سوشل میڈیا کمپنیوں کے لئے پاکستان میں دفاتر قائم کرنا لازمی قرار، ٹک ٹاک کی طرف سے پاکستان میں کروڑ کے لگ بھگ وڈیو ڈلیٹ
اسلام آباد : وفاقی حکومت نے الیکٹرانک جرائم کی روک تھام ایکٹ 2016 کے سیکشن 37 کے تحت غیر قانونی آن لائن مواد ہٹانے یا ختم کرنے (طریقہ کار، نگرانی اور حفاظت) سوشل میڈیا رولز 2021 کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے نوٹیفکیشن کے مطابق سوشل میڈیا کمپنیوں کے لئے…
مینارِ پاکستان واقعے کا شرمناک ڈراپ سین، ٹک ٹاکر کی طرف سے رقم کے مطالبے کی آڈیو
لاہور : صوبہ پنجاب کے دارالحکومت لاہور میں مینار پاکستان کے گریٹر اقبال پارک میں ٹک ٹاکر لڑکی عائشہ اکرم سے دست درازی کے معاملے نے ایک نیا موڑ اس وقت لیا، جب واقعے کے دونوں مرکزی کرداروں کی ایک آڈیو ٹیپ سامنے آئی تفصیلات کے مطابق مینار پاکستان پر دست…
‘فحش’ ویڈیوز کی حوصلہ شکنی کے لئے ‘ٹک ٹاک’ کا نیا مکانیزم
مختصر ویڈیو شیئرنگ ایپ ‘ٹک ٹاک’ نے ملک میں اردو زبان میں ‘سیفٹی سینٹر’ کا اجرا کر دیا ہے تاکہ اس بات کو یقینی بنایا جا سکے کہ پلیٹ فارم کے ذریعے شیئر کی جانے والی ویڈیوز میں حکومتی ہدایات کی خلاف ورزی نہ ہو رہی ہو ایک رپورٹ کے…
پاکستان اہم مارکیٹ ہے، نئے منصوبے اور سرمایہ کاری لائیں گے، ٹک ٹاک
اسلام آباد : ٹک ٹاک نے پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) کی جانب سے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان ہمارے لیے اہم مارکیٹ ہے، جب کہ ٹک ٹاک تک رسائی بحال ہوتے ہی ہم نئے منصوبے اور سرمایہ کاری لائیں گے ٹک ٹاک نے تمام معاملات کی وضاحت کرتے…
برطانیہ اور امریکا میں ٹِک ٹاک نے یوٹیوب کو پیچھے چھوڑدیا
لندن : گزشتہ چند دنوں سے پہلی مرتبہ یہ ہوا ہے کہ ایپ کے لحاظ سے یوٹیوب کا گراف نیچے گیا ہے اور اس کی جگہ ٹک ٹاک نے لے لی ہے۔ کم ازکم امریکا اور برطانیہ کے اعدادوشمار تو یہی بتاتے ہیں تفصیلات کے مطابق مختلف ایپ کے استعمال اور ڈیٹا کے بہاؤ کو…
عالمی مقبولیت میں ٹک ٹاک نے فیس بُک کو پیچھے چھوڑ دیا
کیلیفورنیا : امریکا میں ڈجیٹل اینالیٹکس کمپنی ’’ایپ اینی‘‘ کا کہنا ہے کہ 2020ع کے دوران ٹک ٹاک دنیا بھر میں سب سے زیادہ ڈاؤن لوڈ کی جانے والی ایپ رہی اسمارٹ فون ایپس کی تاریخ میں یہ پہلا موقع ہے کہ کسی غیر امریکی ایپ نے ڈاؤنلوڈز کے حوالے سے فیسبُک کو…
ایک بار پھر پی ٹی اے نے ٹک ٹاک کو بلاک کر دیا
اسلام آباد: ٹک ٹاک کو بلاک اور ان بلاک کرنے کی آنکھ مچولی ہنوز جاری ہے. پاکستان ٹیلی کمیونی کیشن اتھارٹی نے سوشل میڈیا ایپ ٹک ٹاک کو ایک مرتبہ پھر بلاک کردیا ہے پی ٹی اے نے ٹک ٹاک کو بلاک کرنے کے حوالے سے باضابطہ طور پر نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے، جس میں…
ٹک ٹاک نے فیس بک کے مقابلے میں ایک بڑا اعزاز حاصل کر لیا
اگرچہ فیسبک کے بانی مارک زکربرگ 2019ع میں کہہ چکے ہیں کہ انہیں ٹک ٹاک پسند نہیں لیکن اس کے باوجود انہوں نے ٹک ٹاک کو ٹکر دینے کے لیے انسٹاگرام میں اس کی نقل پر مبنی ریلز سیکشن کا اضافہ کیا اب فیسبک کی مرکزی ایپ میں بھی اس طرح کے فیچر کی آزمائش…