دو افسانچے
پِنک اسکوٹی وہ گھر کے صحن میں چارپائی پر سر جھکائے بیٹھا ہے۔ یوں لگتا ہے جیسے کسی گہری سوچ میں ڈوبا ہوا ہو۔ قصبے کی جامع مسجد سے مغرب کی اذان کی آواز ابھرتی ہے اور فضا میں پھیل جاتی ہے۔ وہ کلائی گھما کر بے دلی سے اپنی گھڑی کی طرف دیکھتا ہے،…
شبِ آوارگی (امریکی ادب سے منتخب افسانہ)
مسز رچرڈ نے ڈیزی کے فلیٹ پر دستک دینے سے پہلے بال سنوارے پھر گھڑی میں وقت دیکھا، شام کے ساڑھے سات بج رہے تھے، ”ڈیزی ڈارلنگ“ مسز رچرڈ نے دروازے پر دستک دیتے ہوئے کسی بچّی کی طرح چلا کر کہا، ”سمبا کھیلنے کا وقت ہو گیا ہے۔“ اپنے فلیٹ میں سنگھار میز کے…
زندگی کی صبح (امریکی ادب سے منتخب افسانہ)
”ڈاکٹر! اس کے لیے جگہ نہیں ہے!!“ نرس نے کہا، ”تمام وارڈ بھرے ہوئے ہیں!“ ”کسی نجی کمرے میں جگہ نکال لو!“ سرجن نے اپنا سفید کوٹ اتارتے ہوئے کہا۔ ”نجی کمرے بھی بھرے ہوئے ہیں۔ البتہ اس کمرے میں جگہ ہے جس میں مسٹر میکلوڈ ہیں۔ لیکن انھیں آکسیجن دی جا رہی ہے۔…
ضمیر (اطالوی افسانہ)
جنگ شروع ہوئی تو لیوایجی (لیو ای جی) نامی جوان نے پوچھا کہ کیا وہ اس کے لیے اپنی خدمات رضاکارانہ طور پیش کر سکتا تھا؟ یہ سن کر ہر کسی نے اس کی تعریف و توصیف کی۔ لیوایجی اس جگہ گیا، جہاں وہ بندوقیں بانٹ رہے تھے اس نے ایک بںدوق لی اور کہا…
پے اسکیل (افسانہ)
سچی بات تو یہ ہے کہ میرے وہم و گمان میں بھی نہ تھا کہ عادل حیات ایسی پُرزور مخالفت پر کمربستہ ہو جائے گا۔ بچپن کا دوست عادل۔۔۔۔۔۔۔ جب سے ہوش سنبھالا اور اسکول کے ابتدائی درجے میں داخلہ ہوا، وہ میرا ہم جماعت رہا۔ تعلیم سے فراغت کے بعد ملازمت کے سلسلے میں…
مشین گردی (افسانہ)
پوسٹل کالونی میں کریم کا ڈھابہ ’لٹ خانہ‘ کہلاتا تھا۔ دنیا جہاں کے بے کار، ملازمت کے متلاشی درختوں کی چھاؤں میں پاؤں پسارے اونگھنے والے غرضیکہ سب ہی چلے آتے۔ لاٹھی ٹیکتے پینشنر بھی جوانی کی یادیں تازہ کرنے مہینے میں ایک بار ضرور زیارت کے لیے آتے۔ یہاں کڑک…
ایک محبت کے بارے میں (افسانہ)
ایک قدیم کہانی کو دہرانے کے درمیان مفروض حریف سے لڑتے ہوئے اداکار اس تلوار سے اچانک شدید زخمی ہو گیا، جو صرف اداکار، حریف اور تماشائیوں کے تصور میں تھی۔ اس پر حریف ہی نہیں، تماشائی بھی حیران تھے۔ پسلیوں کے درمیان راستہ بناتی ہوئی تلوار سیدھی اداکار کے…