جعلسازی کی دنیا
دنیا کے ہر معاشرے میں دو قسم کے ذہین لوگ ہوتے ہیں۔ ایک وہ جو نئی ایجادات کرتے ہیں، دوسرے وہ جو اپنی ذہانت اور لیاقت کو جعلسازی میں استعمال کر کے لوگوں کو گمراہ کرتے ہیں۔ یہ افراد انسانی فطرت کو بخوبی سمجھتے ہیں۔ جعلسازی کی ایک مثال ہم جھوٹی تاریخی…
دونوں ٹانگوں سے معذور سابق فوجی نے دنیا کی بلند ترین چوٹی سر کرلی
دونوں ٹانگوں سے معذور سابق برطانوی فوجی نے دنیا کی بلند ترین چوٹی ماؤنٹ ایورسٹ سر کرکے کوہ پیمائی کی تاریخ میں اپنا نام درج کرا لیا ہے تینتالیس سالہ ہری بدھا ماگر نامی شخص برطانوی فوج کے سابق سپاہی ہیں، انہوں نے اپنی دونوں ٹانگیں افغانستان میں گنوا دی…
سائنسدان پہلی بار حشرات کے مکمل دماغ کا نقشہ بنانے میں کامیاب
ایک نئی تحقیق میں سائنسدانوں نے حشرات کے دماغ کا پہلا اور مکمل نقشہ تیار کرنے میں کامیابی حاصل کی ہے یہ تحقیق ’سائنس‘ جریدے میں شائع ہوئی ہے نقشے میں پھلوں کی مکھی کے بچے کے دماغ میں موجود ہر ایک نیوران (پیغام رسانی کا کام کرنے والے خلیوں) کو دکھایا گیا…
چمکتی نیلی جلد اور نیلے گوشت والی مچھلی کا معمہ حل نہ ہوسکا
شمالی امریکا کے مغربی ساحلوں پر ایک بڑی مچھلی پائی جاتی ہے جسے ’لِنگ کوڈ‘ کہا جاتا ہے۔ اس کی پانچ مختلف اقسام ہیں۔ چار لِنگ کوڈ کی رنگت اور اندرونی گوشت معمول کی رنگت والا ہوتا ہے۔ یعنی مچھلی باہر سے بھوری یا کتھئی مائل سرمئی ہوتی ہے جبکہ گوشت سفیدی مائل…
اسپین میں تارکین وطن سے بہترین نوکری کے وعدے کر کے کھیتوں میں مشقت لینے کا انکشاف
ہسپانوی پولیس نے غیر قانونی تارکین وطن کا منظم استحصال کرنے والے ایک بڑے گروہ سے تعلق رکھنے والے بیسیوں ملزمان گرفتار کیے ہیں۔ واضح رہے کہ اسپین میں بہت سے پاکستانیوں سمیت ہزارہا جنوبی ایشیائی اور افریقی تارکین وطن غیر قانونی طور پر مقیم ہیں ہسپانوی…