ایک خوراک والی ریبیز ویکسین کے حوصلہ افزاء نتائج
ایک تحقیق کے ابتدائی نتائج کے مطابق ایک خوراک والی ریبیز کی نئی ویکسین ریبیز بیماری کے خلاف تحفظ میں مؤثر پائی گئی ہے، پہلے مرحلے کے کلینیکل ٹرائلز کے نتائج کے مطابق یہ ویکسین محفوظ ہے اس نئی ویکسین کا مقصد موجودہ ریبیز کی ویکسین کو درپیش مسائل کا حل ہے،…
لَمپی اسکن ڈزیز ویکسین: ’بیماری پر عید سے پہلے قابو پالیں گے‘
کراچی – صوبائی وزیر لائیو سٹاک اینڈ فشریز نے ’لمپیویک‘ ویکسین کی افتتاحی تقریب میں بتایا کہ چالیس لاکھ ویکسین کی ڈوزز ترکی سے منگوالی گئی ہیں اور بدھ سے سندھ بھر میں ویکسین لگانے کی مہم کا آغاز کیا جائے گا حکام نے دعویٰ کیا ہے کہ بیماری پر…
جانسن اینڈ جانسن کی کورونا ویکسین سے اعصابی بیماری کا خطرہ ، ایف ڈی اے
واشنگٹن : امریکا کے معتبر ریگولیٹری ادارے فوڈ اینڈ ڈرگ ایڈمنسٹریشن (ایف ڈی اے) نے جانسن اینڈ جانسن کی ایک ٹیکے (ون ڈوز) والی کورونا ویکسین سے اعصابی بیماری گیلین بیری سینڈروم ہونے سے متعلق انتباہ جاری کیا ہے عالمی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق امریکی…
بھارت میں کورونا ویکسین کے بجائے نمک ملے پانی کا ٹیکہ لگانے کا انکشاف
ممبئی : بھارت کے دوشہروں کے 9 مقامات پر کورونا ویکسین کی جگہ نمک ملے پانی کا انجیکشن لگانے کی شکایت موصول ہوئی ہیں بھارتی میڈیا کے مطابق سیاست دان میمی چکروتی نے جعلی ویکسین کا شک ہونے پر پولیس کو مطلع کیا تھا جس پر ہونے والی تحقیقات میں انکشاف کیا گیا…
ناروے میں کورونا ویکسین لگوانے والے 23 افراد ہلاک
ناروے میں کورونا ویکسین کی پہلی خوراک لینے کے چند دنوں بعد ہی 23 افراد ہلاک ہوگئے اس حوالے سے ملنے والی تفصیلات کے مطابق ہلاک ہونے والوں میں سے 13 افراد کی موت کورونا وائرس کی ویکسین کے ضمنی اثرات کی وجہ سے ہوئی۔ ان تمام افراد کی عمر 80 برس کے لگ بھگ…
کورونا ویکسین کا استعمال ، برازیلین صدر نے خواتین کو کس خطرناک بات سے خبردار کیا؟
ﺑﺮﺍﺯﯾﻞ ﮐﮯ ﺻﺪﺭ ﺟﺎﺋﺮ ﺑﻮﻟﺴﻮﻧﺎﺭﻭ ﮐﯽ ﺟﺎﻧﺐ ﺳﮯ ﺩﻧﯿﺎ ﺑﮭﺮ ﻣﯿﮟ ﺑﻨﺎﺋﯽ ﺟﺎﻧﮯ ﻭﺍﻟﯽ ﮐﻮﺭﻭﻧﺎ ﻭﺍﺋﺮﺱ ﮐﯽ ﻭﯾﮑﺴﯿﻦ ﮐﮯ ﺣﻮﺍﻟﮯ ﺳﮯ ﺩﻟﭽﺴﭗ ﺑﯿﺎﻥ ﺳﺎﻣﻨﮯ ﺍٓﯾﺎ ﮨﮯ، ﺍﻧﮩﻮﮞ ﻧﮯ ﻭﯾﮑﺴﯿﻦ ﮐﻮ ﺩﻧﯿﺎ ﮐﮯ ﻟﯿﮯ ﺑﮍﺍ ﺧﻄﺮﮦ ﻗﺮﺍﺭ ﺩﮮ ﺩﯾﺎ تفصیلات کے مطابق ﻏﯿﺮ ﻣﻠﮑﯽ ﻣﯿﮉﯾﺎ میں شایع ہونے والی ﺭﭘﻮﺭﭦ میں بتایا گیا…
ﺣﮑﻮﻣﺖ ﮐﺎ ﮐﻮﺭﻭﻧﺎ ﻭﯾﮑﺴﯿﻦ ﺧﺮﯾﺪﻧﮯ کے لیے 8 ﮐﻤﭙﻨﯿﻮﮞ ﺳﮯ ﺭﺍﺑﻄﮧ
ﺣﮑﻮﻣﺖ ﻧﮯ 8 مختلف ﻏﯿﺮ ﻣﻠﮑﯽ ﺩﻭﺍ ﺳﺎﺯ ﮐﻤﭙﻨﯿﻮﮞ ﺳﮯ ﮐﻮﺭﻭﻧﺎ ﮐﯽ ﻭﯾﮑﺴﯿﻦ ﺧﺮﯾﺪﻧﮯ ﮐﮯ ﻟﯿﮯ ﺭﺍﺑﻄﮯ کیے ہیں تفصیلات کے مطابق ﻭﯼ ﺳﯽ ﻧﯿﺸﻨﻞ ﮨﯿﻠﺘﮫ ﺳﺮﻭﺳﺰ ﺍﮐﯿﮉﻣﯽ ﺍﺳﻼﻡ ﺁﺑﺎﺩ ﮈﺍﮐﭩﺮ ﺍﺳﺪ ﺣﻔﯿﻆ ﮐﺎ ﮐﮩﻨﺎ ﮨﮯ ﮐﮧ ﻓﺎﺋﺰﺭ ﺍﻭﺭ ﻣﺎﮈﺭﻧﺎﮐﯽ ﻣﯿﺴﻨﺠﺮ ﺁﺭ ﺍﯾﻦ ﺍﮮ ﻭﯾﮑﺴﯿﻨﺰ ﻣﯿﮟ ﭘﺎﮐﺴﺘﺎﻧﯽ ﺣﮑﺎﻡ ﮐﯽ ﺩﻟﭽﺴﭙﯽ ﮐﻢ ہے…
روس کل کووڈ19 ویکسین پیش کرنے والا پہلا ملک!
روس نے کووڈ19 علاج کے لئے تیار کی گئی ویکسین باقائده طور پر کل بدھ کے دن لانچ کر دے گا. ویکسین کے تمام تجرباتی مراحل مکمل کر لئے گئے ہیں. صدر ولادیمیر پوتن نے منگل کے روز کہا کہ روس دنیا میں پہلا ملک بن گیا ہے جس نے دو مہینے سے بھی کم…