ٹک ٹاک کی پیرنٹ کمپنی کی نئی ایپ ‘لیمن 8’ کیا ہے؟
ایک طرف امریکہ میں قانون ساز چین کی وڈیو شیئرنگ ایپ ٹک ٹاک پر ملک بھر میں پابندی لگانے پر بحث کر رہے ہیں تو دوسری جانب اسی کی پیرنٹ کمپنی کی حال ہی میں متعارف کردہ ایک نئی ایپ تیزی سے مقبولیت حاصل کر رہی ہے ٹک ٹاک کی پیرنٹ کمپنی بائٹ ڈانس کی…
ٹک ٹاک پر پیسے کمانے کا نیا ’سیریز فیچر‘ کیسے کام کرے گا
دنیا کی مقبول ترین وڈیو شیئرنگ ایپلیکیشن ٹک ٹاک نے اپنی تازہ پیش رفت کے حوالے سے اعلان کیا ہے کہ جلد ہی پلیٹ فارم پر پیسے کمانے کا نیا ’سیریز فیچر‘ متعارف کرایا جائے گا، جس کے تحت مواد تخلیق کار اپنی ویڈیوز سے پیسے کما سکیں گے واضح رہے کہ اس وقت تک…
”غیر معیاری مصنوعات مت خریدیں“ ٹک ٹاک پر انفلوئنسرز کے مقابلے میں ’ڈی انفلوئنسرز‘ بھی میدان میں
انفلوئنسرز آج کل سوشل میڈیا خاص طور پر ٹک ٹاک پر چھائے ہوئے ہیں، جو اپنی تشہیری مہم کے ذریعے لوگوں کو مختلف اشیا خریدنے کی طرف راغب کرتے دکھائی دیتے ہیں، لیکن اب ایسے لوگ بھی سامنے آ رہے ہیں، جو لوگوں کو بتانے کی کوشش کرتے ہیں کہ کون سی اشیا اور مصنوعات…
فیسبک خود کو ٹک ٹاک کی طرح بنانے کے لیے کوشاں
اگرچہ فیسبک پہلے ہی ’ریلز‘ یعنی شارٹ وڈیوز کا فیچر متعارف کرا کے خود کو ٹک ٹاک کے رنگ میں رنگنے کے راستے پر چل پڑا تھا، لیکن اب وہ خود کو مزید اس چینی ایپ جیسا بنانے کی کوشش میں لگا ہوا ہے اس حوالے سے فیسبک کے اعلیٰ افسران اور ملازمین کے درمیان…
لائیو سبسکرپشن، ٹِک ٹاک پر پیسے کمانے کا نیا فیچر کیا ہے؟
مقبول ترین وڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم ٹک ٹاک کی انتظامیہ نے کہا ہے کہ وہ وڈیو سنپیٹ پر لائیو اسٹریمنگ کے لیے مشہور اکاؤنٹس کو پیسے وصول کرنے کی اجازت دے رہے ہیں فرانسیسی خبر رساں اداے اے ایف پی کے مطابق پیسے کمانے کے لیے ایسے ہی ٹولز حریف پلیٹ فارمز…
کیا آپ ٹک ٹاک کی لت کا شکار ہیں؟ نئی تحقیق میں علامات کی نشاندہی
ایک تازہ تحقیق میں ’ٹک ٹاک کی لت‘ میں مبتلا افراد کے کچھ رویوں کی نشاندہی کی گئی ہے، جو ایسے صارفین میں پائے جاتے ہیں جو اس ایپ سے بہت زیادہ حد تک منسلک ہیں قبل ازیں فیسبک، انسٹاگرام، اور ٹوئٹر جیسی دیگر سوشل نیٹ ورکنگ سائٹس کے مقابلے میں ٹک ٹاک کا کم…
پی ٹی آئی کے کروڑوں وڈیوز ناظرین، مریم نواز بھی ٹک ٹاک پر منتقلی پر مجبور
پاکستان میں حالیہ برسوں کے دوران اور خصوصاً عمران خان کی وزارت عظمیٰ سے معزولی کے بعد سیاسی جماعتوں کے درمیان سوشل میڈیا سب سے اہم میدان جنگ رہا ہے اور دن رات ہیش ٹیگ کے ذریعے ٹوئٹر پر ایک دوسرے پر حملوں کے بعد ’جنگ‘ اب سماجی رابطوں کے دوسرے پلیٹ فارم پر…
بے روزگار نوجوانوں کے لیے ٹک ٹاک کی اسکیم
کراچی – وڈیو شیئرنگ ایپ ٹک ٹاک نے نوجوانوں کی ڈجیٹل اور کریئٹِو انڈسٹریز میں کام تلاش کرنے میں مدد کرنے کے لیے ایک پروگرام شروع کیا ہے، جو نوجوانوں کی بے روزگاری اور ڈجیٹل مہارتوں کے درمیان فرق سے نمٹنے کے لیے تیار کی گئی اسکیم کا حصہ ہے سوشل میڈیا…