خالی ڈھول (افسانہ)
ایمیلیان ایک مزدور تھا، جو اپنے مالک کے لئے کام کرتا تھا۔ ایک دن چراگاہ سے گزرتے ہوئے وہ ایک مینڈک، جو اچانک پھدک کر اس کے سامنے آ گیا تھا، اپنے پاؤں تلے دینے ہی لگا تھا، لیکن اس نے اپنے آپ کو بچا لیا۔ تب اچانک اس نے اپنے پیچھے سے کسی کو…
آج کا مرنا (افسانہ)
وہ میری آج کی موت تھی۔ اس کو مرے ہوئے نہیں دیکھا میں نے، مرتے ہوئے دیکھا۔ اتنا ہی بتا سکتا ہوں، جس قدر میں نے دیکھا ہے۔ جو یوں بھی زیادہ نہیں ہے۔ اوڑھے لپیٹے کوئی لیٹا ہوا ہے۔ شاید وہ سو رہی ہے۔ میری نظر پڑی تو مجھے ایسا لگا۔ ورنہ میں تو…
نیند میں چلتا ہوا شہر (افسانہ)
نیچے میرے پاس کوئی کام نہیں تھا سو میں چھت پر آگیا۔ میں ایک کونے سے دوسرے کونے تک لگاتار گھومتا رہا اور آخر اُکتا گیا میں اس شہر میں بالکل ہی اجنبی تھا، اتنا کہ مجھے یہاں کی زبان بھی نہیں آتی تھی۔ میں نے گلی سے باہر دیکھا تو کچھ بچے کھیل رہے…
بہروپیا (افسانہ)
”کا سماچار ہے ماسٹرجی! کہاں بم پھٹا، کہاں آگ لگی۔ کتنے مرے، کتنے گھائل ہوئے؟“ اپنے ڈیوڑھی پر بیٹھا بھولے روز ماسٹرجی سے یہی سوال کرتا ”ای سسری مہنگائی او بےروجگاری کمر توڑ دیئے ہے“ بھولے روز روز کی ہڑتال اور بےروزگاری سے بیزار تھا۔ جب اسے کام ملنے کی…
گمشدہ رجمنٹ (افسانہ)
ایک طاقتور فوج کی ایک رجمنٹ کو شہر کی گلیوں میں پریڈ کرنا تھی۔ دستے صبح ہی سے بیرک کے احاطے میں پریڈ کی ترتیب میں کھڑے ہونا شروع ہو گئے سورج بلند ہوتا گیا اور اب سائے احاطے میں اگنے والے نوخیز پودوں کے قدموں تلے مختصر ہونے لگے۔ اپنے تازہ پالش کردہ…
نازو کا جہیز اور سیلاب (افسانہ)
”حسن کے ابا! آج مجھے مرچیں چننے کی پانچ دن کی اکٹھی مزدوری ملی ہے۔ یہ پیسے آپ کو نہیں ملیں گے۔ میں نازو کے جہیز کا ایک سوٹ لوں گی“ کلثوم نے مرچوں کی جلن سے لال انگارہ ہوئے ہاتھوں کو کھجا کھجا کر سکون نہ آنے پر آخرکار پانی میں ڈبوتے ہوتے کہا…
سرکس (افسانہ)
سرکس آنے کی خبر سے قصبے میں ایک چہل پہل سی پیدا ہوگئی تھی۔۔۔ ہوسکتا ہے آپ کو لفظ قصبہ پر اعتراض ہو کہ جہاں ریلوے اسٹیشن ہو، جس سے ریل گاڑیاں مختلف اطراف جاتی اور آتی ہیں۔ کپڑے بننے کا کارخانہ ہو، جس میں سینکڑوں مزدور کام کرتے ہیں۔ اسپات بنانے کی بھٹی ہو،…
بھیگی ہوئی کہانیاں
محبت جیت جائے گی چھوٹی سی بات بڑھتے بڑھتے رنگ بدل گئی۔ رنگ بھی تعصب کا، کالا سیاہ، جسے سرخی میں ڈھلتے دیر نہیں لگتی۔ ہوا بس یہ تھا کہ جلال چانڈیو کا گیت گاتا اپنی دُھن میں مگن خمیسو سائیکل لہراتا چلا جا رہا تھا کہ گلی کا موڑ مڑتا سعید اچانک سامنے آگیا۔…