میرے یوسف کنعاں
امی کے گھر سے یہ دستور رہا ہے کہ جس دن جس بچے کی سالگرہ ہوتی، اس دن اس بچے کا پسندیدہ کھانا پکتا اور امی اس کا صدقہ نکالا کرتی تھیں۔ اپنے گھر میں جاری اس رسم میں، مَیں نے نئے جوڑے کا اضافہ بھی کر دیا تھا طارق روڈ میں واقع ای۔ ٹی…
اوطاق میں بنے ایک اسکول کی کہانی، جو گاؤں میں لڑکیوں کی تعلیم کا گہوارہ بن گیا
اس وقت صبح کے آٹھ بجے ہیں اور طالبات وسیم علی کی اوطاق میں آنا شروع ہوگئی ہیں۔ یہ اوطاق ضلع سانگھڑ کے علاقے جھول سے سات کلومیٹر مشرق میں واقعے گاؤں قائم خان جلالانی میں واقع ہے اور گاؤں کی ان لڑکیوں کا اسکول ہے، جس میں استاد کے فرائض وسیم علی سرانجام…
سندھ: ’بلدیاتی الیکشن ملتوی ہوئے تو 2024ع سے پہلے ممکن نہیں‘
صوبہ سندھ میں بلدیاتی حکومتوں کی مدت ختم ہوئے بیس ماہ کا عرصہ گزر چکا ہے لیکن بلدیاتی قانون کے حوالے سے ہونے والے تنازعے کے بعد مستقبل قریب میں دوبارہ الیکشن ہوتے نظر نہیں آتے سندھ میں بلدیاتی انتخابات کا شیڈول جاری ہو چکا ہے، جس کے تحت صوبے کے چودہ…
وزیر اعلیٰ سندھ کا پنجاب کی طرز پر ریسکیو 1122 کا افتتاح
سندھ ڈیزاسٹر منیجمنٹ اتھارٹی کی طرف سے اسپورٹس کمپلیکس میں ریسکیو سروس کے افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعلیٰ سندھ نے کہا کہ ہم اپنی مدت پوری ہونے سے قبل تمام ریسکیو سروسز کو آپریشنل بنا دیں گے اور صوبے بھر میں ریسکیو سروس قائم کریں گے وزیر اعلیٰ…
گرمیوں میں جیکب آباد کی زندگی کیسی ہوتی ہے؟
شمالی سندھ میں بلوچستان کی سرحد سے متصل تاریخی شہر جیکب آباد سے باہر شکارپور روڈ پر نواں آباد گاؤں کے مرد آج کل شام کو گھروں سے چارپائیاں نکال کر سڑک کے درمیان دس فٹ چوڑی فٹ پاتھ جیسی جگہ پر رکھ کر بیٹھ جاتے ہیں سڑک کے کنارے مٹیالے پانی کے ایک بڑے…
بلوچستان اور چولستان میں شدید گرمی اور پانی کی قلت
بلوچستان کے کئی علاقوں کے باسی خشک سالی سے نبرد آزما ہیں اور انہیں اس کے تباہ کن دیرپا اثرات کا سامنا ہے قلات کے ایک دور افتادہ علاقے گزگ کے قریب جہاں تک رسائی بھی جان جوکھم کا کام ہے وہاں پر دو اطراف سے گھرے پہاڑوں کے بیچ کچھ لوگ زمینداری کرتے ہیں،…
پاکستان کے گرم ترین شہر جیکب آباد میں پانی کی قلت غربت میں اضافے کا سبب کیسے؟
موسمیاتی تبدیلیوں کی وجہ سے پاکستان اور بھارت کے کئی علاقے اس وقت شدید گرمی کی لپیٹ میں ہیں، درجہ حرارت میں اضافے کی وجہ سے ہیٹ سٹروک کا خطرہ بھی بڑھ گیا ہے، جو بعض اوقات جان لیوا بھی ثابت ہوتا ہے فرانسیسی خبر رساں ایجنسی اے ایف پی کے مطابق پاکستان کا…
سندھ میں قلت آب شدید ہو گئی، دارالحکومت کراچی کس طرح متاثر ہوگا؟
’لوگ سمجھتے ہیں زمیندار ہیں، اچھی زندگی گزار رہے ہوں گے مگر انہیں کیا معلوم کہ اتنی اراضی ہونے کے باوجود بھی مزدوری کرنے پر مجبور ہیں، زمین کو سیراب کرنا تو دور کی بات ہم تو اپنی پیاس بھی نہیں بجھا سکتے‘ راجا نوہڑیو کی آواز بھرا گئی، جذبات پر قابو پانے…