جوہری مذاکرات ’حتمی مرحلے‘ میں ہیں: امریکا اور ایران
ویانا – امریکی اور ایرانی حکام کے بیانات سے اندازہ ہوتا ہے کہ ویانا میں جاری جوہری مذاکرات حتمی مرحلے میں پہنچ گئے ہیں اور اگلے چند دنوں میں اہم پیش رفت ہو سکتی ہے۔ ایران جوہری معاہدے کے ایک فریق فرانس نے بھی اس کی تصدیق کی ہے امریکا اور ایران نے…
امریکا: نیوی انجینیئر کا ایٹمی راز کی فروخت کی کوشش کا اعتراف
واشنگٹن – امریکی محکمہ انصاف کا کہنا ہے کہ امریکی بحریہ کے ایک انجنیئر نے پیر کو وفاقی عدالت میں اعتراف کیا ہے کہ انہوں نے جوہری آبدوزوں کے راز ایک غیر ملکی طاقت کو فروخت کرنے کی کوشش کی تھی تینتالیس سالہ جوناتھن ٹوب نے اپنی اہلیہ ڈیانا ٹوب کے…
افغانستان کی منجمد رقم نائن الیون متاثرین کو دینے کے فیصلے پر افغان شہری سراہا احتجاج بن گئے
کابل – امریکی صدر جو بائیڈن کی طرف سے افغانستان کے امریکا میں منجمد سات بلین ڈالرز کی رقم میں سے نصف نائن الیون حملوں کے متاثرین کو دینے کے فیصلے پر افغان شہری سراپا احتجاج ہیں اطلاعات کے مطابق افغانستان کے دارالحکومت کابل میں افغان شہریوں نے…
سی آئی اے بغیر اجازت امریکیوں کی جاسوسی کر رہی ہے: قانون سازوں کا الزام
واشنگٹن – دو امریکی سینیٹرز نے اس بات پر تشویش کا اظہار کیا ہے کہ امریکا کی سینٹرل انٹیلیجنس ایجنسی (سی آئی اے) ایک بار پھر بغیر اجازت امریکیوں کی جاسوسی کر رہی ہے سینیٹر رون وائیڈن اور مارٹن ہینرک کا کہنا ہے کہ ایجنسی نے ایک نئے پروگرام کے ذریعے…
یوکرین ، گیس اور مغرب
روس گیس کا سب سے بڑا عالمی برآمد کنندہ ہے، برطانیہ اور امریکا کا انحصار روسی قدرتی گیس پر نہیں اگرچہ روس نے یوکرین کی سرحد پر گزشتہ ایک ماہ سے ایک لاکھ فوج جمع کر رکھی ہے اور دونوں ملکوں اور پھر روس اور ناٹو کے مابین اعصابی جنگ بھی جاری ہے۔مگر جس طرح…
یوکرین پر حملے کے لیے روس کی 70 فیصد فوجی طاقت تیار: امریکی حکام
واشنگٹن – امریکی حکام کا کہنا ہے کہ روس نے اپنی کم از کم 70 فیصد فوجی طاقت کو جمع کر لیا ہے امریکی حکام نے ایک مرتبہ پھر خبردار کیا ہے کہ صدر ولادی میر پوتن رواں ماہ کے وسط تک یوکرین پر پوری طاقت سے حملے کا حکم دے سکتے ہیں یوکرین کی…
یوکرین کے معاملے پر امریکہ کا ساتھ دیا جائے یا روس کا؟ بھارت دوراہے پر
نئی دہلی – امریکی قیادت میں نیٹو ممالک اور روس کے درمیان یوکرین کے معاملے پر بڑھتے ہوئے تنازعے کے باعث اس وقت بھارت کی سفارتی حکمتِ عملی دوراہے پر کھڑی نظر آتی ہے، کیونکہ اسے اپنے دو اہم سٹریٹجک شراکت داروں امریکا اور روس کے درمیان توازن قائم کرنے…
”میدان جنگ سے کمرہ عدالت تک“ دولت اسلامیہ کی خواتین بٹالین کی مبینہ امریکی کمانڈر ایلیسن فلوک ایکرین عرف اُم محمد الامریکی کون ہیں؟
ورجینیا – ”ہمیں اپنی والدہ سے اب کسی قسم کا کوئی تعلق نہیں رکھنا۔ ہم ان سے بات بھی نہیں کرنا چاہتے۔“ جب بیالیس سالہ امریکی شہری ایلیسن فلوک ایکرین کو اُن کے بچوں کی جانب سے موصول ہونے والے اس جواب کی اطلاع دی گئی، تو انہوں نے انتہائی تحمل سے جواب…