افغانستان سے امریکی انخلا مکمل، کابل ایئرپورٹ خالی کر دیا، طالبان کا جشن
واشنگٹن : امریکا کا بیس برس بعد افغانستان سے انخلا مکمل ہو گیا، پینٹاگون نے امریکی افواج کے کابل ایئرپورٹ خالی کرنے کی تصدیق کر دی امریکی میڈیا کے مطابق امریکا نے طالبان کی جانب سے دی گئی ڈیڈ لائن پر عمل درآمد کرتے ہوئے پیر اور منگل کی درمیانی شب کابل…
آئی ایس آئی ایس خراسان طالبان سے لڑنے کے لئے تیار
کراچی : آئی ایس آئی ایس (ISIS) خراسان طالبان سے لڑنے کے لئے تیار ، امریکی فوج کا ایئر لفٹ آپریشن آخری مرحلے میں داخل ہو چکا ہے ، جب کہ خودکش دھماکوں کے خدشہ پر طالبان کا گشت جاری ہے. بہت سے تجزیہ کاروں کا دعویٰ ہے کہ آئی ایس آئی ایس (کے) اور…
ملا برادر سے سی آئی اے ڈائریکٹر کی خفیہ ملاقات
واشنگٹن : امریکی اخبار نے دعویٰ کیا ہے کہ امریکا کے خفیہ ادارے سی آئی اے کے ڈائریکٹر نے طالبان رہنما ملا عبدالغنی برادر سے خفیہ ملاقات کی ہے امریکی اخبار کا اپنی رپورٹ میں کہنا ہے کہ سی آئی اے کے ڈائریکٹر ویلیم برنس نے طالبان رہنما ملا عبدالغنی برادر…
طالبان کا افغان شہریوں کے لیے کابل ایئرپورٹ بند کرنے کا اعلان
کابل : ترجمان طالبان ذبیح اللہ مجاہد نے افغان شہریوں کے لیے کابل ایئرپورٹ کی بندش کا اعلان کرتے ہوئے امریکا کو خبر دار کیا ہے کہ افغانستان سے ہنرمند افغانیوں کے انخلا سے باز رہے طالبان کے ترجمان ذبیح اللہ مجاہد نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ امریکا…
اشرف غنی کی بیٹی کی نیویارک کے پوش علاقے میں پرتعیش زندگی
نیویارک : معتبر ذرائع سے ملنے والی مصدقہ اطلاعات کے مطابق اشرف غنی کی بیٹی نیویارک کے فیشن ایبل علاقے میں پرتعیش زندگی گزار رہی ہیں اگرچہ ان کا ماننا ہے کہ افغانستان میں خواتین طالبان کے جابرانہ حکمرانی کی واپسی کے بارے میں خوفزدہ ہیں ، تاہم جنگ زدہ ملک…
طالبان سے کوئی دشمنی نہیں، بات چیت کے لیے دروازے کھلے ہیں، امریکی وزیر
واشنگٹن : امریکی وزیر دفاع لائیڈ آسٹن کا کہنا ہے کہ ہماری طالبان سے کوئی دشمنی نہیں، طالبان کمانڈر سے بات چیت کے دروازے کھلے ہیں اجلاس کے بعد ایک پریس کانفرنس میں امریکی چیف آف اسٹاف مارک ملی نے کہا کہ افغانستان میں صورتحال خطرناک ہے، ہمارا مقصد انخلا…
افغانستان میں کیا کچھ ہو رہا ہے، افغان کی تازہ ترین صورتحال
کابل : افغانستان میں طالبان نے خواتین سمیت تمام سرکاری ملازمین کےلئے عام معافی کا اعلان کر دیا۔ طالبان نے سرکاری ملازمین سے کہا ہے کہ کابل میں حالات معمول پر آرہے ہیں، کسی کو ڈرنے کی ضرورت نہیں، تمام ملازمین معمول کی زندگی کا اعتماد کے ساتھ آغاز کریں…
طالبان کی نئی حکومت کیسی ہوگی؟ کیا بین الاقوامی برادری اسے تسلیم کرے گی؟
کراچی : افغانستان میں دو روز قبل طالبان کے کابل پر قبضے کے بعد سے اب تک نئی حکومت ناپید ہے۔ طالبان نے شہر اقتدار پر قبضہ تو کر لیا ہے لیکن نئی حکومت کا اعلان اب تک نہیں کیا ہے۔ دنیا بھر کے تھنک ٹینکس کے ذہنوں میں اس وقت یہ سوال کلبلا رہا…