پاکستان نے امریکی دعویٰ مسترد کر دیا
اسلام آباد : وزیر اعظم کے مشیر قومی سلامتی ڈاکٹر معید یوسف نے امریکی انڈر سیکرٹری برائے دفاع کولن کاہل کے اس دعوے کو مسترد کر دیا ہے، جس میں انہوں نے امریکی سینیٹ کو بتایا تھا کہ پاکستان نے ہمیں اپنی فضائی حدود تک رسائی جاری رکھی ہوئی ہے اور ہم یہ رسائی…
گوانتاناموبے میں پاکستانی نژاد قیدی کی گواہی، ہولناک انکشافات
انسانیت سوز مظالم کے حوالے سے بدنام زمانہ امریکی جیل گوانتاناموبے کے ایک پاکستانی نژاد قیدی نے عدالت میں پہلی بار امریکی خفیہ ایجنسی سی آئی اے کے تشدد کے ان طریقوں کو کھلے عام بیان کیا ہے، جو نائن الیون کے حملوں کے بعد گرفتار کیے گئے افراد پر استعمال…
پاکستان نے امریکا کو فضائی حدود تک رسائی جاری رکھی ہوئی ہے، پینٹاگون عہدیدار
واشنگٹن : پینٹاگون کے سینئر عہدیدار نے کانگریس کو آگاہ کیا ہے کہ پاکستان نے امریکا کو اپنی فضائی حدود تک رسائی جاری رکھی ہوئی ہے اور دونوں فریقین کے مابین یہ رسائی کھلی رکھنے کے لیے بات چیت بھی چل رہی ہے تفصیلات کے مطابق امریکی انڈر سیکریٹری دفاع برائے…
امریکا داعش کے ذریعے افغانستان میں حالات خراب کر رہا ہے، ایران
تہران : طالبان حکومت کے مستقبل کے حوالے سے ایران کی میزبانی میں اہم اجلاس منعقد ہوا، جس میں چین، روس، پاکستان، تاجکستان، ازبکستان اور ترکمانستان کے وزرائے خارجہ نے افغانستان میں مخلوط حکومت کے قیام پر زور دیا گیا عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق ایران نے…
کیا امریکا بکھر رہا ہے ؟ ( تیسرا حصہ )
کوویڈ نے ساڑھے چار کروڑ امریکی ملازمتیں ختم کر دیں اور پینتیس لاکھ کاروبار ٹھپ ہو گئے۔ اکتالیس فیصد سیاہ فام کاروبار دیوالیہ ہو گئے۔ اس وبا نے بہت کچھ کھول کے رکھ دیا۔ایک ایسا ملک جو کبھی ہر گھنٹے میں ایک لڑاکا طیارہ بنانے کے قابل تھا۔اسے ماسک اور کاٹن…
کیا امریکا بکھر رہا ہے؟ (دوسرا حصہ)
چھ جون انیس سو چوالیس کو امریکا سمیت پانچ اتحادی ممالک کی مشترکہ افواج فرانس کے نارمنڈی ساحل پر اتریں اور پہلے ہی دن چار ہزار چار سو چودہ سپاہی قربان ہوئے۔ جتنے اتحادی فوجی نارمنڈی پر حملے کے بعد کے ایک ماہ میں ہلاک ہوئے ا س سے زیادہ امریکی شہری اپریل تا…
امریکا و پاکستان فضائی حدود معاہدے کے قریب، سی این این. پاکستان کی تردید
واشنگٹن / اسلام آباد : امریکا کے نشریاتی ادارے سی این این نے دعویٰ کیا ہے کہ افغانستان میں فوجی آپریشن کے لیے پاکستانی فضائی حدود کے استعمال پر امریکا اور پاکستان معاہدے کے قریب پہنچ گئے ہیں. جبکہ پاکستان اس خبر کی تردید کی ہے امریکی نشریاتی ادارے کے…
چین جان لے کہ ہم بڑی فوجی طاقت ہیں، تائیوان پر حملہ کیا تو خاموش نہیں بیٹھیں گے، جو بائیڈن
واشنگٹن : امریکی صدر جو بائیڈن نے کہا ہے کہ اگر چین نے تائیوان پر حملہ کیا تو امریکا تائیوان کا بھرپور دفاع کرے گا تفصیلات کے مطابق امریکی نشریاتی ادارے سی این این کی جانب سے منعقدہ تقریب میں امریکی صدر جو بائیڈن کا کہنا تھا کہ امریکا چین کے ساتھ سرد جنگ…