امریکن سی آئی اے نے چین کے خلاف خصوصی مشن قائم کردیا
واشنگٹن : امریکا کی خفیہ ایجنسی سی آئی اے نے چینی حکومت کو سب سے بڑا خطرہ تصور کرتے ہوئے صرف چینی حکومت اور اس کی سرگرمیوں پر توجہ مرکوز رکھنے کے لیے ایک نئے مشن کا آغاز کردیا ہے امریکی سی آئی اے کی جانب سے جاری ہونے والے اعلامیے کے مطابق ”چائنا مشن…
ویزا تنازع، امریکی سینیٹرز کا تین سو روسی سفارتکاروں کو نکالنے کا مطالبہ
واشنگٹن : امریکی سینیٹرز نے ویزا تنازعے پر تین سو روسی سفارت کاروں کو نکالنے کا مطالبہ کر دیا ہے واض رہے کہ یہ مطالبہ ماسکو کے اس فیصلے کے بعد سامنے آیا ہے، جس کے تحت ماسکو نے سفارت خانوں کو روسی یا تیسرے ملک کے عملے کی خدمات حاصل کرنے سے روک دیا…
چین، برطانیہ اور یورپی ممالک میں بیک وقت توانائی کے بڑے بحران کی وجہ کیا ہے؟
کراچی : چین، برطانیہ اور کئی دیگر یورپی ملکوں میں بیک وقت توانائی کا بحران پیدا ہو گیا ہے. موسم سرما کی آمد سے قبل ہی ایندھن کے بحران سے کئی ممالک پریشان ہیں ، امریکا کو بھی مسائل کا سامنا رہے گا اس بحران کی وجوہات کے حوالے سے ماہرین کا کہنا ہے کہ…
کیا مستقبلِ قریب میں چین اور امریکا کے درمیان کسی براہِ راست جنگ کا امکان ہے؟
مورخ آرنلڈ ٹائن بی کے مطابق امریکا کی خارجہ پالیسی کے چار ستون ہیں۔ اول: براعظم جنوبی امریکا (لاطینی امریکا ) میں کسی غیر براعظمی سپرپاور کو پیر جمانے نہ دیے جائیں اور یہ خطہ مجموعی طور پر ریاستہائے متحدہ امریکا کا محفوظ پچھواڑہ (بیک یارڈ) بنا رہے دوم:…
کیا انڈو پیسیفک خطے میں طاقت کا نیا توازن قائم ہونے جا رہا ہے؟
حال ہی میں ہونے والے اقوامِ متحدہ کی جنرل اسمبلی کے چھہترویں اجلاس کے ساتھ ساتھ وہاں ہونے والی سفارتی ملاقاتوں سے اندازہ ہو رہا ہے کہ انڈو پیسیفک خطے میں طاقت کا نیا توازن قائم ہونے جا رہا ہے اور امریکا چین سے نمٹنے کے لیے اپنے شراکت داروں کے درمیان…
آکسس معاہدہ: بحرالکاہل کے پانیوں پر نئی سرد جنگ
ممتاز ماہر سیاسیات اور بین الاقوامی تعلقات، میکنڈر کا جیو پولیٹیکل تجزیہ عالمی سیاست میں سمندری پانی کی اہمیت بیان کرتا ہے۔ جس کا تجزیہ ہے کہ جو ملک سمندری جزیروں یعنی پانی کی گزرگاہوں جہاں سے دنیا کی 95 فیصد تجارت ہوتی ہے کو کنٹرول کرے گا دراصل وہ دنیا…
امریکا کو اپنے ماضی کے قتل اور جرائم پر بھی جوابدہ ہونا چاہیئے، طالبان
کابل : طالبان عبوری حکومت کے ثقافت اور اطلاعات کے نائب وزیر طالبان ذبیح اللہ مجاہد نے کہا ہے کہ امریکا افغان جنگ کے دوران کی گئی قتل و غارت گری پر بھی معافی مانگے اور لواحقین کی تلافی کے طور پر ان کی مالی امداد بھی کرنا چاہیئے عالمی خبر رساں ادارے کے…
ایک نئے کھیل کا آغاز
بچپن میں مجھ جیسے لاکھوں بچے لکی ایرانی سرکس کا شدت سے انتظار کرتے تھے۔یہ سرکس دماغ کو چکرا دینے والے کرتب باز ہاتھیوں، گھوڑوں، چست لباس جمناسٹوں، موت کے کنوئیں کے موٹر سائیکلسٹ سرپھروں، سر کٹے انسان سمیت بیسیوں دہشت انگیز کرداروں اور پراسرار اشیا پر…