انسٹاگرام نے ٹک ٹاک طرز کی وڈیو کی آزمائش شروع کردی
سان فرانسسكو : فیس بک نے اپنے ایک اور سوشل میڈیا پلیٹ فارم انسٹاگرام پر ٹک ٹاک جیسی ویڈیو شیئر کرنے کے تجربات کئے ہیں۔ اگر یہ تجربہ کامیاب رہتا ہے تو تصاویر شیئر کرنے والا انسٹاگرام پلیٹ فارم عین ٹک ٹاک جیسا روپ اختیار کرسکتا ہے انسٹاگرام کے ہیڈ ایڈم…
ٹک ٹاک میں اب 3 منٹ کی ویڈیوز پوسٹ کرنے کا فیچر تمام صارفین کو دستیاب
اگرچہ مقبول سوشل میڈیا ایپ ٹک ٹاک کی مقبولیت کا راز اس کی چند سیکنڈ کی وڈیوز ہیں، لیکن اب کمپنی نے طویل وڈیوز پوسٹ کرنے کی سہولت متعارف کرادی ہے مقبول ویڈیو شیئرنگ ایپ میں اب تمام صارفین تین منٹ تک کی وڈیو پوسٹ کرسکیں گے واضح رہے کہ اب تک ٹک ٹاک میں…
انسٹاگرام، ٹک ٹاک کو ہرانے کے لیے کیا کیا نیا کرنے جا رہا ہے؟
اگرچہ انسٹاگرام پہلے ہی ایک مقبول سوشل نیٹ ورک ہے جسے دنیا بھر میں ایک ارب سے بھی زائد لوگ استعمال کر رہے ہیں ، لیکن ٹک ٹاک کی بڑھتی ہوئی مقبولیت نے اب فیس بک کی ملکیتی ایپ کو فوٹو شیئرنگ سے باہر نکل کر سوچنے پر مجبور کر دیا ہے انسٹاگرام کے سربراہ…
پشاور ہائی کورٹ نے ٹک ٹاک ایپ پر پابندی لگا دی
پشاور ہائی کورٹ نے ٹک ٹاک ایپ پر پابندی عائد کرتے ہوئے آج سے بند کرنے کا حکم جاری کر دیا ہے تفصیلات کے مطابق پشاور ہائی کورٹ میں ٹک ٹاک کے خلاف دائر درخواست پر سماعت ہوئی۔ ڈی جی پی ٹی اے، ڈپٹی اٹارنی جنرل، درخواست گزار وکیل نازش مظفر اور سارہ علی عدالت…
ٹک ٹاک نے ویڈیو کونٹینٹ کے لیے نئی شرائط جاری، ﺑﭽﻮﮞ ﮐﮯ ﭨﮏ ﭨﺎﮎ ﺍﮐﺎﻭٔﻧﭩﺲ ﺑﻼﮎ ﮐﺮﻧﮯ ﮐﺎ ﺍﻋﻼﻥ
ﭼﯿﻦ کی معروف ﻣﺨﺘﺼﺮ ﻭﯾﮉﯾﻮ ﺷﯿﺌﺮﻧﮓ ﺍﯾﭗ ٹک ٹاک نے ویڈیو شیئرنگ پر نئی اور قدرے سخت شرائط عائد کرتے ہوئے بعض اہم اعلانات کئے ہیں اب ٹک ٹاک ایپ غیرمصدقہ ویڈیو کی تصدیق نہ ہونے پر ان کی نشاندہی (فلیگ) کرے گی تاکہ اس پلیٹ فارم پر غلط معلومات کے پھیلاؤ کو روکنا…
ٹک ٹاک نے پالیسی میں تبدیلی اور قواعد میں اضافہ کر دیا
مقبول وڈیو ایپ اور سوشل نیٹ ورکنگ سائٹ ٹک ٹاک نے منفی، گمراہ کن، تشدد پر مبنی یا دھمکی آمیز ویڈیوز کی روک تھام کرنے کے لیے اپنے قواعد میں اضافہ کر دیا ہے انٹرنیشنل میڈیا میں شایع ہونے والی رپورٹس کے مطابق ویڈیو شیئرنگ سوشل نیٹ ورکنگ سروس ٹک ٹاک نے…
ٹِک ٹاک کی طرف سے ویڈیو کا دورانیہ بڑھانے کا واضح امکان
انتہائی مؤقر ذرائع سے موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق ٹک ٹاک انتظامیہ ویڈیو کا دورانیہ تین گنا بڑھا کر اسے تین منٹ تک کرنے پر غور کر رہے ہیں اس فیصلے کے متعلق تجزیہ کاروں نے خیال ظاہر کیا ہے کہ یہ ویڈیو سے رقم کمانے یعنی مونیٹائزیشن کی جانب ایک قدم بھی…
امریکی صدر ٹرمپ کا ٹک ٹاک پر پابندی کا اعلان
امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے چینی سوشل میڈیا ایپ ٹک ٹاک پر پابندی لگانے کا اعلان کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے سوشل میڈیا کی مشہور ویب سائٹس ٹویٹر اور فیسبک سے ناراضگی کے بعد اب ٹک ٹاک کے خلاف پابندی کا بھی اعلان کردیا ہے۔ امریکی…