عمران خان کی بلاول کو اردو سیکھنے کی نصیحت اور بندوق کی نشست
اسلام آباد – وزیراعظم عمران خان نے حال ہی میں ایک جلسے سے خطاب کرتے ہوئے بلاول بھٹو زرداری کی اردو کو نشانہ بناتے ہوئے، ان کے جملے ”کانپیں ٹانگتی ہیں“ کو مذاق کا نشانہ بنایا اور آصف علی زرداری کو بلاول کی اردو ٹھیک کرنے کا مشورہ دیا لیکن خود عمران…
بندھن (چینی ادب سے منتخب افسانہ)
وائیکو کافی عرصے سے کسی ایسی مناسب لڑکی کی تلاش میں تھا، جس سے وہ شادی کر سکے، لیکن اس کی کوششیں بار آور ثابت نہیں ہو رہی تھیں کیونکہ اس بارے میں وہ اپنے مقرر کردہ معیار سے نیچے اترنے پر تیار نہ تھا۔ یہ Tang Dynasty میں 807ع کی بات ہے۔ وہ رشتے…
اور پل ٹوٹ گیا
شام کے سائے گہرے ہو رہے تھے اور گوتما ابھی تک نہیں آئی تھی۔ ریستوران، جس کی بالکونی میں بیٹھا میں اس کا انتظار کر رہا تھا، شہر کے بڑے باغ کے پچھواڑے واقع تھا اور کسی پرانی خانقاہ کے مانند چیڑ، یوکلپٹس اور مولسری کے دراز قد درختوں میں گھرا ہوا تھا۔ ان…
افسانہ: عاشق نظریں، اور خوبصورت نسوانی پیر
گڑھی شاہو کے نہایت مصروف مرکزی بازار میں ایک مجمع اکٹھا تھا۔ ‘مارو، اور مارو!’ کی صدائیں بلند ہورہی تھیں۔ مجمعے کے عین درمیان، سلیم کھڑا نہایت صبر اور معصومیت سے پِٹ رہا تھا اور قریب کھڑی 2 نوجوان لڑکیاں لوگوں کو اکسا رہی تھیں تاکہ وہ اس کو…
گھگو گھوڑا (افسانہ)
رحیم نے جب گھر میں قدم رکھا تو اس کی بےپناہ حیرت بجا تھی کہ صورت حال اس کی توقع کے عین برعکس۔ میز پر بھاپ اڑاتے اشتہا انگیز کھانے، صاف ستھرا ، قرینہ سے سجا بنا نکھرا گھر اور نک سک سے درست میں۔ کوئی تبصرہ کیے بغیر وہ سیدھے بیڈ روم میں چلا…
گرگٹ (مشہور روسی افسانہ نگار انتون چیخوف کی کہانی سے ماخوذ)
داروغہ جی نیا اوورکوٹ پہنے، ہاتھ میں ایک بنڈل اُٹھائے بازار کے چوک سے خراماں خراماں گزر رہے تھے۔ اُن کے پیچھے پیچھے اُن کا ایک کانسٹبل ہاتھ میں ایک ٹوکری لیے لپکا چلا آ رہا تھا۔ ٹوکری ضبط کیے گئے پھلوں سے اوپر تک بھری ہوئی تھی بازار میں ہر طرف خاموشی…
پریتو (افسانہ)
”تو یہ تمہارا آخری فیصلہ ہے؟ پکا؟“ ”ہاں پکا!“ پریتو نے بڑی شد و مد سے سر ہلایا. ”وہ جانتا ہے تمہارے شوق کے متعلق؟“ سلطانہ نے کٹار جیسا سوال کیا ”ہاں! اسے کوئی اعتراض بھی نہیں؟“ سلطانہ بھونچکا رہ گئی. ارے بھئی اس کی محبت میں میں سب چھوڑ دوں گی نا…“…
شہر دو قصہ – 10 (آخری)
پنڈولے کا پیالہ طالبِ علمی کے زمانے میں کھانے کے معاملے میں بڑے نفاست پسند تھے۔ دو پیازہ گوشت، لہسن کی چٹنی، سری پائے، کلیجی، گُردے، کھیری اور مغز سے انہیں بڑی کراہت آتی تھی۔ دسترخوان پر ایسی کوئی ڈش ہو تو بھوکے اٹھ جاتے۔ اس ”وزٹ“ میں ایک جگہ میرے اعزاز…