یوٹیوب پر وہ ویڈیوز، جنہیں دیکھنے سے تفتیشی ادارے آپ کے پیچھے پڑ سکتے ہیں!
کیا آپ نے کبھی مذاق میں بھی یہ سوچا ہے کہ یوٹیوب پر آپ کی تلاش یا سرچ ہسٹری سرگزشت آپ کو کسی قسم کی فہرست میں ڈال سکتی ہے۔۔ اگر نہیں سوچا تو سوچ لیں جی ہاں، ایسی کوئی ویڈیو دیکھنا جو کسی حساس موضوع پر ہو، غیرمناسب ہو یا ریاست مخالف ہو تو…
یوٹیوب کا مواد تخلیق کرنے والوں کے لئے آمدنی کا نیا اقدام
یوٹیوب نے پارٹنر پروگرام کے تحت مواد تخلیق کرنے والوں کے لیے آمدنی کے نئے ذرائع فراہم کرنے کا اعلان کیا ہے یوٹیوب نے مونیٹائزیشن سسٹم میں وسعت کا اعلان کیا اور اسی دوران پارٹنر پروگرام کے تحت مواد تخلیق کرنے والوں کے لیے آمدنی کے نئے طریقوں سے بھی آگاہ…
یوٹیوب پر بچوں کو تشدد کی جانب راغب کرنے کے اشتہارات دکھائے جانے کا انکشاف
یوٹیوب پر چھوٹے بچوں کے لیے مخصوص وڈیوز کے دوران اشتہارات کے ذریعے پرتشدد مواد کی تشہیر کرنے والی ویب سائٹس کی جانب راغب کیے جانے کا ’انکشاف‘ ہوا ہے خبررساں ادارے ڈیلی میل کی رپورٹ کے مطابق بچوں کے لیے مخصوص تقریباً ہر دو میں سے ایک وڈیو کے ساتھ اشتہارات…
بھارت نے قتل ہونے والے پنجابی گلوکار سدھو کا گانا ’ایس وائے ایل‘ یوٹیوب سے کیوں ہٹوا دیا
بھارتی پنجاب کے پنجابی گلوکار سدھو موسے والا کے قتل کے تقریباً تین ہفتوں بعد ریلیز ہونے والا گانا ’ایس وائے ایل‘ بھارت میں حکومت کی جانب سے کی گئی قانونی شکایت کے باعث لوگ نہیں دیکھ پا رہے برطانوی نشریاتی ادارے بی بی سی کے بھارت میں نامہ نگار مرزا اے بی…
کیا یوٹیوب کی ڈیٹا اسٹوریج ختم ہونے والی ہے؟
یوٹیوب دنیا کا دوسرا بڑا سوشل میڈیا پلیٹ فارم ہے۔ اس کے پاس وڈیو فارمیٹ میں نہ صرف سب سے بڑا ذخیرہ ہے بلکہ اس میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے کیا آپ جانتے ہیں کہ یوٹیوب اپنا یہ ڈیٹا کہاں اسٹور کرتا ہے؟ کیا یوٹیوب کے پاس اتنی جگہ (میموری) ہے کہ آنے والے…
یوٹیوب نے معروف اسکالر ڈاکٹر اسرارکا چینل بند کردیا
کیلیفورنیا – ویڈیو شئیرنگ ویب سائٹ یو ٹیوب نے معروف اسکالر ڈاکٹر اسرار احمد کا چینل بند کر دیا ہے. یو ٹیوب کی جانب سے اس اقدام کا جواز ”یہود مخالف لیکچرز“ بتایا گیا ہے سوشل میڈیا پر ان دنوں ڈاکٹر اسرار احمد کے یوٹیوب چینل کی خبر وائرل ہے یوٹیوب کی…
ٹک ٹاک پر ’اب 10 منٹ دورانیے کی ویڈیوز بھی بنا سکتے ہیں‘
کراچی – نوجوانوں کی پسندیدہ وڈیو شئیرنگ ایپ ٹک ٹاک نے اپنے صارفین کو دس منٹ دورانیے تک لمبی وڈیوز اپ لوڈ کرنے کی اجازت دے دی ہے تفصیلات کے مطابق خبررساں ادارے اے ایف پی کی ایک رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ چینی کمپنی بائٹ ڈانس کی ملکیت ٹک ٹاک ایپ نے…
یوٹیوب کا ”گمراہ کن وڈیوز“ کو وائرل ہونے سے روکنے کے لئے ڈرامائی تبدیلی پر غور
کیلیفورنیا – یوٹیوب نے اپنے پلیٹ فارم میں ”گمراہ کن اور نقصان دہ مواد” کی روک تھام کے لیے نئے اقدامات پر غور شروع کردیا ہے کمپنی کی جانب جن تبدیلیوں اور اپ ڈیٹس پر غور کیا جارہا ہے ان میں سے ایک ‘بریک’ شیئرنگ فیچر بھی ہے، جو غیر…