بے زبان جو ڈوب گئے۔۔۔
زندگی کے لیے پانی ضروری ہے لیکن یہی پانی کئی بار تباہی کی وجہ بنتا ہے۔ قدرتی آفات میں سب سے عام آفت سیلاب ہے اور کئی بار یہ قدرتی آفت تواتر سے آتی ہے اور ہر بار گذشتہ بار کے مقابلے میں زیادہ نقصان پہنچاتی ہے ہم جب بھی سیلاب کی بات کرتے ہیں…
سندھ: سیلابی پانی میں ڈوبے متاثرین پینے کے پانی کو ترس گئے
سندھ میں سیلاب متاثرین میں وبائی امراض تیزی سے پھیل رہے ہیں جبکہ کئی جگہوں پر صاف پانی دستیاب نہ ہونے کی وجہ سے شہری ٹھہرے ہوئے سیلابی پانی میں نہا رہے ہیں اور وہی پانی پینے پر بھی مجبور ہیں سندھ کے شہر سیہون کے رہائشی عبدالعزیز نے برطانوی خبر رساں ادارے…
سندھ ڈوبا یا ڈبویا گیا؟
کئی دنوں سے میں سندھ کے سیلاب متاثرہ علاقوں کی کوریج پر تھا، اس سے پہلے میں نے 2010، 2011 اور 2020 کے سیلابوں میں بھی سندھ کی کوریج کی تھی، مگر اس بار جو میں نے تباہی، بدانتظامی دیکھی ہے وہ سوچتے ہوئے رونگٹے کھڑے ہو جاتے ہیں۔ تین ہفتوں سے زیادہ دن گزر…
موئن جو دڑو کا ہزاروں سال پرانا نکاسی آب کا نظام حالیہ بارشوں کا پانی نکالنے میں کیسے کام آیا؟
ایک طرف جہاں دہائیوں سے پاکستان پیپلز پارٹی کے زیر اقتدار سندھ کے بیشتر علاقے سیلابی پانی میں ڈوبے ہوئے ہیں اور شہر آثار قدیمہ کا منظر کر رہے ہیں، وہیں سندھ کی ہزاروں سال قدیم تہذیب کی علامت موئن جو دڑو کے ہزاروں سال پرانے نکاسی آب کے نظام کی بدولت پانی…
سیلاب نے سیہون کے نوجوانوں کو ای-کامرس کے روزگار سے کیسے محروم کیا؟
سندھ میں سیلاب کی تباہ کاریوں سے جہاں لوگوں کے گھر منہدم ہوئے اور فصلوں کے ڈوبنے سے زرعی شعبہ تباہ ہوا، وہیں پر ضلع جام شورو میں سیہون شہر سے تعلق رکھنے والی رابعہ تبسم کا اسٹارٹ اپ بھی فی الحال ٹھپ ہو گیا، جو سندھی دستکاری اور کشیدہ کاری کی مصنوعات کی…
سندھ: سیلاب تباہی کے بعد صحت کے مسائل بحران کی صورت اختیار کرنے کے دہانے پر؟
دو روز قبل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج قمبر شہدادکوٹ زاہد حسین میتلو نے خفیہ اطلاع پر سندھ کی حکمراں جماعت پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما رہنما کی نصیرآباد رائیس مل کے گودام پر چھاپہ مارا جہاں سے کثیر تعداد میں متاثرین کے لیے بھیجے گئے سرکاری خیموں سمیت امدادی…
بلوچستان: ’بچی کے زخموں کی صفائی کے لیے صاف پانی کہاں سے لاؤں؟‘
یہ منظر ہے بلوچستان کے ضلع جھل مگسی کے علاقے کوٹ مگسی میں لگے ایک میڈیکل کیمپ کا، جہاں ایک عورت اپنی بچی کا چیک کروانے لائیں ہیں ننھی بچی کا پورا چہرہ زخموں سے بھرا ہوا ہے اور ان پر مکھیاں بھنبھنا رہی ہیں۔ ماں بے بسی کی تصویر بنی ہوئی ہیں۔ انہیں سمجھ…
کیا پاکستان کے لیے پچیسواں گھنٹہ شروع ہو چکا؟
پانچ سے سات ہزار سال پہلے دریائے سندھ کی تہذیب، آٹھ سے دس ہزار سال پہلے ہاکڑہ دریا کے ارد گرد کی آبادیاں اور لاکھوں سال پہلے دریائے سواں کے ارد گرد موجود انسانی آباد کاری، جسے سوانین کلچر کا نام دیا جاتا ہے، وہ کیسے معدوم ہوئیں؟ اس بارے میں کئی ایک…