بھولا (افسانہ)
میں نے مایا کو پتھر کے ایک کوزے میں مکھن رکھتے دیکھا۔ چھاچھ کی کھٹاس کو دور کرنے کے لئے مایا نے کوزے میں پڑے ہوئے مکھن کو صاف پانی سے کئی بار دھویا۔ اس طرح مکھن کے جمع کرنے کی کوئی خاص وجہ تھی۔ ایسی بات عموماً مایا کے کسی عزیز کی آمد کا…
چندر مکھی (افسانہ)
اب تو خیر وہ کیا ہی جیتی ہو گی اور جو بد قسمتی سے جیتی بھی ہوئی تو کوئی ہزار بار مر کر بھی نہ مانے گا کہ یہ پھونس بڑھیا کبھی اپسرا دکھتی تھی نہیں!! اب تو کمپیوٹر میں یہ سہولت موجود ہے کہ کسی بھی تصویر کو سمے کی دھارا موڑ کر وقت…
سلسلہ تکّلم کا (افسانہ)
کِسی کی آواز پر اُس نے چونک کر دیکھا۔ اُسے بھلا کون آواز دے سکتا ہے.. وہ بھی اِس محلے میں، جہاں اُسے کوئی جانتا بھی نہیں تھا۔ اُسے دور دور تک کوئی شناسا چہرہ نظر نہیں آیا۔ ایک جگہ کچھ بچے بیٹھے ہنس رہے تھے اور اس سے کچھ آگے ہوٹل پر لوگ بیٹھے…
پانچ مختصر کہانیاں
1. خوابوں میں بندوق نہیں چلائی جاسکتی ہم نے بھیڑیوں کو قصبے سے بھگانے کی ہر ممکن کوشش کی تھی مگر ایک وقت آیا جب ہمیں محسوس ہونے لگا جیسے وہ انسانوں سے مقابلے پر اتر آئے ہیں، ہم جب انہیں کہتے کہ ”ہش بھاگو یہاں سے“ تو وہ ہمیں گھورنے لگ جاتے۔ ایسی خون…
وزیر عدالت
ایک دن شام کے وقت جب کہ آسمان پر بادل لہرا رہے تھے۔ ایک اجنبی ششوپال، برہمن کے دروازے پر آیا اور لجاجت آمیز لہجے میں بولا، ’’کیا مجھے رات کاٹنے کے لیے پناہ مل سکے گی؟‘‘ ششو پال اپنے گاؤں میں سب سے غریب تھے۔ تاہم اجنبی کو دروازے پر دیکھ کر ان کا…
دوجی واری ماں نئیں لبھدی
میں اکثر حیران ہوتی ہوں کہ انسان اتنا نادان کیسے ہو سکتا ہے کہ جان بوجھ کر خسارہ اکٹھا کرے مگر ایسا ہوتا ہے اور اکثر و بیشتر ہوتا ہے! میں جب میڈیسن سے فارغ ہوئی تو ہاؤس جاب ختم ہوتے ہی مجھے دیس نکالا مل گیا. میں اپنے دل کے سُرور عاقب، جو میرا…
شادھینتی
آدمیوں سے بھرے میدان میں ایسا گمبھیر سکوت کہ سوئی بھی گرے تو دھماکہ۔ وسط میدان میں لکڑی کی ایک سبز پوش میز اور اس پر قرینے سے دھرے قلم دان۔ اس میز کے ساتھ ہی استادہ دو سادہ سی لکڑی کی کرسیاں اور سامنے سفید کھمبے پر شان سے لہراتا ہوا پرچم۔ میدان میں…
خبر لیجے زباں ‘پھسلی’
ہمارا مشاہدہ کہتا ہے کہ لوگ یا تو چرب زبان ہوتے ہیں یا زبان دراز، یہ دونوں متضاد خصوصیات کسی میں یکجا ہونا ممکن نہیں، لیکن جہاں تک تعلق ہے سیاستدانوں کا تو وہ ‘خاص ہیں ترکیب میں’ اس لیے انہیں چرب زبانی، زبان درازی، دو منہ والی زبان اور زبان سے ‘چمڑا’…