ترکی گنجوں کے لیے پسندیدہ ملک کیوں بن گیا ہے؟
ترکی ان دنوں بالوں سے محروم افراد کے لیے آنکھوں کا تارا بنا ہوا ہے، اس کی وجہ یہ ہے وہ ان کے سر پر بالوں کا تاج رکھنے والا ایک اہم ملک بن چکا ہے جی ہاں، ترکی بالوں کی پیوند کاری میں دنیا کے صف اول کے ممالک میں سے ایک سمجھا جاتا…
بھارتی گندم سے ’روبیلا‘ وائرس پھیلنے کا خدشہ
حال ہی میں ترکی نے بھارتی گندم میں ’روبیلا وائرس‘ کی موجودگی کے شبے کی وجہ سے 56 ہزار ٹن سے زائد کی گندم کو ملک پہنچنے پر واپس کردیا ’ٹائمز آف انڈیا‘ کے مطابق ترکی نے بھارت سے 56 ہزار 877 ٹن گندم خریدی تھی اور بحری جہاز گندم کو لے کر ترکی کے…
ترکی کا نام بدل کر ترکیہ رکھنے کی وجہ کیا ہے؟
انقرہ کی طرف سے ملک کا نام تبدیل کرنے کی درخواست منظور کیے جانے کے بعد ترکی اب اقوام متحدہ میں اپنے نئے نام ترکیہ سے پہچانا جائے گا،متعدد عالمی اداروں اور تنظیموں کو بھی ترکی کا نام تبدل کرنے کے لیے کہا جائے گا واضح رہے کہ نام تبدیل کرنے کا یہ فیصلہ ترکی…
گوبیکلی تپہ؛ دنیا کی پہلی عبادت گاہ
یہ 1960ء کی بات ہے، ترک کسانوں نے ایک ٹیلے پر کھدائی کا آغاز کیا۔وہ وہاں کھیت بنا کر گندم بونا چاہتے تھے۔ دوران کھدائی نیچے سے پتھر کے بنے آلات برآمد ہوئے تو انھیں خاصی حیرانی ہوئی۔ٹیلے سے دس بارہ کلومیٹر دور آباد اورفہ(Sanliurfa) شہر میں ترک محکمہ…
نیٹو یا روس، بلغاریہ روس نواز اور نیٹو کے حامی گروپ میں تقسیم
بلغاریہ اور روس کے تعلقات روایتی طور پر بہتر ہیں لیکن یوکرین پر روسی حملے کے بعد اس ملک میں واضح تقسیم پیدا ہو گئی ہے۔ اب اس ملک میں روس نواز اور نیٹو کے حامی گروپ نمایاں طور پر اُبھر آئے ہیں۔ بلغاریہ میں ہر سال تین مارچ کو سلطنتِ عثمانیہ سے آزادی کے…
ترکی کے ڈرونز دنیا بھر کے فوجی تنازعات میں ’گیم چینجر‘ کیوں ثابت ہو رہے ہیں؟
انقره – بدلتی ہوئی دنیا میں جنگ کے طریقے بھی تبدیل ہو رہے ہیں، یہی وجہ ہے کہ روایتی طریقوں کے بجائے ڈرون سے کی جانے والی جنگ اب دنیا بھر کے تنازعات میں زیادہ اہمیت اختیار کرتی جا رہی ہے. روس اور یوکرین کے درمیان موجودہ تنازع میں بھی یہ صورت حال…
دنیا بھر میں کورونا کا مٹتا ہوا خوف
آج سے دو سال پہلے جب دنیا بھر میں کورونا کا خوف پھیلا تھا تو دیگر تمام ملکوں کی طرح ترکی بھی اسی عالم خوف میں تھا۔ ظاہر بات ہے اموات کی شرح زیادہ تھی اور علاج کا کوئی راستہ نظر نہیں آتا تھا۔ لیکن گزشتہ دو دنوں سے میں استنبول کے شہر میں گھوم…
افغان صورتحال خطے کو متاثر کر سکتی ہے: سعودی وزیر خارجہ
اسلام آباد- افغان بحران پر تبادلہ خیال کیلئے او آئی سی کی وزارتی کونسل کا اجلاس اسلام آباد میں ہو رہا ہے۔ اجلاس میں سعودی عرب کے وزیر خارجہ کا کہنا تھا کہ افغانستان کے معاملے کو انسانی بنیادوں پر دیکھنا چاہیے، بین الاقوامی ادارے افغان عوام کی مدد کے لیے…