ضمیر (اطالوی افسانہ)
جنگ شروع ہوئی تو لیوایجی (لیو ای جی) نامی جوان نے پوچھا کہ کیا وہ اس کے لیے اپنی خدمات رضاکارانہ طور پیش کر سکتا تھا؟ یہ سن کر ہر کسی نے اس کی تعریف و توصیف کی۔ لیوایجی اس جگہ گیا، جہاں وہ بندوقیں بانٹ رہے تھے اس نے ایک بںدوق لی اور کہا…
اعجاز عرف ججی کا گھر (افسانہ)
ججی کے بیٹے نے فون کیا کہ رات ابا کو دل کا دورہ پڑا تھا، ہسپتال میں ہیں۔ آپ کو یاد کر رہے ہیں۔ ہسپتال میرے گھر سے دس منٹ کے فاصلے پر تھا۔ میں جب کمرے میں داخل ہوا تھا، ججی آنکھیں بند کیے نیم دراز تھا۔ آہٹ پر آنکھیں کھولیں اور مسکرایا۔ ”دیکھا۔۔۔…
زرد آدمی کی سیاہ کہانی (افسانہ)
ہر کوئی اسے مردہ سمجھتا تھا،حالانکہ وہ مردہ نہیں تھا ۔مردہ ہونے کے لیے مرنا ضروری ہوتا ہے جیسے رات کہنے کے لئے رات کا ہونا، مسکرانے کے لئے خوشی اور رونے کے لئے آنسو کا ہونا۔۔۔ وہ تو زندہ تھا مگر زندوں میں مردے جیسا زندہ۔۔۔خواہشات جذبات سے یکسر عاری۔۔ بس…
پے اسکیل (افسانہ)
سچی بات تو یہ ہے کہ میرے وہم و گمان میں بھی نہ تھا کہ عادل حیات ایسی پُرزور مخالفت پر کمربستہ ہو جائے گا۔ بچپن کا دوست عادل۔۔۔۔۔۔۔ جب سے ہوش سنبھالا اور اسکول کے ابتدائی درجے میں داخلہ ہوا، وہ میرا ہم جماعت رہا۔ تعلیم سے فراغت کے بعد ملازمت کے سلسلے میں…
گردشِ ایام (افسانہ)
اُس نے مال روڈ پر زارا کے آؤٹ لیٹ پر کال کی اور برانچ مینجر کو بتایا کہ کل انوائس نمبر چھیاسٹھ بارہ کے ذریعے اُس نے جو خریداری کی ہے، اس میں پرائس کوڈ مشین سے ایک ٹراؤزر کی قیمت مس ہو گئی ہے، یہ سولہ ہزار کا ہے، مجھے بتائیے کہ اس کی…
پرانی بستی کی نئی کہانی
دو فٹ، چار فٹ، پانچ، سات۔۔ نو۔۔۔ بارہ۔۔۔۔پندرہ ۔۔۔۔ بیس۔۔۔۔ جب آدھی بستی تہہ آپ ہو گئی تو زندہ بچ جانے والوں نے دیکھا کہ وہ اس لمبی اور اونچی سڑک پر ہیں، جو پوری بستی کو دو حصوں میں تقسیم کرتی ہے اور جو بستی کے دونوں ہی حصے کے لوگوں کو اپنی جان…
طرزِ حیات (افسانہ)
جوانی میں، کاشتکاری اور مویشی بانی سے پہلے میں ایک بینک میں ملازم تھا اور یہ سب کچھ اس طرح ہوا: اس وقت میں چوبیس سال کا تھا اور میرا کوئی بھی قریبی رشتہ دار نہیں تھا۔ میں کیننگ اور آروز کے درمیان، سانتا فے ایوینیو پر اسی چھوٹے سے اپارٹمنٹ میں رہتا تھا۔…
عورت کی خاطر
شادی کے بعد ہنی مون منانے کے لیے میری بیوی نے ’نرن برگ‘ کے علاقے کا انتخاب کیا تاکہ شہروں کی ہماہمی سے ہٹ کر جنگلی علاقے کے خاموش لمحات میں پناہ لی جائے لیکن بدقسمتی سے راستے میں ایک ایسا دوست مل گیا، جو ہمارے ساتھ زبردستی چمٹ گیا اور ہم ماہِ عُسل سے…