کیا منچھر جھیل کا مستقبل تاریک ہی رہے گا؟
سندھ حکومت نے فیصلہ کیا ہے کہ وہ رائٹ بینک آؤٹ فال ڈرین (آر بی او ڈی) کے کمپوننٹ 1 اور 3 کا انتظامی کنٹرول نہیں لے گی۔۔ منچھر جھیل کی ماحولیاتی بحالی کو دیکھتے ہوئے یہ ایک حیران کن فیصلہ ہے حکومت کا کہنا ہے کہ آر بی او ڈی سیریز کا ایک اہم…
بلدیاتی انتخابات میں مزدور کی بیٹی کی پیپلز پارٹی کے امیدوار کے مقابلے میں بڑے مارجن سے فتح
بلدیاتی الیکشن 2022 کے پہلے مرحلے میں سندھ کے چودہ اضلاع میں پولنگ کے دوران برسر اقتدار جماعت کی جانب سے پرتشدد کارروائیوں اور رگنگ پر تو بات ہو ہی رہی ہے، لیکن اس حوالے سے کچھ دیگر چیزیں بھی زیر بحث ہیں انہی میں سے ایک ،ضلع خیرپور کی یونین کونسل جیلانی…
سکھر: ہاربر برج کی طرز پر بنے ایوب پل کے 60 سال
سکھر میں دریائے سندھ کے مقام پر آسٹریلیا کی معروف ہاربر پل کی طرز پر بنائے گئے ایوب پل کو ساٹھ سال مکمل ہو گئے ہیں۔ یہ پل روہڑی اور سکھر کو بذریعہ ریلوے ٹریک ملاتا ہے سابق فوجی صدر ایوب خان نے 1962ع میں اس پل کا افتتاح کیا تھا اس سے قبل ریل…
چانڈکا میڈیکل کالج میں گھٹنوں، کولہوں کی ہڈی کے ’مفت‘ آپریشنز
صوبہ سندھ میں پہلی بار گھٹنوں اور کولہوں کی ہڈی کی تبدیلی کے مفت آپریشنز کا آغاز چانڈکا میڈیکل کالج ہسپتال میں کر دیا گیا ہے، جہاں مریض کو امپلانٹس سے ادویات تک ہر چیز کی فراہمی بالکل مفت بنا دی گئی ہے اور مریض کا ایک روپیہ خرچ نہیں ہوتا چانڈکا میڈیکل…
حکومت سندھ اور تعلیم کا بجٹ
سندھ کا سب سے پسماندہ ضلع تھر ہے۔ تھر سے تعلق رکھنے والے 60 سے زائد اساتذہ نے ، جن میں 46 پی ایچ ڈی (یہ اساتذہ مختلف یونیورسٹیوں میں تدریس کے فرائض انجام دے رہے ہیں) شامل ہیں، نے 2019ء میں ایک یاد داشت میں پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو اور وزیر اعلیٰ…
یہ سندھ ہے: پیٹ میں مردہ بچے کے ساتھ آپریشن کے لیے تھر کی خاتون کا 319 کلومیٹر کا سفر
سندھ کے صحرائی علاقے تھر میں ایک خاتون کو مردہ بچے کا سر پیٹ میں لے کر 319 کلومیٹر کا طویل سفر کرنا پڑا، اور لگ بھگ اٹھارہ گھنٹے کے بعد آپریشن کے ذریعے خاتون کے پیٹ سے بچے کا سر نکالا گیا بتیس سالہ ملوکاں بھیل کا یہ پانچواں بچہ تھا جو ڈلیوری کے…
”صوبہ سندھ سے ہیضے کے عالمی سطح پر پھیلاؤ کا خطرہ ہے“ ڈبلیو ایچ او
عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) نے پاکستان میں ہیضے کے بڑھتے ہوئے کیسز کے پیش نظر خبردار کیا ہے کہ بیماری کے صوبہ سندھ سے ممکنہ طور پر بین الاقوامی سطح پر پھیلنے کا خطرہ موجود ہے عالمی ادارہ صحت نے تازہ ایڈوائزری جاری کرنے کی وجوہات پیش کرتے ہوئے کہا کہ…
سندھ حکومت کا خواجہ سراؤں کے لیے پہلی تعلیمی پالیسی کا عندیہ
سندھ حکومت کی جانب سے حال ہی میں خواجہ سراؤں کی تعلیم کے لیے خصوصی پالیسی کا اعلان کیا گیا ہے، جس کے تحت تمام رسمی و غیر رسمی اداروں میں اصلاحات کی جائیں گی اور ایک بہتر تعلیمی نظام وضع کیا جائے گا یہ فیصلہ وزیر تعلیم سندھ سید سردار شاہ کی جانب سے…