روس اور یوکرائن کا مسئلہ – پس منظر اور پیش منظر
پس منظر اس وقت روس اور یوکرائن کے درمیان چپقلش زبان زد عام ہے۔ راقم اپنے مضمون ”تقدیر امم“ میں یہ ذکر کر چکا ہے کہ کیوں روس کسی قیمت پر بھی کارپتھی پہاڑوں کے مشرق میں قابل ذکر فوجی طاقت برداشت نہیں کر سکتا۔ جبکہ مغربی ممالک یہ کوشش کر رہے ہیں کہ وہاں…
روس کا یوکرین پر حملہ، دفاعی اثاثے تباہ کرنے کا دعویٰ، کئی ہلاک، یوکرین میں مارشل لا نافذ
ماسکو – صدر ولادیمیر پیوٹن کی جانب سے یوکرین کے مشرق میں فوجی آپریشن کے حکم کے بعد یوکرین کے دارلحکومت سمیت مختلف شہروں میں روسی افواج نے میزائل برسائے اور فوجیں اتاریں جبکہ کیف نے ملک بھر میں مارشل لا نافذ کردیا ہے غیر ملکی خبررساں اداروں کی…
کیا روس یوکرین تنازع عالمی جنگ میں تبدیل ہو سکتا ہے؟
کراچی – یوکرین روس تنازع بڑھتے بڑھتے جنگ کے دہانے پہنچ چکا ہے، ان حالات میں ہر ذہن میں یہی سوال ہے کہ کیا ہم تیسری عالمی جنگ کی ابتدا دیکھ رہے ہیں؟ روس کی یوکرین میں حالیہ کارروائیاں، روسی رہنماؤں کے بیانات اور مغربی رہنماؤں کے جوابی بیانات اور روس…
روسی صدر نے یوکرین پر ‘فوجی آپریشن’ کا حکم دے دیا۔ یوکرین میں ایمرجنسی نافذ
روس کے صدر ولادیمیر پیوٹن نے یوکرین کے مشرق میں موجود علیحدگی پسندوں کے دفاع کے لیے فوجی آپریشن کا اعلان کردیا ہے۔ غیر ملکی خبررساں اداروں کی رپورٹس کے مطابق انہوں نے صبح 6 بجے سے کچھ دیر پہلے ٹیلی ویژن پر ایک حیران کن بیان میں کہا ‘میں نے فوجی آپریشن کا…
روس یوکرین تنازع، پاکستان پر کیا اثرات مرتب ہو سکتے ہیں؟
کراچی – اگرچہ یوکرین کا تنازع یوں تو روس، یوکرین، امریکا اور یورپ کے درمیان اور یورپ کی سرحدوں کے اندر ہے اور پاکستان کا اس سے براہ راست کوئی تعلق نہیں، لیکن گلوبل ولیج کہلانے والی ایک دوسرے سے جڑی اس دنیا میں یہ معاملہ اتنا سادہ اور محدود نہیں حال…
روس کا یوکرین پر حملے کا خدشہ، تیل کی قیمت 100 ڈالر فی بیرل کے قریب جا پہنچی
کراچی – خام تیل پیدا کرنے والے بڑے ملک روس کی جانب سے یوکرین کے دو علیحدگی پسند علاقوں میں فوج بھیجنے کے بعد عالمی منڈی میں تیل کی قیمتیں ایک سو ڈالر فی بیرل کے قریب پہنچ گئیں عالمی خبر رساں ایجنسی ‘اے ایف پی’ کی رپورٹ کے مطابق کھلتے…
ہاتھی اور چوہے کی لڑائی میں گھاس کا نقصان
دنیا میں سب سے زیادہ قدرتی گیس فروخت کرنے والا ملک روس ہے۔اس کے بعد قطر اور ناروے کا درجہ ہے۔سب سے زیادہ تیل فروخت کرنے والا ملک امریکا ہے۔اس کے بعد روس اور سعودی عرب کا درجہ ہے روسی ادارہ گیزپروم یورپ کی پینتیس فیصد گیس ضروریات پوری کرتا ہے۔سب سے بڑا…
روس یوکرین تنازع کے عروج کے وقت عمران خان کا دورہ روس: پاکستان اس دورے سے کیا حاصل کر سکتا ہے؟
اسلام آباد – اس خصوصی تجزیاتی رپورٹ میں آپ موجودہ حالت کے تناظر میں وزیر اعظم پاکستان کے حالیہ دورہ روس کی اہمیت کے حوالے سے پڑھیں گے ، رپورٹ میں مندرجہ ذیل اہم ترین نکات شامل ہیں: ▪️خطے کی نازک صورتحال اور دورہ روس ▪️وزیر اعظم کے دورہ روس سے قبل…