کھیرتھر کا سفر: کھیرتھر اب تباہی کے سائے میں (چھٹی قسط)
جب ہم قبرستان پہنچے تو گرمی اپنے عروج پر تھی۔ ایک بڑی سی چار دیواری کے اندر بے شمار چوکنڈی طرز کی قبریں موجود تھیں، جن کی اونچائی بیس فٹ سے بھی زیادہ تھی۔ وہ قبریں اس قدر بلند تھیں کہ قریب کھڑے بجلی کے کھمبے اور تار بھی ان کے سامنے چھوٹے محسوس ہو…
تیندوا کھیرتھر میں کہاں سے آیا؟
دو روز قبل سندھ کے شہر کوٹڑی کی ایک عدالت میں اس وقت غیر معمولی صورتحال پیش آئی، جب کمرۂ عدالت میں ایک تیندوے کی لاش پیش کی گئی، جسے کھیرتھر کے پہاڑی سلسلے میں گولی مار کر ہلاک کیا گیا تھا یہ تیندوا بچل سونہیرو گاؤں میں مارا گیا تھا، یہ گاؤں کانبھو پہاڑ…
کیا ایکو ٹورزم پاکستان میں سیاحتی سرگرمیوں کی بحالی میں مددگار ثابت ہو سکے گا؟
ایک دور تھا، جب پاکستان کے شمالی علاقوں میں سوات، کالام، ناران، چترال، دیر اور دیگر علاقے دنیا بھر سے سیاحوں کی توجہ کا مرکز ہوتے تھے۔ جن میں اکثریت ہمالیہ کی بلند و بالا چوٹیاں سر کرنے کی شوقین ہوتی تھی لیکن وقت گزرنے کے ساتھ امن امان کی بگڑتی صورتحال…
’سیاحتی دہشتگردی‘، چیری کے درختوں کو نقصان پہنچانے پر سیاح تنقید کی زد میں
سوشل میڈیا آنے کے بعد ہمارے ملک میں سیاحت کے شوق میں بے ہنگم اضافہ تو ہوا ہے لیکن سیاحتی اخلاقیات سے عاری ہونا بھی ایک المیہ بن کر سامنے آیا ہے سیر و سیاحت کے شوقین افراد جس ملک کے مختلف سیاحتی مقامات، گلیشئرز، ندی نالوں، دریاؤں سرسبز علاقوں، چٹانوں اور…
وادیِ سون کا شہزادہ پاؤں میں چپل نہیں رکھتا
بچپن سے ہر تیسرے یا چوتھے ٹرک کے پیچھے لکھا ’وادی سون کا شہزادہ‘ پڑھتے آئے تھے۔ وادی سون کا نام بھی ایک الگ صوتی کشش رکھتا تھا اور ایسے لگتا تھا کہ یہ کوئی خواب ناک سا دیس ہے، جس کے پہاڑوں کی چوٹیوں پر پریاں رہتی ہیں یہی خیال آتا تھا کہ نیچے…
ماحول اور ہم سب
چند روز قبل ایک پی ایچ ڈی ڈاکٹر صاحبہ نے رابطہ کیا کہ وہ ماحول پر لکھنے والوں سے رابطے کر رہی ہیں کیونکہ وہ کتاب لکھنا چاہتی ہیں کہ ماحولیاتی رپورٹنگ میں کیا مشکلات پیش آتی ہیں دن اور وقت کا تعیّن ہوا اور انٹرویو کا آغاز ہوا۔ انٹرویو کے دوران بات ہوئی کہ…
برف کا تاج محل، راکاپوشی
ہنزہ اور نگر سے گزرتی شاہراہِ قراقرم پر گاڑی دوڑاتے ہوئے درۂ خنجراب تک چلے جانا آوارہ گردی تو ہو سکتی ہے، سیاحت نہیں ریاست نگر اور ہنزہ سے برف کا تاج محل آپ کے قدم روکتا ہے اور ایک کشش گردن میں بل ڈال دیتی ہے، وہ تاج محل راکا پوشی کا برف معبد…
ایران آوارگی (قسط 3)
گوات کش پہاڑی سلسلہ ہے۔ گوات کش کنڈ مشہور پاس ہے، یہ بہت تاریخی علاقہ ہے۔ ڈاکٹر مبارک بلوچ کا کہنا ہے کہ ”جب شہنشاہ ایران بلوچوں کے ساتھ لڑائی سے تنگ آگئے تو انہوں نے 1938 میں یہ اعلان کیا کہ بلوچ اپنے ہتھیار حکومت کے پاس جمع کرائیں۔ بہت سے بلوچ سرداروں…