ٹوئٹر کے مقابلے میں فیسبک کی ایپ یا فیچر متعارف کیے جانے کا امکان
اطلاعات ہیں کہ فیسبک، انسٹاگرام اور واٹس ایپ کی مالک کمپنی ’میٹا‘ جلد ہی ٹوئٹر کے مقابلے میں ایپلیکیشن یا پھر اس جیسے فیچرز کو اپنی پرانی ویب سائٹس میں متعارف کرانے کا ارادہ رکھتی ہے امریکی اخبار ’نیو یارک ٹائمز‘ کی ایک رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ حال ہی…
پاکستان میں ٹوئٹر بلیو ٹک کی ماہانہ فیس کیا ہو سکتی ہے؟
ایلون مسک کی جانب سے ٹوئٹر کا کنٹرول سنبھالنے کے بعد جہاں متعدد اعلیٰ عہدیداروں کو عہدے سے ہٹائے جانے نے سوشل میڈیا کی توجہ حاصل کی، وہیں انہوں نے ویریفائیڈ اکاؤنٹس کے لیے رقم لیے جانے کی اطلاع دے کر بہت سوں کو چونکا دیا چند روز قبل یہ اطلاع سامنے آئی کہ…
چوالیس ارب ڈالر اور بھیک کا کٹورا: ٹوئٹر اب وڈیوز دیکھنے کے بھی پیسے لینے کا سوچ رہا ہے: رپورٹ
ایلون مسک ایسے ہی دنیا کا امیر ترین شخص نہیں بنا کیونکہ وہ پیسہ بنانے کا ہنر خوب جانتا ہے سو ’ایلون مسک کا ٹویٹر‘ ناصرف بلیو ٹک بلکہ اب وڈیوز کے ساتھ، سوشل میڈیا سائٹ پر مواد کے لیے چارج کرنے کے ایک منصوبے پر بھی کام کر رہا ہے واشنگٹن پوسٹ کی ایک…
ٹوئٹر اکاونٹ پر بلیو ٹک والے صارفین کے لیے بری خبر
ٹوئٹر اپنے شناخت شدہ صارفین کو نیلے رنگ کا ایک چیک مارک دیتی ہے۔ لیکن ‘بلیوٹک’ والے ایسے صارفین کے لیے بری خبر یہ ہے کہ سوشل میڈیا کی یہ کمپنی اس کے لیے اب ان سے ماہانہ بھاری فیس وصول کرنے کا ارادہ رکھتی ہے مائکروبلاگنگ اور سوشل نیٹ ورکنگ…
ایلون مسک ’کچن سنک‘ لے کر ٹوئٹر ہیڈ کوارٹر کیوں پہنچے؟
ٹیسلا اور اسپیس ایکس کے بانی ایلون مسک عجیب و غریب حرکت کرتے ہوئے ایک کچن سنک لے کر امریکی ریاست کیلیفورنیا کے شہر سان فرانسسکو میں گزشتہ روز ٹوئٹر کے ہیڈ کوارٹر پہنچے ایلون مسک کا یہ اقدام ایک ایسے وقت میں سامنے آیا، جب سوشل میڈیا پلیٹ فارم ٹوئٹر کی…
ٹوئٹر پر ’آڈیو اسٹیشن‘ فیچر کی آزمائش، پوڈکاسٹ بھی سنے جا سکیں گے
ٹوئٹر نے اپنی ٹوئٹ اور بلاگ پوسٹ میں بتایا کہ دنیا بھر میں ’ٹوئٹر اسپیس‘ کے ٹیب کو بہتر بنانے کے فیچر پر آزمائش شروع کردی گئی، جس کے تحت اب اسپیس کےٹیب میں پوڈکاسٹ بھی سنے جا سکیں گے۔ ٹوئٹر کی جانب سے بتایا گیا کہ اسپیس ٹیب میں جاکر لوگ اب خبریں بھی…
ٹوئٹر قومی سلامتی اور جمہوریت کے لیے خطرہ ہے، کمپنی کے سابق اہلکار کا انکشاف
سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر کے سابق سکیورٹی سربراہ نے کہا ہے کہ کمپنی نے امریکی نگران اداروں سمیت صارفین کو گمراہ کیا انہوں نے کہا ”ٹوئٹر قومی سلامتی اور جمہوریت کے لیے خطرہ ہے“ تفصیلات کے مطابق خبر رساں ادارے اے ایف پی کی ایک رپورٹ میں بتایا گیا ہے…
بل گیٹس سمیت کئی ٹوئٹر اکاؤنٹس کے ہیکرز کے انکشافات
ہیکرز نے وضاحت کی ہے کہ انہیں بل گیٹس ایلون مسک اور دیگر کے اکاؤنٹس تک کیسے رسائی حاصل ہوئی. ٹویٹر کے اعتراف کے بعد کہ ہائی پروفائل اکاؤنٹس مربوط سماجی انجینئرنڈ حملوں کے ذریعے ہیک کیے گئے تھے ، کچھ ہیکر سامنے آئے ہیں اور یہ وضاحت کر رہے ہیں کہ انہوں نے…