عمران خان کے لاپتہ کیے گئے سوشل میڈیا فوکل پرسن اظہر مشوانی سے کیا کیا سوالات کیے گئے
پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کے سوشل میڈیا کے لیے فوکل پرسن اظہر مشوانی نے لاہور ہائی کورٹ میں انہیں جبری طور پر لاپتہ کیے جانے سے متعلق جمع کرائے گئے بیان میں کہا ہے کہ ان سے پی ٹی آئی کی سوشل میڈیا ٹیم اور زمان پارک کے حوالے سے کئی کئی…
ایک ماں کو اولاد کی زندگی ادھار دینی ہے، دے سکتے ہیں؟
دنیا میں کچھ مائیں ایسی بھی ہیں، جو اپنی اولاد کو زندہ رکھنے کے لیے ہر روز اگلے کچھ دن مزید ادھار لیتی ہیں یہ قرض کون دیتا ہے؟ اور آپ نے ان ماؤں کے بارے میں جاننا ہی کیوں ہے۔۔۔ سب کچھ واضح کرنے سے پہلے ایک چھوٹا سا واقعہ بتاتا ہوں، جس نے…
سوشل میڈیا اور پاکستان میں تعلیم کے بدلتے رجحانات
پاکستان میں نظام تعلیم ایک پیچیدہ مسئلہ ہے، اکثر مقامات پر سرکاری طور پر تعلیمی سہولیات میسر نہیں ہیں، انفراسٹرکچر غیر معیاری ہے حتیٰ کہ بعض اوقات سرے سے موجود ہی نہیں۔ پرائیویٹ تعلیمی سہولیات کمرشل بنیادوں پر عمل پیرا ہیں جن کی وجہ سے معیاری تعلیم کا…
سوشل میڈیا کا صرف پندرہ منٹ کم استعمال بھی صحت کے لیے مفید: تحقیق
سائنسدانوں نے ایک نئی تحقیق میں انکشاف کیا ہے کہ سوشل میڈیا کے استعمال کو روزانہ محض پندرہ منٹ تک کم کرنے سے بھی ذہنی اور جسمانی صحت میں نمایاں بہتری آ سکتی ہے سائنسی جریدے ’جرنل آف ٹیکنالوجی اِن بیہیورل سائنس‘ میں حال ہی میں شائع ہونے والی اس تحقیق میں…
’فومو‘ FOMO کیا ہے؟ کہیں آپ بھی اس کا شکار تو نہیں؟
فومو FOMO ایک اصطلاح ہے، جو انگریزی الفاظ ’فیئر آف مسنگ آؤٹ‘ کا مخفف ہے۔ یہی چیز آپ کو ڈرائیونگ کے دوران موبائل کی طرف ہاتھ بڑھانے پر مجبور کرتی ہے حتٰی کہ واش روم جاتے ہوئے بھی موبائل ساتھ لے جانا ضروری خیال کرتے ہیں اس کیفیت کی ایک وجہ یہ بھی ہے کہ…
سوشل میڈیا کا بہتر استعمال، کیا نئے پلیٹ فارم مددگار ہوں گے؟
کئی لوگ مختلف وجوہات کی بنا پر سوشل میڈیا کو چھوڑنا یا اس کے استعمال کو کم کرنا چاہتے ہیں مطالعات سے پتہ چلتا ہے کہ ایسا کرنے سے جسمانی اور دماغی صحت کو فائدہ پہنچتا ہے بہت سے لوگوں نے مستقل یا عارضی طور پر انٹرنیٹ سے وقفہ لیا، جس سے ان کی پیداواری…
ٹوئٹر کے مقابلے میں فیسبک کی ایپ یا فیچر متعارف کیے جانے کا امکان
اطلاعات ہیں کہ فیسبک، انسٹاگرام اور واٹس ایپ کی مالک کمپنی ’میٹا‘ جلد ہی ٹوئٹر کے مقابلے میں ایپلیکیشن یا پھر اس جیسے فیچرز کو اپنی پرانی ویب سائٹس میں متعارف کرانے کا ارادہ رکھتی ہے امریکی اخبار ’نیو یارک ٹائمز‘ کی ایک رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ حال ہی…
ٹویٹر بھونچال میں متبادل پلیٹ فارم کے طور پر مقبول ’مسٹوڈون‘ کیا ہے؟
اسپیس ایکس اور ٹیسلا جیسی کمپنیوں کے مالک مشہور ٹیکنالوجی تاجر، ایلون مسک کی جانب سے ٹویٹر پلیٹ فارم خریدنے کے بعد نہ صرف اس کا اسٹاف فارغ کیا گیا ہے بلکہ ایلون ہی اس کے واحد بورڈ ممبر بھی ہیں۔ نتیجے میں کئی صارفین ٹویٹر چھوڑ چکے اور اس تناظر میں ایک…