کل بحریہ ٹاؤن کے خلاف تاریخی دھرنا، سندھ بھر میں تیاریاں عروج پر
کثیر الجماعتی قومپرست اتحاد سندھ ایکشن کمیٹی کی طرف سے کل 6 جون کو 12 بجے دوپہر سے سپر ہائی وے (ایم9) پر بحریہ ٹاؤن کے مین گیٹ کے سامنے تاریخی دھرنا دیا جائے گا سندھ بھر میں دھرنے کی تیاریاں عروج پر پر پہنچ گئی ہیں، سندھ ایکشن کمیٹی کے قائدین کا کہنا ہے…
کچے میں ڈاکوؤں کے خلاف آپریشن، وزیرِاعلیٰ سندھ جائزہ لینے پہنچ گئے. وفاق کا بھی نوٹس
شکارپور : سندھ کے شہر شکار پور میں کچے کے علاقے گڑھی تیغو میں ڈاکوؤں کے خلاف جاری آپریشن چوتھے روز میں داخل ہو چکا ہے، وزیرِ اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ آپریشن کا جائزہ لینے شکار پور پہنچے. دوسری جانب وفاق نے بھی سندھ میں بڑھتی بدامنی کا نوٹس لیے لیا ہے…
مقبوضہ ملیر اور بحریہ ٹاؤن کا بھارت
یہ اکیسویں صدی ہے اور ہم ایک مہذب دور میں جی رہے ہیں.. تہذیب کا ایک ایسا دور، جس میں قابضین اس زمین پر بدمعاشوں کے اٹالے لے کر پہنچتے ہیں، جہاں کئی صدیوں سے غریب لوگ رہتے آئے ہیں… اور ان بیکس و لاچار لوگوں کا قصور یہ ہے کہ وہ اس زمین کو…
روز اول سے بحریہ ٹاؤن کراچی کے خلاف صف آرا سندھ انڈیجینئس رائیٹس الائینس کا ہنگامی اجلاس
روز اول سے بحریہ ٹاؤن کراچی کے خلاف صف آرا سندھ انڈیجینئس رائیٹس الائینس کا ہنگامی اجلاس مراد میمن گوٹھ ملیر میں منعقد ہوا اجلاس میں سندھ انڈیجینئس رائیٹس الائینس کے مرکزی رہنماؤں سمیت مختلف سیاسی سماجی کارکنوں اور صحافیوں نے شرکت کی اس اجلاس میں بحریہ…
تھر میں موروں میں پراسرار بیماری پھوٹ پڑی، سو سے زائد مور ہلاک
صحرائے تھر میں موروں میں پراسرار بیماری پھوٹ پڑی جس کے باعث مختلف علاقوں میں میں سو سے زائد مور ہلاک ہوگئے جبکہ درجنوں بیمار ہوگئے تفصیلات کے مطابق تھرپارکر کی پسماندگی اور بیماری کا شکار صرف انسان ہی نہیں جنگلی حیات بھی بن رہی ہے، تھر کے ریگستان میں…
سندھ کے علاقے کاچھو میں نئی مصیبت نے سر اٹھا لیا
سندھ کے انتہائی پسماندہ علاقے کاچھو کے علاقوں میں ایک نئی مصیبت نے سر اٹھایا ہے۔ متعدد علاقوں میں مال مویشیوں میں پراسرار بیماری نے مزید تباہی مچا دی ہے تفصیلات کے مطابق سندھ کے انتہائی پسماندہ علاقے کاچھو میں چند ماہ پہلے آنے والے سیلاب میں تباہ شدہ…
گندا ہے پر دھندہ ہے، سندھ میں کورونا ویکسین فراہم کرنے پر اربوں کمانے کی تیاری
سابق وزیر خارجہ عبدﷲ حسین ہارون نے کہا ہے کہ اقوام متحدہ کورونا ویکسین ایک حد تک مفت فراہم کرے گا، بعد میں پاکستان کو یہ ویکسین خرید کرنی ہوگی انہوں نے کہا کہ سندھ میں کورونا ویکسین کے 14 سینٹر کھولنا عوام سے مذاق ہے، کورونا ویکسین فراہم کرنے پر اربوں…
ﺳﻨﺪﮪ، ﺻﻮﺑﮯ ﻣﯿﮟ 6 ﺳﮯ 9 ﺳﯿﭩﺮ ﺗﻤﺎﻡ ﭼﻨﮕﭽﯽ ﺭکشوں پر پابندی کا فیصلہ
صوبہ ﺳﻨﺪﮪ میں حکومت نے 6 ﺳﮯ 9 سیٹوں ﻭﺍﻟﮯ ﺗﻤﺎﻡ ﭼﻨﮕﭽﯽ ﺭکشوں پر پابندی عائد کرنے کا فیصلہ کیا ہے ﺗﻔﺼﯿﻼﺕ ﮐﮯ ﻣﻄﺎﺑﻖ ﺳﻨﺪﮪ ﮐﮯ ﻣﺤﮑﻤﮧٔ ﭨﺮﺍﻧﺴﭙﻮﺭﭦ ﻧﮯ ﻭﺍﺿﺢ ﮐﯿﺎ ﮨﮯ ﮐﮧ ﺻﻮﺑﮯ ﻣﯿﮟ 6 ﺳﮯ 9 ﺳﯿﭩﺮ ﺗﻤﺎﻡ ﭼﻨﮕﭽﯽ ﺭﮐﺸﮯ ﻏﯿﺮ ﻗﺎﻧﻮﻧﯽ ﻃﻮﺭ ﭘﺮ ﭼﻞ ﺭﮨﮯ ﮨﯿﮟ ﻣﺤﮑﻤﮧٔ ﭨﺮﺍﻧﺴﭙﻮﺭﭦ ﻧﮯ ﭘﻮﻟﯿﺲ ﮐﻮ ﮨﺪﺍﯾﺖ…