ٹک ٹاک پر ”ٹیچر کو تھپڑ مارنے کی مہم“ فیسبک کی سازش تھی، واشنگٹن پوسٹ کا انکشاف
ایک سیاسی کنسلٹنگ فرم ’ٹارگٹڈ وکٹری‘ کے چیف ایگزیکٹیو نے واشنگٹن پوسٹ کی ایک رپورٹ کا جواب دیا ہے جس میں بتایا گیا تھا کہ میٹا (فیسبک) نے ٹِک ٹاک کو کمزور کرنے کے لیے اُن کی خدمات حاصل کی تھیں اور یہ مہم چلائی تھی کہ ٹک ٹاک پر ”سلیپ اے ٹیچر“ چیلنج چل…
اب ٹک ٹاک صارفین دس منٹ تک کی وڈیو اپلوڈ کرسکیں گے!
کراچی – دنیا بھر میں مشہور وڈیو شیئرنگ ایپلیکیشن ٹک ٹاک کی طرف سے ایک بڑی پیش رفت ایک دلچسپ فیچر متعارف کرانے کے اعلان کی صورت میں سامنے آئی ہے، جس میں بتایا گیا ہے کہ ٹک ٹاک صارفین اب دس منٹ دورانیے تک کی وڈیو اپلوڈ کرسکتے ہیں خبر رساں ایجنسی کے…
فیسبک، ٹک ٹاک کو بدنام کرنے کے لیے کون سی مہم چلا رہا ہے؟
ایک نئی رپورٹ میں انکشاف ہوا ہے کہ امریکی سوشل میڈیا پلیٹ فارم فیسبک اپنی چینی حریف کمپنی ٹِک ٹاک کو بدنام کرنے کے لیے ایک دائیں بازو کی کنسلٹنگ فرم کو ادائیگی کر رہا ہے امریکا کے موقر اخبار واشنگٹن پوسٹ نے اپنی رپورٹ میں بتایا ہے کہ میٹا نے بڑے اخبارات…
ٹک ٹاک پر ’اب 10 منٹ دورانیے کی ویڈیوز بھی بنا سکتے ہیں‘
کراچی – نوجوانوں کی پسندیدہ وڈیو شئیرنگ ایپ ٹک ٹاک نے اپنے صارفین کو دس منٹ دورانیے تک لمبی وڈیوز اپ لوڈ کرنے کی اجازت دے دی ہے تفصیلات کے مطابق خبررساں ادارے اے ایف پی کی ایک رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ چینی کمپنی بائٹ ڈانس کی ملکیت ٹک ٹاک ایپ نے…
کیا ’کئی زندگیاں نگلنے والی‘ پب جی گیم پر پابندی ممکن ہے؟
لاہور – لاہور پولیس گذشتہ ڈیڑھ سال کے دوران شہر میں بارہ ہلاکتوں کو وڈیو گیم پلیئر اننون بیٹل گراؤنڈ (پب جی) جا شاخسانہ بتاتی ہے، لیکن کیا پولیس کا خیال درست ہے؟ پنجاب پولیس نے صرف لاہور شہر میں مبینہ طور پر پب جی کی وجہ سے بارہ ہلاکتوں پر تشویش کا…
گوگل کو شکست دے کر پہلے نمبر پر آنے والا ٹک ٹاک دو بڑے فیچر لانے کے لیے تیار
بیجنگ – گذشتہ دنوں ٹک ٹاک نے گوگل کو شکست دے کر دنیا میں سب سے زیادہ دیکھی جانے والی ویب سائٹ کا تاج اپنے سر پر سجا لیا، اب ایک اور دلچسپ خبر یہ آئی ہے کہ ٹک ٹاک نے بھی ری ٹویٹ کی طرح ’ری پوسٹ‘ کے فیچر کی آزمائش شروع کردی ہے…
پی ٹی اے نے ٹک ٹاک پر عائد پابندی اٹھا لی
اسلام آباد : ملک میں”ٹک ٹاک پر پابندی لگاؤ اور اٹھاؤ“ کا کھیل جاری ہے. پاکستان ٹیلی کمیونیکشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے معروف چینی وڈیو شیئرنگ ایپ ٹک ٹاک کی جانب سے یقین دہانی کے بعد ان پر عائد پابندی ختم کر دی ہے اس بار پابندی کا عرصہ قدرے طویل رہا، جو…
ٹک ٹاک نے ڈزنی کرداروں کی آوازیں متعارف کرادیں
بیجنگ : ایک محتاط اندازے کے مطابق ٹک ٹاک کے صارفین کی تعداد 2022ء میں ڈیڑھ ارب ڈالر تک پہنچ جائے گی. تیزی سے مقبول ہوتی ایپ نے اب جدت لاتے ہوئے ٹیکسٹ ٹو اسپیچ فیچر کے طور پر ڈزنی کے مشہور مرد و خواتین کی آوازیں متعارف کرادی ہیں اس ضمن میں ڈزنی اور…