے۔ یہاں پر موجود قلعہ مختلف شاہی حکومتوں کا مرکز رہا ہے۔ مغل حکومت دور کے تیسرے بادشاہ جلال الدین اکبر کی پیدائش بھی یہیں ہوئی تھی تاریخی قلعے میں دور اکبری سے وابستہ بہت سی چیزیں رکھی گئی ہیں، جس میں مغل دور…
’مہرانو‘: شکار گاہ سے پناہ گاہ تک کا سفر
ہم سب جانتے ہیں کہ ہمارا سفر اختتام کی طرف ہے۔ ایک انسان کی عمر کتنی ہوسکتی ہے؟ 70 یا 80 برس؟ اس کے بعد اگر وہ 20 برس اور جی بھی گیا تو حیاتی اسے نہیں گزارے گی بلکہ حیات کو وہ گزار رہا ہوگا اس وقت آنکھیں اپنی روشنی کھو چکی ہوں گی،…
ٹنڈو محمد خان: مین پوری فیکٹری پر چھاپہ مارنے والے پولیس اہلکاروں کو یرغمال بنا لیا گیا
ٹنڈو محمد خان ضلع کے ستر موری گاؤں میں مین پوری بنانے والوں اور ان کے ساتھیوں نے سات پولیس اہلکاروں کو یرغمال بنا لیا، جنہیں حیدرآباد رینج کے مختلف اضلاع کی پولیس کی بھاری نفری ان کو ریسکیو کرنے پہنچی اے ایس پی علینہ نے تصدیق کی کہ ڈی آئی جی پیر محمد شاہ…
ایک طرف پانی میں ڈوبی فصلیں، دوسری جانب پانی کو ترستی زمین
اگر تصویر کے دونوں رخ دیکھے جائیں تو منظر نامہ حیرت انگیز ہے۔۔ پریشان کن حد تک حیرت انگیز! ایک طرف سندھ، بلوچستان اور جنوبی پنجاب کے کئی علاقوں میں سیلاب کے بعد کسانوں کی زرعی زمینیں پانی کھڑا ہونے کے باعث فصل اگانے کے قابل نہیں رہیں، لیکن تصویر کا دوسرا…
ٹوٹا ہوا گھر، ڈوبی ہوئی فصل۔۔ قرض لے کر کپاس، چاول کاشت کرنے والے کسان پریشان
ٹوٹا ہوا گھر، زیر آب فصل، نہ اولاد اور نہ ہی شوہر کا ساتھ۔۔۔ آنے والا وقت کیسے گذرے گا؟ یہ وہ سوال ہے جو، شہدادکوٹ کی زربخت بروہی کے ذہن میں اٹکا ہوا ہے۔ وہ بیوہ ہیں اور ان کی پانچ ایکڑ زمین ہے، جو ان دنوں جھیل کا منظر پیش کر رہی ہے…