ہم رہے نہ ہم (افسانہ)
”بلال۔۔ بلال جلدی اٹھو!!!“ میں نے پریشانی میں، بخار میں بے سدھ سوت بلال کو بے اختیار جھنجوڑ دیا بلال ہڑبڑا کر اٹھ تو گیا مگر کچھ بھی سمجھنے سے قاصر تھا۔ میں نے اپنے آپ پر قابو رکھتے ہوئے اسے پانی کا گلاس دیا، جسے اس نے کسی پیاسے صحرائی کی طرح ایک ہی…
لال دھرتی
کوئی رنگ مظلوم نگاہوں کی طرح خاموش اور فریادی ہوتا ہے۔ کوئی رنگ خوبصورتی کی طرح کچھ کہتا ہوا اور داد طلب دکھائی دیتا ہے۔ کوئی رنگ مچلتا ہوا ہمیں کسی ضدّی بچّے کی یاد دِلا جاتا ہے اور کسی کو دیکھ کر غنودگی سی چھا جاتی ہے۔۔۔ لاری کے ڈرائیور نے دریا پار…
روبی ڈوبی (کہانی)
شام ہو رہی تھی۔ مجھے لگا شاید ہجوم کم ہو جائے گا۔ مگر لوگ بڑھ گئے۔ روبی نے چٹکی بجا کر کہا ”آپ کو ایک چیز دکھاتی ہوں۔“ ”کیا؟“ میں نے ہونقوں کی طرح کہا. اس نے اپنا بیگ ٹٹول کر ایک چھوٹی سی پیلی ٹکیا نکالی۔ میٹرو بس سروس کا ٹوکن۔ ”باہر نہیں لانے…
سیاہ گڑھے (افسانہ)
وہ ایک خونی لٹیرا تھا۔ اس کے سر پر انعام تھا، اس کی موت یقینی تھی اور اس وقت وہ کسی انجان راستے پر لگاتار کئی دنوں سے بھاگا چلا جا رہا تھا۔ اس کے پیچھے تھے مسلح سپاہی اور ان کے خونخوار کتے۔ یہ اس کی بقا کا سوال تھا۔ رکنا مطلب موت۔ وہ…
دلی مراد (سندھی ادب سے منتخب افسانہ)
نیلا آسمان بھی اس کا گواہ ہے کہ وڈیرا مبارک علی بالکل بن مانس نظر آتا تھا۔ رہی سہی کسر اس کی بھنوؤں نے پوری کردی تھی، جو گالوں تک جھکی ہوئی تھیں۔ وہ آدھی عمر گزار چکا تھا لیکن اس کی طبیعت میں جوانی کے اطوار ابھی تک موجود تھے۔ بوڑھے شیر کی طرح…
کتا (افسانہ)
کمدار دبے پاؤں چلتا ہوا آیا اور جھک کر سائیں کے کان میں سرگوشی کی ”سائیں۔۔ تھانیدار آیا ہے“ سائیں کے منہ کا ذائقہ کڑوا ہو گیا ”اس وقت؟“ تھانیدار ہاتھ باندھے اوطاق میں داخل ہوا اور سائیں کے گھٹنوں کو عقیدت سے چھو کر ہاتھ باندھے باندھے کھڑا ہو گیا سائیں نے…
طلسماتی سپاہی کا قصہ
سلمانکا سینٹ سپرین کے غار کا نام کس نے نہیں سنا ہوگا؟ کہتے ہیں کہ پرانے زمانے میں ایک ساحر گورکن یہاں پوشیدہ طور پر ہئیت، علم الارواح اور دوسرے علومِ مظلمہ اور فنونِ خبیثہ کی تعلیم دیتا تھا۔ بلکہ بعض لوگوں کا تو یہ خیال ہے کہ اس ساحر گورکن کے بھیس میں…
مرحوم کی یاد میں
ایک دن مرزا صاحب اور میں برآمدے میں ساتھ ساتھ کرسیاں ڈالے چپ چاپ بیٹھے تھے۔ جب دوستی بہت پرانی ہوجائے تو گفتگو کی چنداں ضرورت باقی نہیں رہتی اور دوست ایک دوسرے کی خاموشی سے بھی لطف اندوز ہوسکتے ہیں۔ یہی حالت ہماری تھی۔ ہم دونوں اپنے اپنے خیالوں میں غرق…