ترک خفیہ اداروں نے اسرائیلی ایجنسی موساد کا نیٹ ورک پکڑ لیا
استنبول : ترکی کی انٹیلیجنس نے ملک میں کام کرنے والے اسرائیلی خفیہ ایجنسی موساد کا نیٹورک پکڑ لیا میڈیا رپورٹ کے مطابق موساد کا نیٹورک تین ارکان کے پانچ مختلف سیلز کی صورت میں کام کر رہا تھا نیٹورک سے منسلک جاسوس ترکی میں زیر تعلیم غیر ملکی طلبا خصوصاً…
نشے میں دھت لاپتہ شخص تلاش کرنے والوں کے ساتھ مل کر خود کو تلاش کرتا رہا
برسا: ترکی میں ایک گمشدہ شخص انجانے میں اس گروہ میں شامل ہو گیا، جو اسے تلاش کرنے نکلا تھا اور اسے کئی گھنٹوں بعد معلوم ہوا کہ سب لوگ تو اُسی کو ڈھونڈنے نکلے تھے ترک میڈیا کے مطابق ترکی کے برسا کے علاقے میں بیہان متلو منگل کو اپنے دوستوں کے ساتھ شراب…
”ہماری“ تاریخ کے عظم ہیرو ایرتورل اور عثمان کے دیس سے…
ناروے سے اگر کسی دوسرے ملک میں بذریعہ بنک پیسے بھیجنے ہوں تو نارویجن بنک پہلے ساٹھ کرونے چارج کرتا تھا۔ اب کچھ عرصہ سے یہ رقم بڑھ کر 195 کرونے ہو گئی ہے۔ یہاں تک تو خیر ہے لیکن میں نے ترکی میں موجود ہونے کی وجہ سے جب کبھی بھی نارویجن بنک سے…
ارطغرل غازی پر علامہ محمد اقبال کی خواہش پر چراغ حسن حسرت کی لکھی گئی تاریخی کتاب
پاکستان میں کئی سال سے ترکی کے مختلف ڈراموں کو اردو ڈبنگ کے ساتھ چینلز پر نشر کیا جارہا ہے مگر جو مقبولیت ارطغرل غازی کو ملی ہے، اس کی مثال نہیں ملتی۔ دنیا کے متعدد ممالک میں نشر ہونے کے بعد اب یہ پاکستان ٹیلی ویژن پر نشر کیا جارہا ہے، جو ایک ایسے…
امریکا نے پاکستان کو ترکی سے گن شپ ہیلی کاپٹرز کی فراہمی رکوا دی
امریکا نے پاکستان کو ترکی کی جانب سے گن شپ ہیلی کاپٹر کی فراہمی رکوا دی تفصیلات کے مطابق بلوم برگ کی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ ترک صدر طیب اردگان کے ترجمان ابراہیم کالن نے ایک نیوز کانفرنس میں کہا کہ امریکا نے ترکی کی جانب سے پاکستان کو 30 گن شپ ہیلی…
ترکی سے پاکستان براستہ ایران کارگو ٹرین چین تک لے جانے کا بڑا منصوبہ
اطلاعات ہیں کہ ترکی سے پاکستان براستہ ایران کارگو ٹرین چین تک لے جانے کے منصوبے پر غور کیا جا رہا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ اس منصوبہ پر بھاری سرمایہ کاری درکار ہو گی، بیجنگ اس منصوبے میں بڑی سرمایہ کاری کرنے کے لیے تیار ہے۔ اس ضمن میں ملنے والی تفصیلات کے…