کراچی میں احتجاج پر تشدد: ”ایسا نہ ہو کہ بلوچستان میں بھی سندھی حکمرانوں کے لیے جگہ تنگ ہوجائے“
بلوچ خواتین رہنماؤں نے کراچی میں لاپتہ افراد کی بازیابی کے لیے احتجاج پر پولیس کے تشدد کو بلوچ قبائلی روایات کی پامالی قرار دیتے ہوئے کہا ہے ”خواتین اور بچوں کے تقدس کا احترام نہ کرنا اور انہیں گرفتار کرکے پولیس موبائلوں میں ڈالنا قابل مذمت ہے“ گزشتہ روز…
گرم ترین شہر جیکب آباد کی خواتین پر کیا بیت رہی ہے؟
سوناری اور وڈیری جیکب آباد کے مرکز سے تقریباً دس کلو میٹر دور خربوزے کے کھیتوں میں 50 ڈگری سینٹی گریڈ سے زیادہ درجہ حرارت میں کام کرتی ہیں وہ ہر روز صبح 6 بجے کام شروع کرتی ہیں اور دوپہر میں گھر کے کاموں اور کھانا پکانے کے لیے مختصر وقفہ لیتی ہیں اور…
کراچی میں 22 یا 23 جون کو بارش کی پیشگوئی
محکمہ موسمیات نے سندھ کے دارالحکومت کراچی میں پری مون سون بارشوں کے سلسلے میں 22 یا 23 جون کو برسات کی پیش گوئی کی ہے محکمہ موسمیات کے چیف میٹرولوجسٹ کراچی سردار سرفراز کا کہنا ہے کہ شہر میں 22 اور 23 جون کے درمیان پری مون سون سسٹم کے تحت ہلکی سے معتدل…
ایک صدی سے زائد عرصہ پرانی شکارپور میں واقع پانی والی مسجد کی کہانی
ضلع شکارپور کی تحصیل گڑھی یاسین کے گاؤں امروٹ شریف سے دو کلومیٹر کی دوری پر ایک مسجد قائم ہے، جسے پانی والی مسجد کہا جاتا ہے یہ مسجد کھیرتھر کینال کے بیچ میں ہے اور یہ صرف ایک عبادت گاہ ہی نہیں بلکہ ایک طرح سے تحریکِ آزادیٔ ہند کی اہم یادگار بھی ہے…
سندھ میں ایچ آئی وی سے بچاؤ کے لئے جدید میڈیسن متعارف
سندھ حکومت نے باضابطہ طور پر کمیونٹی بیسڈ اورل پری ایکسپوژر پروفیلیکسز (پی آر ای پی) کا اجرا کر دیا ہے، یہ دوا ایچ آئی وی سے بچاؤ کے لیے لی جاتی ہے یہ دوا کلیدی آبادیوں اور سیرو ڈسکارڈنٹ جوڑوں (جن میں ایک شریک حیات وائرس سے متاثر ہو اور دوسرا وائرس میں…
بلدیاتی قانون پر ایم کیو ایم اور پیپلز پارٹی میں ڈیڈ لاک برقرار
پیپلز پارٹی اور ایم کیو ایم کے درمیان معاہدہ طے پانے کے باوجود بلدیاتی قانون کے معاملے پر تاحال کوئی پیش رفت نہیں ہو سکی ہے، ذرائع کا کہنا ہے کہ فریقین کے مابین کئی نکات پر بات چیت تاحال تعطل کا شکار ہے ذرائع کے مطابق گزشتہ روز دونوں جماعتوں کے اراکین کی…
کراچی: آتشزدگی کا شکار اور غیرقانونی عمارتوں کے متاثرین کا مستقبل کیا ہے؟
سندھ کے دارالحکومت کراچی میں انتظامیہ کی مبینہ غفلت، لاپرواہی اور عدالتی فیصلوں سے متاثر ہونے والے شہری در در کی ٹھوکریں کھانے پر مجبور ہیں اور بلڈرز کی غیر قانونی سرگرمیوں کا خمیازہ بگھت رہے ہیں اس ضمن میں نسلہ ٹاور، تیجوری ہائیٹس اور سمیعہ برج ویو کے…
سندھ حکومت کا عوام پر کچرا اٹھانے کی فیس لاگو کرنے کا منصوبہ
سندھ حکومت عوام پر روزانہ کوڑا کرکٹ اٹھانے کے لئے کچرا فیس عائد کرنے پر غور کر رہی ہے اس پیشرفت کی تصدیق سندھ سالڈ ویسٹ مینجمنٹ بورڈ (ایس ایس ڈبلیو ایم بی) کے منیجنگ ڈائریکٹر زبیر احمد چنہ نے کی ہے منیجنگ ڈائریکٹر ایس ایس ڈبلیو ایم بی کا کہنا ہے کہ بورڈ…